یتیموں کی عید شاپنگ

    فرح مصباح

 *وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا

 *مرادیں غریبوں کی بر لانے والا *

 *یتیموں کا والی غلاموں کا مولی "

یہ نعت پڑھتے یا سنتے ہوئے جب بھی الفاظ یتیموں کے والی تک پہنچتےہیں توان گنت واقعات

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یتیموں کے حوالےسے یاد آ جاتے ہیں، بالخصوص عید کا موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفقت یتیموں پر خاص ہوتی تھی ۔

الخدمت کراچی بھی جماعت اسلامی کا ایک ایسا شعبہ ہے جو خدمت کے شعبےمیں اپنی مثال آپ ہے، بالخصوص یتیم ویسیر بچوں کے لیے جس تن دہی اور خوش اسلوبی اور ایمانداری کے ساتھ الخدمت کام کر رہی ہے وہ یقینا کسی کی نظر سے پنہاں نہیں۔ الخدمت صرف دعؤں یا فنڈریزنگ کی حد تک سماجی سرگرمیاں  نہیں کرتی بلکہ عملی طور پر ایسے اقدامات کرتی ہے جس سے نہ صرف یتیم و یسیر بچے اچھی خوراک و تعلیم حاصل کر سکیں بلکہ مجموعی طور پر ایسی تربیت بھی کی جاتی ہے کہ جس سے وہ معاشرے کے بہترین انسان اور مسلمان بن سکے ۔

ویسے تو آج الخدمت ملک بھر میں 18 ہزار سے زائد یتیم بچوں کی کفالت کر رہی ہےاور یقیناً  عید پر ان کی خوشیوں کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے۔"الخدمت آرفن کیئر" پروگرام کے تحت 26 اپریل 2022 کو گلشن اقبال کراچی میں واقع ایک بڑے ڈپارٹمنٹل اسٹور " میں ایک ایسی ہی بہترین ایکٹیوٹی "عید شاپنگ" کے حوالے سے یتیم بچوں کے لئے منعقد کی گئی، جس میں 1200 یتیم بچوں کو عید کی شاپنگ کروائی گئی ۔

اس موقع پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان ، چیف ایگزیکٹیو الخدمت کراچی نوید علی بیگ, مزاحیہ اداکار ایاز خان ،معروف ٹیسٹ کرکٹر میرحمزہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر راشد قریشی ڈائریکٹر آورفن کیٸر پروگرام فاروق کملانی، سرفرازشیخ منیجرریسورس موبلاٸزیشن اورہارون راجپوت اسسٹنٹ مینیجرآرفن پروگرام اپنی ٹیموں کے ہمراہ موجود تھے،ہربچے کو چار ہزار روپے کا ایک واؤچر دیا گیا اور 1000روپے کی عیدی بھی دی گئی۔ اس واٶچر پر ڈپارٹمنٹل اسٹور کی جانب سے بیس فیصد کا خصوصی ڈسکاؤنٹ  بھی دیا گیا ۔ ان واٶچرز کی مدد سے تمام بچوں نے اپنی ماٶں کی رہنمائی میں  اپنی پسند اور ضرورت کی چیزوں کی خریداری کی جن میں کپڑے جوتے کھلونےاوردیگر اشیاء  شامل تھیں۔انتہائی بہترین اورمنظم طریقے سےخریداری  کی گئی ۔ ان فیملیز کو الخدمت کی جانب سے پک اینڈ ڈراپ کی سہولت بھی مہیا گئی تھی  تاکہ ان کے لئے یہاں تک آنا بھی مشکل کا باعث نہ بنے ۔ایک دوسری چیز جو اس حوالے سے بہت خاص تھی وہ یہ کہ اس طریقےسے نہ صرف بچے خود  اعتمادی کے ساتھ خریداری میں مصروف نظر آئے بلکہ ایک مخصوص رقم  کو کفایت شعاری کے ساتھ  کیسے خرچ کرنا ہے،یہ بھی انہوں نے سیکھا ۔وہاں پران کی مدد کرنے کے لئے کالج اور یونیورسٹی کی طالبات والنٹیرز بھی موجود تھیں، جو بچوں کو وقتاً فوقتاً مشورے دے رہیں تھیں۔یہ ایک ایسی بہترین ایکٹیویٹی  تھی جسے کراچی کے الیکٹرانک میڈیا  نے بھرپور طریقے سےکور کیا- الخدمت کی یہ کاوش یقینناً دیگر این جی اوز کے لیے ایک قابل تقلید مثال ہے۔

یقینا ۔۔۔۔ بچوں کے چہروں پر آنے والی مسکان دعا  بن کر الخدمت کی تعمیر و ترقی کا باعث بنے گی ۔شکریہ الخدمت ۔۔۔۔۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے