میں سپاہی ہوں

 فرح مصباح

لا نبی بعدی زاحسانِ خدا است

پردۂ ناموسِ دینِ مصطفیﷺ است

ترجمہ: ” حضرت محمد ﷺ کا آخری نبی ہونا ہم پر اللہ تعالیٰ کے احسانات میں سے ایک عظیم احسان ہے اور آپ کا خاتم النبیین ﷺ ہونا دین مصطفی کے لیے ایک اعزاز ہے۔“

علامہ اقبال رحمه الله

نوین جندال ہو نوپورشرما ،مودی ہو یا   بی جے پی ہو یا   اس کا کوئی کارکن   ،مرزا غلام احمد قادیانی ہو،مرزا مسرور ہو  اس کے چیلے ہو ان کی نسلیں ہوں پورا قادیان ہو یا کوئی اور گستاخ ہو سب جان لیں کہ ایک مسلمان کے لیے  ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ۔

ختم نبوت کا سپاہی بننا مسلمان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے ایک مسلمان ختم نبوت کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتا ۔

میں سلام پیش کرتی ہوں عرب ممالک کو کہ جنہوں نے گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر انڈیا کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام کے دشمن جان لیں کہ تاریخ گواہ ہے  گستاخ رسول کا انجام بہت برا ہوتا ہے۔

 قرآن کریم میں اللہ رب العزت فرماتے ہیں

ابولہب کے ہاتھ ٹوٹ گئے اور وہ ہلاک ہوا

اس کا مال اور اس کی کمائی اس کے ہاتھ نہ آئے

وہ شعلے مارتی ہوئی آگ  میں داخل ہوگا

اور اس کی بیوی بھی ایندھن اٹھانے والی

اس کی گردن میں مونج کی بٹی ہوئی رسی ہو گی"

سورہ کوثر میں اللہ نے آپ کے دشمن کو ابتر کہا

درود و سلام ہو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر

 نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کہ جن کے لیے اس دنیا کو تخلیق کیا گیا .....

کہ جن کے امتی ہونےکی دعا خود نبی" موسیٰ " نے کی .....

وہ  جو رحمت للعالمین بن کر آئے ۔۔۔

وہ جو دشمن کو بھی معاف کر دیا کرتے تھے ۔۔۔۔۔

تکلیف دینے والوں کی عیادت کے لیے جاتے ۔۔۔۔۔

وہ جنہوں نے غلبہ پاتےہی عام معافی کا اعلان کیا۔۔۔۔۔۔

وہ کہ جن کے قید میں آئے ہوئے قیدی آپ سے دور نہ جانا چاہتے  ۔۔۔۔

وہ کہ جن کا غلام اپنے ماں باپ کے ملنے پر بھی نبی سے دور نہیں ہونا چاہتا ۔۔۔

وہ کہ جن کے لیے صدیق اپنے پاؤں پر سانپ سے ڈسوا کر  آہ نہیں کرتے ۔۔۔

وہ کہ جن کی مدحت اللہ نے قرآن پاک میں کی۔۔۔۔

وہ کہ جن پر اللہ خود درود بھیجتا ہے ۔۔۔۔۔

وہ نبی کہ جن کو اللہ نے معراج عطا  فرمائ۔۔۔۔۔

وہ نبی کے جنہوں نے تمام انبیاء کی امامت کی ۔۔۔۔۔

وہ  نبی کہ جن کی خواہش پر اللہ رب العزت نے قبلے کا رخ بدل دیا ۔۔۔۔

وہ کہ جن کے موجود   ہونے سے اتنی روشنی ہوتی کہ اماں عائشہ اندھیرے میں بھی باریک سوئی ڈھونڈ دیتی ۔۔۔۔۔۔

وہ نبی کے جن کو دشمنوں میں اپنی رضاعی بہن نظر آتی ہیں تو پورے قبیلے کو آزاد کر دیتے ہیں ۔۔۔۔۔

وہ نبی کے جب اپنی بیٹی فاطمہ کو دیکھتے ہیں تو اس کے لئے اپنی چادر کو اتار کر بچھا دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ نبی کے جنہوں نے بیٹیوں کو زندہ درگور ہونے سے بچایا۔۔۔۔۔۔۔

وہ نبی کے جب وہ چلتے تو بادل ان پر سایہ فگن ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔

وہ نبی جن کے آنے سے جہالت کا اندھیرا مٹ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

اگر میں آپ صلی اللہ علیہ کی تعریف لکھتی رہو تو قلم ٹوٹ سکتے ہیں صفحات ختم ہو سکتے ہیں لیکن نبی پاک کی تعریف نہیں یہی وجہ ہے کہ صرف مسلمان ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت نہیں کرتے بلکہ کئ  غیرمسلم آپ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مداح  ہیں ۔وہ بھی نبی پاک کو اپنا سمجھتے ہیں

ایک سکھ شاعر کنور سنگھ بیدی کاشعرہے

"عشق ہو جائے کسی سے کوئی چارہ تو نہیں

صرف مسلم کا محمد پر اجارہ تو نہیں"

ان کی کی ہوئی گستاخیوں سے امت مسلمہ کو  اذیت پہنچتی ہے وہ پے درپے وار کیے جاتے ہیں اور ہم خاموش رہتے ہیں کیا ہم اتنا  بھی  نہیں کر سکتے کہ ٹویٹر پر ٹویٹ کریں لکھیں بولیں اور کچھ نہیں تو کم از کم نبی پاک کی ذات اقدس پر  بے پناہ درود بھیجیں اپنے اعمال سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کو ظاہر کریں اطاعت رسول ہمارے کردار میں چھلکتی نظر آنی چاہیے جب ہمارا ایمان مضبوط ہوگا تو اللہ رب العزت کی طرف سے ہمیں ایمانی قوت نصیب ہو گی پھر دیکھیں کہ کسی کافر کی ہمت کیسے ہوتی ہے۔

 آج انڈیا میں ایک گائے کو ذبح کرنے پر مسلمانوں کو مارنے کھڑے ہو جاتے ہیں تو پھر مسلمانوں سے وہ کیا توقع کرتے ہیں

کہ وہ ہمارے معزز و محترم سرور کائنات شافی محشر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت پر حرف آنے دیں گے ؟

انشاء اللہ کبھی نہیں ۔۔۔۔۔

ہم کو جذباتی کہنےوالوں

کیا خود اپنی حد میں رہتے ہو ؟

قرآن کو جلاتے ہو

پھر ہم کو جذباتی کہتے ہو ؟

خاکے تم بناتے ہو

مسلماں کو ستاتے ہو

ہم نکلیں گر سڑکوں پہ

فسادی تم کہتے ہو ؟

کبھی مسجد اقصی پر

 قہر تم ڈھاتے ہو

جب دل چاہتا ہے تمہارا

مسجدیں گراتے ہو

اتنا ظلم کرتے ہو

اتنا شورمچاتے ہو

پھر  محمد بن قاسم جیسا

یا سیف اللہ کےجذبوں کواپنانے والا

ابھر کے سامنے آتا ہے

پھر کیوں تم گھبراتے ہو ؟

کبھی دوپٹے مسلماں بہنوں کے

زبردستی اترواتے ہو

پھر غیرت کو مسلماں کی

انتہا پسندی کہتے ہو ؟

حرمت رسول کوچیھڑتے ہو

پھر مسلماں کو جذباتی کہتے ہو

ہم کو جذباتی کہنےوالو

کیا خود اپنی حد میں رہتے ہو؟

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے