اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ

نزہت ریاض

احمد صاحب کا تعلق ایک انتہائی شریف اور مذہبی گھرانے سے تھا ۔تعلیم مکمل کرنے کے بعد انھوں نے درس و تدریس کے شعبے کو

ذریعہ روذگار بنایا کیونکہ اس شعبے مییں رہ کر ہی وہ رشوت اور اوپر کی کمائی جیسی لعنت سے دور رہ سکتے تھے جاب پکی ہوتے ہی ان کی والدہ ان کی شادی کرانے کیلئے لڑکی ڈھونڈنے لگیں . احمد صاحب نے جب یہ دیکھاکہ والدہ ان کے لۓ لڑکی تلاش کر رہی ہیں تو وہ اپنی والدہ کے پاس أکر بیٹھے اور انتہای ادب سے گویا ہوۓ. امی أپا نے بتایا اپ ہمارے شادی کے لے لڑکی تلاش کر رہی ہیں . امی نے محبت بھری نظروں سے احمد کو دیکھتے ہوئے کہا ہاں بیٹا اگر تمہاری اپنی کوئی پسند ہے تو تم بلا جھجک ہمیں بتا سکتے ہو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا. ارے نہیں امی ایسی کوئ بات نہیں ہم تو صرف اتنا کہنا چاھتے ہیں کہ ہمارے لئے لڑکی دیکھتے ہوے أپ اس بات کا خیال رکھۓ گا کہ لڑکی صوم و صلات کی پابند ہو اور شرعی پردہ کرتی ہو تاکہ شادی کے بعد ہماری اس کے ساتھ ذہنی ہم أہنگی ہو سکی. احمد کی والدہ نے اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوے ایسی ہی لڑکی دیکھ کر ان کی شادی کرا دی. احمد اپنی بیگم سے بہت خوش اور مطمئن تھے.شادی کے دو سال بعد ان کو بیٹے کی خوشی ملی احمد صاحب اپنے اسلامی اور دینی طریقے پراسد کی پرورش کرنے لگے اسد بے حد ذہین بچہ تھا اسکول میں ہی اس کی صلاحیتوں کا اندازہ ہونے لگا تھا۔اسکول کے بعد کالج میں بھی اسد نے اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں. اب اسد یونیورسٹی میں أچکا تھا یہاں ایک الگ ہی دنیا اسد کے سامنے تھی سب سے پہلےاس کے حلیۓ کو مذاق کا نشانہ بنایا گیا اسد کے چہرے پر شرعی داڑھی تھی اور وہ شلوار قمیض پہنتا تھا شلوار کے پائنچے ٹخنوں سے اوپر ہوا کرتے تھے سرپر ٹوپی ہمیشہ لگی رہتی ۔ یونی کے پہلے دن وہ اپنی کلاس میں داخل ہوا تو کلاس کے لڑکے اور لڑکیاں اسےحیرت سے دیکھتے ہوۓ اس کے چاروں طرف اکٹھے ہو گۓ ایک طرف سے أواز ائ مولوی صاحب أپ غلط جگہ أگۓ ہیں یہ مدرسہ نہیں ہے دوسری أواز أی نماز کی جماعت یہاں نہیں مسجد میں ہوتی ہے.اسد روہانسا سا ہو گیا اور بڑی مشکل سے اپنی کلاس اٹینڈ کی اور گھر أکر سیدھا اپنے کمرے میں چلا گیا. اسد کی امی اس کے پیچھے کمرے میں أئں اوربولیں کیا بات ہے اسد طبعیت تو ٹھیک ہےتم سیدھے کمرے میں چلے أے اسد امی کو قریب پاکر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا اور أج یونی میں ہونے والا ساراواقعہ کہہ سنایا. اسد کی امی بہت تسلی دلاسے دۓ مگر اسد بضد تھا کو میں اب اس حلئے میں یونی نہیں جاوں گا میں داڑھی منڈوا دوں گا اور پینٹ شرٹ پہن کر جاؤں گا اسد کی امی نے اسد کو ڈانٹ دیا اور بولیں اپنے ابو کے سامنے ایسی کوئ بات نہ کرنا انہیں بہت دکھ ہو گا. اس وقت بات ختم ہو گئی اسد یونیورسٹی جاتا رہا مگر اس کا نہ کوئ دوست بنا نہ کسی نے اسے اپنے گروپ میں شامل کیا ۔اسد پڑھائی میں ہمیشہ کی طرح یہاں بھی اچھا تھا کچھ ہی عرصے بعد اسد کو یونیورسٹی کی جانب سے اسکالر شپ پر لندن جا کر ڈگری حاصل کرنے کی أفر ہوئی اسد کے ابو تو اسد کو نہیں بھیجنا چاہتے تھے مگر اسد کی ضد کے اگے مجبور ہو گۓ اور اسد پانچ سالہ ڈگری مکمل کرنے لندن چلا گیا۔ وقت گزرتا رہا اور أج پورے پانچ سال بعد اسد کی وطن واپسی پر سب اسے ایر پورٹ ریسیو کرنے جا رہےتھے سب کی بے چین نظریں باہر أتے مسافروں میں اسد کو تلاش کر رہی تھیں ۔ اور پھر ایک عجیب سے حلیے کا لڑکا اسد کی امی کے سامنے أکررک گیا لمبے ہپیوں والے بال أنکھوں پر تیز کلر کا چشمہ گلے میں عیسائیوں کے کراس والا لاکٹ بڑے بڑے پھولوں سے بھرے ڈیزائن سے بنی بغیر أستین کی شرٹ اور جگہ جگہ سے پھٹی جینز کی پینٹ امی اس أواز پر اسد کی امی نے نوجوان کو غور سے دیکھا اور ان کے منہ سے چیخ نما أواز میں نکلا اسد یہ تم ہو اسد امی کی أواز پر اسد کے ابو بہہنیں اور بہنوئ بھی اسد کے قریب أکر اسے غور سے دیکھنے لگے اسد کے ابو تو مارے صدمے کے گویا سن ہی ہو گۓ ۔ یہ تم کو کیا ہو گیا اسد بہن نے پھنسی ہوئ أواز میں پوچھا اسد نے سوال کو نظر انداز کرتے ہوۓ اپنے برابر کھڑی لڑکی کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا ان سے ملیں یہ کرسٹینا ہے میری بیوی مجھے لندن یونیورسٹی میں ملی تھی اور میں اسکی محبت میں بلکل پاگل ہو گیا تھا مگر یہ میرے مسلمان ہونے کے وجہ سے مجھ سے شادی کرنے پر راضی نہں تھی اور میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتا تھا ۔ دو سال ہم دونوں لو ان ریلیشن شپ میں رہے (بغیر شادی کے لڑکا لڑکی ایک ساتھ رہین اسے لو ان کہتے ہیں) اور پھر میں نے عیسائی مذہب قبول کر کے اس سے شادی کر لی ۔ بس چپ کر جا بد بخت اسد کے ابو غصے سے چلاے ہم نے تجھے تعلیم حاصل کرنے کی نیت سے پردیس بھیجا تھا مگر ایسء تعلیم بھی فتنہ ہے جو اللہ سے دور کر دے اب ہمارے گھر میں تیرے لۓ کوی جگہ نہیں.

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے