کاوش

ثروت اقبال

سادہ ہلکے رنگ کاحجاب جو نہایت سلیقہ اورکچھ الگ ڈھنگ سےپہنا گیا تھا اوراسی طرح کا سادہ مگر پرکشش حیا کی پاسداری کرتا ہوا لباس اس کی

شخصیت کو نکھار کر پیش کر رہا تھا۔ بھرپورتخلیقی صلاحیت اور دلچسپی کےساتھ ردا نے ملبوسات کی ڈیزائننگ کا پیشہ اختیار کیا ہوا تھا۔ اسی لیے وہ آج کی ابھرتی ہوئی فیشن ڈیزائنر تھی آج کی تقریب ردا نے ایک خاص مقصد سے سجائی تھی جس میں شوبز،سوشل میڈیا، نیوز چینل اور فیشن ڈیزائنر مدعو تھے۔ یہاں ہرکوئی نہ صرف اپنے آپ کو نمایاں کرنے کی کوشش میں تھا بلکہ اداکاری کے جوہردکھاتے ہوئے نیم برہنہ جسموں کو بھی۔۔۔۔۔ کسی کو نہیں معلوم تھا کہ یہ تقریب کیوں سجائی گئی ہے۔ ہال کی سجاوٹ سے بھی اندازہ نہیں ہو رہا تھا کہ یہاں سالگرہ ہے شادی ہے،منگنی ہےیا کچھ اور ہونے جا رہا ہے۔ہر کسی کوجستجو تھی کہ شایدردا اپنی منگنی کا اعلان کرنےوالی ہے۔

ردا کے ٹیم ممبرزاس کےاردگرد موجود تھے۔ وہ ان سےمخاطب تھی یہاں مختلف شعبوں کےپروفیشنلزموجود ہیں مگرایسا لگتا ہے،سب کسی فیشن شو کی تیاری کر کے آئے ہیں ۔اب انہیں تحفہ  دینے کا وقت آ گیا ہےجو ہم نے ان کے لیے تیار رکھا ہے۔۔

داخلی دروازے سے چھڑی ٹیکتے ہوئے ایک ضعیف خاتون کوآتے دیکھ کرردا تیزی سے ان کی طرف گئی اورانہیں پیارکرتے ہوئےکہا میری پیاری دادی جان آپ یہاں؟ دادی جان نےایک ہاتھ سے اپنی چادرکو سر سے ڈھلکنےسےبچاتے ہوئے کہا میں یہاں خوا تین کےتاثرات دیکھنےاورسننےآئی ہوں کہ تقریب کے شروع  میں کس طرح آئیں اوراختتام پرخوشی ساتھ لے گئی یا ناراضی۔ دادی وہیں سب خواتین کےدرمیان ایک کرسی پر تشریف فرما ہوگیٔں اورخواتین سے مخاطب ہوںٔیں  فیشن ایبل ہونا کوئی بری بات نہیں کیوں کہ فیشن کا مقصد یہ نہیں کہ ہم تنگ یا چھوٹا لباس پہنیں یا دوپٹے کے بغیر اپنا  لباس زیادہ نمایاں کرسکتے ہوں یا دوپٹہ گلے میں یا کندھےکے ایک طرف ڈالا ہوا ہو۔ ہمارا اصل فیشن تو ہماری اقدار اور تہذیب ہیں اورحیا جو ہمارے اندر سے پیدا ہوتی ہےاس کے بغیر ہم یہ فیشن نہیں کرسکتے ۔

بڑی نصب شدہ اسکرین اچانک روشن ہوئی توسب کی گردنیں اس طرف گھوم گئیں۔(دادی نے اپنی باتوں سے ماحول تو پہلے ہی بنادیا تھا)۔ردا ہاتھ میں مائیک لیے سب کے درمیان چہل قدمی کرتی ہوئی گویا ہوئی ۔ ہم وقت کے اس آئینے میں دیکھ رہے ہیں ۔جہاں سے مستقبل کےبارے میں سوچتے ہیں۔ نیم برہنہ لباس کو فیشن کہنادرست نہیں۔ فیشن ہماری سوچ ،تہذیب اور گذرے عہد کا آئینہ دارہے ۔ ہم صرف فیشن ڈیزائنر نہیں بلکہ مسلم فیشن ڈیزائنر ہیں ۔ ہم کسی بھی پیشے سےتعلق رکھتےہوں۔ اس میں ہمارے دین اسلام کی جھلک ہونی چاہیے۔آج میں نے نت نئے حجاب نقاب اورخواتین کی اوڑھنے والی چادریں ڈیزائن  کی ہیں۔ یہ میری زندگی کی بہترین کاوش ہے،یہ تحفہ  آپ سب کے لئے بھی ہے۔ ردا نےاپنی کاوش کا مختصرتعارف ختم کیا تواس دوران ٹیم ممبرزاسکرین پراس کےتیار نمونے دکھاتے رہے۔ ٹیم ممبرز نے سب خواتین کو حجاب پہنائے اور تحفے میں بھی دیے کچھ تو اپنا کھلا ہوا جسم اپنے ہاتھوں سے چھپانےکی کوشش میں کسمسا رہی تھیں اور کچھ اس تحفے پر خوش تھیں۔ ان کے چہروں سے ان کے تاثرات عیاں تھے ایک ڈیزائنر نے کہا حجاب پہننے کے بعد مجھے ایسا لگا کہ میں سیب کا ایک قیمتی اور خاص موتی ہوں جس سے ڈھکا ہوا ہی رہنا چاہیے ۔ایک اسٹائلسٹ نے کہا ہم ایسی پیشہ ورانہ زندگی جیتے ہیں جو دوسروں کی شخصیت کوملبوسات سے نکھارتے  ہیں اس لیے  باحیا لباس تخلیق کرنا بھی ہمارا ہی فرض ہے۔ دادی کو ان کے سوالوں کے جواب مل چکے تھے اور پوتی کو سکون آخر میں بڑی سکرین پر دو جملے جگمگا رہے تھے ۔

جو نہ سہی اب تک تو اب سہی

 حجاب کی اذاں نہیں حجاب کی قضا نہیں

 

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے