فلسفہ شہادت حضرت امام حسین  رضی اللہ عنہ

  عائشہ بی

      حضرت امام حسین کی شہادت درحقیقت اعلائے کلمۃ الحق کی عظیم مثال ہے۔ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو جنت میں نوجوانوں

کےسرداراور نواسہ ء رسول اکرم ﷺ نےظلم و باطل طریقےسےاقتدار پر قابض ہونےکے خلاف آواز بلند کرنے اور اس ظلم کے نظام کو  پنپنے نہ دینےکے لیے اپنےخانوادے یعنی آل رسول ﷺ کےہمراہ عظیم قربانی کی اعلیٰ مثال قائم کرکے امت مسلمہ کو پیغام دیا کہ کسی بھی صورت میں مسلمانوں کو جھکنا نہیں چاہیے۔دین پرعمل اوراسے قائم و نافذ  کرنےکی راہ میں حائل رکاوٹوں کاڈٹ کرمقابلہ کرنا ہے۔ظالم حکمرانوں کو منہ توڑ جواب دینا لازمی ہے۔

           ہر سال محرم میں کروڑوں مسلمان شیعہ ہی نہیں بلکہ سنی بھی امام حسین ( رضی) کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ ان غم گزاروں میں سےبہت ہی کم لوگ اس عظیم قربانی کےمقصد کو سمجھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ جس کے لیے  امام حسین  رضی اللہ عنہ نےاپنی اور اپنے کنبے یہاں تک  کہ بچوں تک کی قربانی دی۔ آل رسول ﷺ کی شہادت درحقیقت حق و باطل میں فرق واضح کرنے اور حق  صداقت کی سربلندی کے لیے تھی۔

امام حسین (رضی اللہ عنہ) اوران کےاہل بیت سےمحبت وعقیدت اورہمدردی اظہاراوراس سانحےپرغم کرناتوایک فطری بات ہےلیکن وہ کون سی وجوہات تھیں کہ امام حسین رضی اللہ عنہ نےیہ عظیم قربانی دی۔ یہ قربانی ا ن کی  اپنی ذات کے لیے نہیں تھی اور نہ ہی  تخت وتاج کے حصول کے لیے تھی . کیونکہ امام حسین کےگھرانےکے بلند اخلاق واعلیٰ سیرت کو سب جانتے تھے۔آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گود میں پلے حضرت بی بی فاطمہ اور حضرت علی کےتربیت یافتہ تھےیہ لوگ کوئی غلط قدم نہیں اٹھا سکتے۔

  حضرت امیر معاویہ کی وفات کےبعد ان کے بیٹےیزید بن معاویہ نےاقتدارسنبھالا جبکہ اقتدار کی منتقلی کے لیے شورائیت نظام موجود تھا یہ خلافت کے رائج  طریقے کو ملوکیت یعنی بادشاہت باپ کے بعد بیٹا نسل در نسل حکمران  بننے کی روش جوہی سراسر یہود و نصاریٰ کی روش تھی اس پر یزید سے بات چیت کرکے اسے سمجھانا چاہا لیکن اپنے قریبی لوگوں کی باتوں پر جو درحقیقت منافقت، جھوٹ،فریب، ظلم اور اور شر انگیزی پر مبنی تھیں، پر بھروسہ کیا اور ظلم کے نظام پر عمل شروع کردیا جس کی وجہ سے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد پریشان تھی ،وہ سیدنا  امام حسین  سے اپنی پریشانی بیان فرماتےاہل کوفہ نے امام عالی مقام حضرت امام  حسین کو اپنی ان کے ہاتھ پر بیعت کا یقین دلایا تو حسین رضی اللہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کوفہ تشریف لے آئے مقصد یزید کی اصلاح اور حکمرانی کے اسلامی طریقے کا نفاذ تھا۔

       امام حسین اس وقت مسلم معاشرے اوراسلامی ریاست کی روح اوراس کےمزاج اوراس کےنظام میں بڑے تغیرکےآثاردیکھ رہےتھے ،جسےروکنےکے لیے جدوجہدبہت ضروری تھی،حکمرانی کےغلط مزاج اورانداز کو ختم کرنا مقصود تھا۔ آج دنیا میں نئےحکمرانوں سے لےکر عدالتوں میں بھی قرآن و سنت ہی کے مطابق معاملات کےفیصلےہوتےتھے۔اب  حکومتی سطح پر غلط فیصلے  بھی ہونے لگے تھے۔یہی وہ تغیر تھا کہ جس کو روکنےکےلیےامام حسین کھڑے ہوئےہو گئے تھے۔یزید کی اسلامی رائج طریقے کے خلاف ہوئی  ولی عہدی اور  تخت نشینی کی غلط روایت کی ابتدا تھی جو کہ اسلامی ریاست کےدستور،اس کےمزاج اور مقصد کے  خلاف واضح تبدیلی تھی تو فتنے کا سبب بن سکتی تھی جوبعد ازاں فتنےکاسبب بنی۔امام حسین نےسمجھ لیا تھا کہ اسلامی نظام کا راستہ غلط سمت میں بدل رہا ہے ،اس راستے کی درست رہنمائی اوراسلامی نظام حکومت  کو پھر سے پٹڑی پر ڈالنے کے لیے اپنی جان لڑا دینے کا فیصلہ کیا۔

وہ اپنی جان اور خاندان کی پرواکئے بغیر حق کیلئےاٹھ کھڑے ہوئےشرپسند فتنہ پرورخوارج اورمنافقین نےلشکرحسین کاراستہ روکا،غذا اور پانی سے محروم رکھا اورقتل وغارت گری کا بازار گرم کردیا ۔خانوادہ ی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےمردعورتوں اور بچوں کی ایک بڑی تعداد کو شہید اور زخمی کردیا۔اس عظیم قربانی نےامت محمدیہ کوسبق سکھا یا۔تمام مسلمانوں کوحق کے لیےآواز بلند کرنے اور دشمنان اسلام کو منہ توڑ جواب دیناہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں بحیثیت امت مسلمہ اس کام کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین  

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے