سانحہ سقوط  مشرقی پاکستان

عائشہ بی

سانحہ سقوط  مشرقی پاکستان کےاصل حقائق اورسیاہ تاریخ دن سےپاکستانی قوم کو دور رکھا گیا۔ یہی وجہ ہےکہ پاکستانی قوم کی ایک بڑی تعداد اس

سانحے سےواقف  نہیں   اس لیے پاکستانی قوم میں وہ احساس زیاں پیدا ہی  نہیں ہو سکا جو قوموں کو بدلتا ہے اورمستقبل میں سانحات سے بچنے کے لیے قوم کو تیار کرتا ہے۔پاکستان خطہ ارض پر  قائم نظریاتی بنیاد پرواحد ریاست ہے لیکن پاکستان اپنے قیام کے محض 24 سال بعد دولخت کردیا گیا۔پاکستان ٹوٹ گیا بلکہ توڑ دیا گیا۔

یوں تومشرقی پاکستان کےعلیحدگی کاسانحہ بظاہر 16 دسمبر 1971 کو پیش آیا۔ جسےآج سقوط ڈھاکہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔وہ دن پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین  دن ہے ۔  پاکستان کودشمنوں کی سازشوں نے دولخت کر کے ایک بازو مشرقی پاکستان الگ کرکے ادھورا کر دیا ۔ اسلام دشمن قوتوں  کو پاکستان کا وجودکھٹکتا تھا ، اسی لیے پاکستان کے قائم ہوتےہی اسے کمزور کرنے کی کوششیں شروع کردی گئیں۔بھارت نے بیرونی طاقتور قوتوں کی پشت پناہی سےسازشوں کا ایسا جال بنا کہ وہ مسلمان جومتحد تھے عصبیت کے پرچار اورمسلسل جاری حق تلفی کے باعث منتشر ہونےلگے۔ قومی اتحاد و یگانگت پارہ پارہ  ہونےلگا اس جلتی پرتیل ڈالنے کا کام مغربی پاکستان کے بعض نا عاقبت اندیش حکمران طبقے نے کیا۔ 1970 کے  انتخابات میں بھاری اکثریت مشرقی پاکستان  سے جیتنے والی اکثریت کو حکومت کا حق نہیں دیا گیا۔ بھارت شروع سے ہی پاکستان بننے کےخلاف تھا اور وہ موقع کے تلاش میں تھا ۔70 19  میں انتخابات ہوئے شیخ مجیب الرحمن کو اکثریت ملی  مگر اقتدار کی منتقلی کا مرحلہ طے نہ پا سکا تھا ۔باوجوداحتجاج اورمذاکرات کے مغربی پاکستان کی جانب سے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا جاتا رہا۔

 اورآخر کار ادھر تم ادھر ہم کا نعرہ لگا کر اتحادواخوت کی کمزور پڑتی عمارت کو زوردار دھکا دے دیا گیا۔ اس طرح  پاکستان کے  دونوں حصوں مشرقی و مغربی  پاکستان میں واضح دراڑ ڈال دی گئی ۔اس انتہائی تشویشناک صورتحال سے  پہلے سے تیار بھارت نے بھر پورفائدہ اٹھا کر آپریشن جیک پاٹ لانچ کیا ، پھر بھارتی فوج نے بنگالی متعصب  اورتشدد پسندگروہ مکتی باہنی کےساتھ گٹھ جوڑ کرکے مشرقی پاکستان کی گلیوں میں آگ اورخون کی ہولی کھیلنا شروع کر دی ۔ اس طرح  مشرقی پاکستان سےبغاوت کا آغاز ہوگیا۔ اس موقع پر بیرونی اسلام دشمن قوتوں کے دباؤ میں آکر مغربی پاکستان نےہتھیار ڈال دیے۔ جوایک بہت بڑی شکست ثابت ہوئی جس کے نتیجے میں پاکستان کا اہم بازومشرقی پاکستان الگ ہوگیا۔ بھارت اپنے منصوبے میں  کامیاب ہو گیا اور دنیا کے نقشے پربھارتی سرپرستی میں مشرقی پاکستان بنگلہ دیش کے نام سے ایک نئے ملک کی صورت میں ظاہر ہوا۔

      سولہ  دسمبر 1971 ہماری  تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہےجو مکار دشمنوں کی خفیہ سازشوں اور ہمارے خود غرض مفاد پرست حکمرانوں کے  پےدر پے بہت بڑی غلطیوں اور غلط فیصلوں  کی وجہ سے ہزارہا لوگوں کی قربانیوں سےحاصل ہونی والی تاریخی و نظریاتی ریاست پرایسی کاری ضرب لگائی گئی کے وہ ادھوری رہ گئی ۔ 

       پاکستان کے ساتھ سب سے بڑا سانحہ یہ ہوا کہ قیام پاکستان کے محض ایک سال بعد  ہی قائد اعظم محمد علی جناح اس دنیا سےرخصت ہو گئے۔ پاکستان بنانے والے کی اہمیت ہی کچھ اور تھی۔پورے ملک کے عوام پر ان کی موت  کا گہرا اثر پڑاایسے میں سازشی اور مفاد پرست عناصر مذموم مقاصد کےحصول کے لیےسرگرم ہوگئے،عوام کی اکثریت قائداعظم سے محبت کرتی تھی کیونکہ قائد اعظم پاکستان کی وحدت وسلامتی کی علامت  تھے۔وہ ہر طرح کی تقسیم و تفریق کےخلاف تھے۔ملک کے تمام طبقات ان پر بھروسہ کرتے تھے ۔ اس وقت قائد اعظم جیسے جرات مند حکمران کی ضرورت تھی جوڈھاکہ میں کھڑے ہو کر لوگوں کوسمجھا سکتی ۔ ایک پلیٹ فارم پرجمع کرسکتی لیکن افسوس جو لوگ اس طرح اٹھ رہے تھے،انہیں بزور قوت  ڈرا دھمکا کر دبا دیا گیا اور پابند سلاسل کردیا گیا۔

    سولہ دسمبر کی اس سیاہ ترین صبح کاسوچ کرآج بھی دلوں میں لرزہ طاری ہوجاتا ہے۔ وہ دن جب اہل پاکستان پر آسمان ٹوٹ پڑا تھا! مغربی اور مشرقی پاکستان جو ایک دل و جان تھےوہ دو ٹکڑوں میں بٹ گئے۔ خدایا !  کیا کیا یاد کروں؟  انسانیت کٹ رہی تھی ۔ مسلمان ذبح ہو رہےتھے ۔

مشرقی پاکستان عصبیت اور حقوق کےحصول کی آگ میں جل رہا تھا،مکتی باہنی نے محب وطن مسلمانوں کے قتل عام اور پولیس نے انہیں قید کرنےکا سلسلہ شروع کررکھا تھا ۔ عوام کی چیخ  وپکار۔تھی جلاؤ گھیراؤ ہورہا تھا اورعصمتوں کی پامالی ہو رہی تھی ۔ مکتی باہنی کے دہشت گردوں نے انسانیت کی دھجیاں اڑا دی تھیں ۔ماؤں کے سامنے شیر خوار بچوں کےسر کاٹ کررکھے جارہےتھے ۔ ظالموں نے  معصوم بچوں کو نیزوں پر چڑھا کرمار ڈالا.عورتوں کی بےحرمتی کی جارہی تھی۔بزرگوں کو بھی نہیں بخشا گیا اورانہیں  بھی شہید کر دیا گیا ۔ بے شمار گھروں کو مکینوں کی موجودگی میں ہی آگ لگا دی گئی۔ مکتی باہنی اورانڈین فوج نےاس ظلم کے خلاف مزاحمت کرنے والے اسلام پسند مسلم نوجوانوں اور طلبہ پر بے پناہ تشدد کیااوربہت سوں کو زخمی و معذور کردیابیشتر کو شہید یا قید کر دیا گیا  یہ نوجوان جماعت اسلامی  اور اسلامی جمیعت طلبہ (چھاترو شبر)سے تعلق رکھنے والےمحب وطن پاکستانی تھے ۔

 بقول فیض احمد فیض

 *"جانے کب آئے گی بے داغ سبزے کی بہار

خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد

" مشرقی پاکستان کی علیحدگی پراس وقت کی ہندوستانی وزیراعظم اندراگاندھی نے دہلی کی پارلیمنٹ میں تقریر کرتےہوئے کہا تھا ہم نےدو قومی نظریہ کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا ہے ۔" اس خطے میں اب ایک مسلم ملک کے بجائے دوملک بن گئے ہیں اوردوسرے کی چابی ہمارے ہاتھ میں ہے۔

 یہ المیہ اورسانحہ ایسا ہےکہ جسے یاد کرکے آج بھی آنکھیں نم اوردل غمگین ہوجاتا ہے۔ 

" پھول لے کر گیا آیا  روتا ہوا

بات ایسی ہے کہنےکا یارا نہیں

قبر اقبال سے آرہی تھی صدا

یہ چمن مجھ کو آدھا گوارا نہیں

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے