کتابوں سے محبت

عائشہ بی

اچھی کتاب اچھی ساتھی ہوتی ہے ۔ کتاب اور انسان کا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے

انسانوں کی ہدایت کے لیے انبیاء پر کتابیں نازل کیں، قلم کتاب پڑھنا لکھنا یہ سب دین کا حصہ ہے۔

کتابیں معلومات کا خزانہ اور حصول علم کا بہترین ذریعہ ہیں، کتاب کے ساتھ رشتہ انسان کے ذہن کو وسعت، دل کو نرمی اور روح کو تازگی عطا کرتا ہے۔ کتابوں کے بغیر انسان علم حاصل کرنا مشکل ہے۔۔۔۔ کتاب خاموش استاد ہوتی ہے مگر اس کا لفظ لفظ اجالا ہےاور جن میں علم کا بہتا سمندر موجزن ہوتا ہےان کے اندر مشاہدات تجزیات وتجربات کی روشنی میں اخذ شدہ قیمتی معلومات کا خزانہ ہوتا ہے ، ان میں زندگی کے بے شمار راز پوشیدہ ہوتے ہیں۔

اگر ہم اچھی کتاب کو دوست و ساتھی بنائیں تو یہ دوست تنہائی کی بہترین ساتھی ہے مشکل میں حوصلہ اور مسائل کا حل ثابت ہو سکتی ہے ، کتابیں اداسی میں حوصلہ بڑھاتی ہیں اور الجھنوں کو سلجھاتی ہیں ،رہنمائی کرتی ہیں۔ یہ گویا انسان کو روح کو غذا فراہم کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہیں ۔ کتابیں ہمیں مختلف زمانوں کی تہذیبوں کے نظریات اور حالات سے روشناس کراتی ہیں۔ کتابوں کے ذریعے انسان کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ کتاب سے ہمیں ایک دوسرے کے تجربات بھی استفادہ کرنے کاموقع مل سکتا ہے، یہ ہماری سوچ کو بھی جِلا بخشتی ہیں۔

ایک اچھی کتاب انسان کے خیالات میں انقلاب برپا کر سکتی ہے، اس کے خوابوں کو ایک نئی جہت دے سکتی ہے اور اسے زندگی کے لیے نئی راستے دکھا سکتی ہے۔کتابوں سے محبت انسان کو دراصل علم، شعور اور ترقی کی راہ پر گامزن کرتی ہے جو قومیں کتابوں سے رشتہ مضبوط رکھتی ہیں، وہی علم و ہنر کی بلندیوں کو چھوتی ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہم خود بھی مطالعے کی عادت اپنائیں اور اپنی نئی نسل کو بھی کتابوں کا دوست بنائیں، تاکہ وہ علم کی روشنی سے اپنی زندگی کو منور کر سکیں۔

آج کل لوگوں میں کتابیں پڑھنے کے رحجان بہت کم ہوتا جا رہا ہے ۔ البتہ ایک بات اچھی ہے کہ یہ ڈیجیٹل صدی ہے تو ہمیں اس میں ڈیجیٹل کتب بھی مل جاتی ہیں ۔۔۔ پہلے بچے بھی کہانیاں پڑھنے میں مصروف رہتے تھے اور دلچسپی رکھتے تھے ۔۔۔ اب تو ہر جگہ بچے موبائل فون میں مصروف نظر آتے ہیں۔

کتابیں واقعی انسان کی ایسی دوست ہیں جو کبھی دھوکا نہیں دیتیں، کبھی ساتھ نہیں چھوڑتیں اور ہر بار کچھ نیا سکھا کر انسان کو پہلے سے بہتر بنا دیتی ہیں۔ یہ انسان کو علم اور تہذیب کی بہترین دولتِ فراہم کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں ۔ ہمیں بھی کتابوں کو اپنے دوست بنانے کی ضرورت ہے۔۔بچوں کو بھی کتابیں پڑھنے کی عادت ڈالیں۔۔۔ موبائل فون سے دور رکھنے کے لیے بچوں کو بٹھا کر دلچسپ کہانیاں پڑھ کر سنائیں۔۔۔۔ آہستہ آہستہ بچوں کو بھی عادت ہوجائے گی۔۔۔ ان شاءاللہ

عائشہ بی

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

کتابوں سے محبت (عائشہ بی / کراچی )

عائشہ بی

اچھی کتاب اچھی ساتھی ہوتی ہے ۔ کتاب اور انسان کا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے

... مزید پڑھیے

والدین کو زندہ درگور نہ کریں (زین صدیقی)

زین صدیقی

جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس کی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں وہ بوڑھے ماں باپ کے ساتھ ان کے ہم آواز ہوکر ایک اپیل کر رہے

... مزید پڑھیے

میں ایک مزدور ہوں (نگہت فرمان)

نگہت فرمان

میں ایک مزدور ،ہوں ان لاکھوں لوگوں میں سے ایک جنہیں نام سے نہیں، کام سے پہچانا جاتا ہے۔

... مزید پڑھیے