معرکہ بدر اور غزہ

 نگہت فرمان

غزوۂ بدراسلام اورکفرکاپہلا بڑا معرکہ تھاجو نہ صرف عسکری لحاظ سےبلکہ نظریاتی اورروحانی اعتبارسےبھی فیصلہ کن ثابت ہوا۔ اس معرکے میں

مسلمان تعداد اور وسائل کے لحاظ سے انتہائی کمزورتھےمگر اللہ کی نصرت اورایمان کی طاقت نےانہیں ایک عظیم فتح عطا کی۔۔ یہ جنگ ایمان، صبر اور اللہ پر کامل بھروسے کی لازوال مثال ہے۔ اس کے متعلق جب بھی پڑھا ہمیشہ رشک آیا ۔ان کی داستان بس تاریخ کے سنہری اوراق لگے لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ غزوہ بدرکی ایک جھلک ہم اپنی آنکھوں سےبھی دیکھ لیں گے وقت کی سپرپاور سے ٹکرانے والے بے گناہ و تنہا اہل فلسطین پر کیا کیا ستم نہیں ڈھائے جارہے، دشمن ہی کیا اپنوں کے ستم بھی کم نہیں ۔

غزوہ بدرنےثابت کیا تھا کہ فتح تعداد یا ہتھیاروں سےنہیں بلکہ ایمان، اتحاد اوراللہ کی مدد سےحاصل ہوتی ہےاورآج اہل غزہ بھی اپنےمحاذوں پرڈٹے یہی پیغام دےرہے ہیں۔

دنیا نے دیکھا کہ اہل فلسطین پرہرطرح کےظلم ڈھائےگئے۔اسلامی ممالک تماشا دیکھتےرہے یا زبانی گولہ باری میں مصروف رہے لیکن اہل غزہ و فلسطین نےغزوہ بدر کی یاد دلادی ہے۔ دشمن قوی ہے،مادی وسائل نت نئے ہتھیاروں وحربوں کےساتھ نہتےشہریوں کو جارحیت کا شکاربناتا رہا لیکن یہ حقیقی اہل ایمان ڈٹے رہے اور بالآخر دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پڑے، ان کا غرور بھی خاک میں مل گیا۔ ٹیکنالوجی کے باوجود اپنے قیدی تلاش نہ کرنے کی ذلت الگ اٹھانا پڑی اوردنیا بھرمیں انسانیت کا درد رکھنےوالےاہل دل افرادخواہ ان کا تعلق کسی مذہب وزبان سے ہوان کی مخالفت کا الگ سامنا ہے ۔۔ حیرت وافسوس کی بات یہ ہےکہ ہم دیکھتے ہوئے بھی دیکھنےسےمحروم ہیں ۔ہم آج بھی ایسےباکرداروباہمت اللہ ہرکامل یقین رکھنےوالےدشمن کےسامنے سینہ سپرمیدان میں کھڑے سپاہیوں کےساتھ معجزے ہوتے دیکھ رہے ہیں پھر بھی ہماراایمان بڑھ نہیں رہا، اسماعیل ہنیہ ہوں ،یحیی سنوار یا ابو حمزہ کی شکل میں جہاں میں اہل ایمان صورت خورشید جیتے ہیں کہ عملی تصاویرہمیں نظر آتے ہیں لیکن پھر بھی ہمارے یقین کی کیفیت بڑھتی نہیں ۔عیش کوشی کو ہم نے اپنا شعار بنالیا وہن میں مبتلا ہو کرجہاد کا راستہ بھول بیٹھے ہیں۔

  یہ تاریخی معرکات ہمیں سکھاتےہیں کہ فتح کا دارومدار تعداد اور وسائل پر نہیں بلکہ ایمان،استقامت اوراللہ کی مدد پر ہوتا ہے۔آج بھی اگرہم اسی جذبے اوریقین کے ساتھ آگےبڑھیں تودنیا کی کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔

جس طرح 313 مسلمانوں نےمل کربڑے لشکرکوشکست دی،آج بھی اگرامت متحدہوجائےتوکوئی طاقت ہمیں مغلوب نہیں کرسکتی۔اس کے لیے ہمیں اپنی ذاتی اوراجتماعی زندگی میں قربانی،محنت اورجہدِ مسلسل کواپناناہوگا۔آج عین یوم بدروالےدن ایک بارپھروحشیوں نےاہل غزہ پریلغار کردی اورہم سب بے بسی سے یہ سب مناظر دیکھ رہے ہیں کب تک یہ ظلم ہوتا رہے گا اور ہم دیکھتے رہیں گے ؟ ہم تو اپنے حصے کا کردار بھی ادا نہیں کررہے ہمیں تو کھانے کی لت ایسی لگی ہے کہ ہم کےایف سی،میک ڈونلڈ ،کیڈبری چاکلیٹس ونیوٹیلانہیں چھوڑسکتے۔ ہمارے کپڑوں کا اجلا پن کم ہورہاتھا توڈٹرجنٹ بھی ہمیں اسرائیلی برانڈ کاہی درکار ہے۔ بال جھڑنے لگے تھے تو ایسا کیسے ممکن ہے کہ ہم لوکل شیمپو پرہی انحصارکریں وغیرہ وغیرہ۔

 ہمارے پاس اپنے لیےہرعذر ہے۔ یہ مت بھولیں یہ عذر کام نہیں آئیں گےہمارےلیےجنگ کی ہئیت بدلی ہے،ہمارے اختیار میں یہی ہے۔ہمیں اپنےحصےکاجہاد تو کرنا ہی چاہیے۔ دنیا کے کئی ممالک سےخبریں آئیں مختلف کھانے پینے کی اسرائیلی برانڈز کی چین بند ہونے کی۔ ہمارے ہاں شکم سیرہو کرکھا نے والے دماغ سےسوچنے کے عادی کہاں رہے ۔

کبھی سوچا ہے کہ یہ اہل فلسطین جوہماراقرض اتار رہےہیں،اپنے پیاروں کے جنازے اٹھا کرہزاروں شہداء لاکھوں زخمیوں بےگھروسہولیات سے محروم افراد اس حالت میں بھی ایمان پرقائم ہیں ،سودا نہیں کیایہ بھی اگرنہ رہے تو دین غالب کیسےآئےگا؟اہل غزہ تاریخ میں قربانی وعزیمت کاروشن باب بن چکے ہیں اورہم ؟ہم اندھیروں اورغفلت میں ڈوبےہوئےہیں کیا ہمارے اندراتنا بھی ایمان ہےکہ ہم دشمن کے آگے ڈٹ سکیں ؟ خدارا اپنےایمان کی کیفیت کا جائزہ لیں،اسے بچانے کی فکرکریں۔ ان کی زندگیوں سے روشنی حاصل کریں ان چراغوں سےاپنے گھروں اور دلوں کو روشن کریں حمیت جگائیں ۔دنیا کی محبت واس کے حصول کی خواہش سے باہرآئیں کہ یہی معرکہ بدر کا پیغام ہے ۔

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

کتابوں سے محبت (عائشہ بی / کراچی )

عائشہ بی

اچھی کتاب اچھی ساتھی ہوتی ہے ۔ کتاب اور انسان کا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے

... مزید پڑھیے

والدین کو زندہ درگور نہ کریں (زین صدیقی)

زین صدیقی

جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس کی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں وہ بوڑھے ماں باپ کے ساتھ ان کے ہم آواز ہوکر ایک اپیل کر رہے

... مزید پڑھیے

میں ایک مزدور ہوں (نگہت فرمان)

نگہت فرمان

میں ایک مزدور ،ہوں ان لاکھوں لوگوں میں سے ایک جنہیں نام سے نہیں، کام سے پہچانا جاتا ہے۔

... مزید پڑھیے