مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے جماعت اسلامی جدوجہد

   عائشہ بی

 بانئ  پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے فرمایا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔"  وادیء جموں و کشمیر صرف ایک خطہ ء زمین ہی  نہیں بلکہ مسلم

اکثریتی خطہ ہے۔ جسے تقسیم ہند کی رو سے  پاکستان میں شامل ہونا تھا۔ ہندو راجہ کی سازش سے ایسا نہ ہوسکا  ،تاہم قیام پاکستان کے بعد  پاکستان نے اس کا ایک حصہ کیپٹن سرور شہید کی قیادت میں آزاد کروالیا گیا جو آزاد کشمیر کہلاتا ہے۔

 

 بھارت نے اس مقبوضہ خطے میں اپنا اثرو رسوخ اور تسلط  قائم کیا اور زبردستی ہندوؤں کو وہاں بسایا اور وہاں کے مسلمان شہریوں پر فوج مسلط کردی جس پر وہاں موجود جماعت اسلامی نے سید علی گیلانی کی قیادت میں  ہندوؤں کے تسلط سےآزادی  اور  پاکستان سے الحاق کے لیے تحریک  کا آغاز کیا بعد ازاں دیگر لوگوں نے بھی گروپ بنائے اور آزادی کی خاطر  جدوجہد کی اس سے پہلے کہ یہ تمام گروپ ایک منظم جتھا بن کر آزادی حاصل کرتے بھارت کی ہندو ازم کی پروردہ حکومت نے سازشیں کرکے کبھی  پیسے یا حکومت میں حصے کا لالچ  دیا تو کبھی قتل و غارت گری اور قید کرنے اور زبردستی اپنی پسند کا قانون مسلط  کرنے جیسے   سفاکانہ مظالم کے ذریعے مزاحمت کو روکنے  اور ان گروہوں کو متحد ہونے نہ دیا لیکن اس سب کے باوجود اہلیان کشمیر آج بھی اس ظلم کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔

 

 جماعت اسلامی پاکستان  اس پورے منظر نامے میں  اسی کی دہائی سے شروع ہونے والی جدوجہد آزادیء کشمیر میں جماعت اسلامی جموں و کشمیر  اور  اس کے مزاحمتی ونگ حزب المجاہدین کے  شانہ بہ شانہ  کھڑی رہی ہے۔  امرائے جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد سے سید منور حسن ،سراج الحق  اور اب  حافظ نعیم  الرحمٰن تک  کشمیر کی جدوجہد آزادی کی حامی ہیں   اور اقوام متحدہ کی پاس کردہ  قراداد حق خود ارادیت پر  آزادانہ و منصفانہ عمل درآمد کی خواہاں ہے۔۔

 

جماعت اسلامی کے مختلف ادوار کے امراء نے ہمیشہ کشمیر کے حقِ خود ارادیت کی حمایت کی۔جناب قاضی حسین احمد نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر مسئلۂ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا۔ ان کے بعد سید منور حسن اور سراج الحق نے بھی کشمیر کے حق میں عوامی اجتماعات، ریلیوں اور سفارتی توجہ کی ضرورت پر زور دیا، اب  موجودہ امیرِ جماعت اسلامی، حافظ نعیم الرحمٰن بھی اپنے بیانات، عوامی مہمات اور مختلف پروگراموں کے ذریعے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔

 

وہ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ مسئلۂ کشمیر کو بین الاقوامی قوانین اور کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کے مطابق حل کیا جانا چاہیے۔ خود ارادیت یہ ہے کہ  بھارت  کشمیریوں کو آزادانہ و منصفانہ طور پر ان کی مرضی اور آزادی سے ان کو بھارت یا پاکستان سے الحاق کا حق دے  لیکن بھارت نے آج تک اس پر عمل نہیں کیا۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے کشمیری عوام اپنے بنیادی حقوق اور آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔

 

کشمیری عوام  پر ہر طرح کے ظالمانہ ظلمت مسلط کیا گیا ہے، برداشت سے باہر ہو چکا ہے۔ وہ آزادی چاہتے ہیں۔حافظ نعیم الرحمٰن نے پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں سے اس مسئلے پر  اجاگر کرتے ہوئے  اس قراداد پر عمل درآمد  اور کے میریاں کے حقوق کی بحالی کے لیے ایک پلیٹ فارم پر آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کی  وہ کشمیر کی جدوجہد آزادی کو کامیابی سے ہم کنار کردے،  آمین۔

 

کشمیر کے مسئلے کا پائیدار اور منصفانہ حل وہی ہو سکتا ہے جو کشمیری عوام کی خواہشات، انسانی حقوق اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہو۔ اس مقصد کے لیے سیاسی، سفارتی اور پرامن کوششیں نہایت اہم ہیں۔اللہ تعالیٰ کشمیری عوام کو امن، انصاف اور عزت کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے اور دنیا میں ہر مظلوم کو انصاف نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے