یہ ہم کس طرف جارہے ہیں

افروز عنایت

الحمد اللہ ہم مسلمان ہمارا ملک اسلامی ریاست پھریہ سب کچھ ہمارے آگے پیچھے دائیں بائیں کیا ہورہا ہے؟ کیا ہم پوری طرح شیطان کی جکڑمیں

آگئے ہیں؟ شیطان جو ہمارا کھلا دشمن ہے،جس نےاللہ سےخود کہاہے کہ میں تیرے بندوں کو دائیں بائیں آگےپیچھےسے بہکاؤں گا۔صرف وہی اس کے وارسے بچ پائیں گےجو مومن ہوں گے اورآج ہم میں سے اکثر اس کےبہکاوے میں اکر اپنے رب سے دور ہوتے گئے ہیں۔

میرےاللہ نے قرآن مجید میں ایسی تمام امتوں کا اوران کےگناہوں کی تفصیل سےاسی لیےباربار آگاہ کیا ہےکہ ہم خبردار رہیں لیکن افسوس بےحد افسوس ان گزشتہ امتوں کی تمام خصلتیں اوربرائیاں ہم میں پیوست ہوتی جارہی ہیں ۔

کیا میرے رب نے قوم لوط کےحالات اوران کے انجام سےخبردارنہیں کیا،آج تو قوم لوط کے گھناؤنےعمل سے بھی دوہاتھ آگے جانے والوں کوقانونی تحفظ فراہم کرنےکے لیےاوپرتک کوشش کی جا رہی ہے،جس کا مطلب قدرتی تخلیق کی دھجیاں اڑانا ہے ۔ نعوذبااللہ ۔ٹرانس جینڈر اللہ کی تخلیق میں ردوبدل اوردخل اندازی سراسر گناہ اور کفر ہے کیا ہم قوم لوط کے انجام کوفراموش کرچکے ہیں یاہمیں اپنے رب کے کلام کی سچائی کے منکر ہوگے ہیں۔

سورہ العنكبوت آیات 34 اور 35 میں میرے اللہ نے قوم لوط کےاس بے حیائی اور بدکاری کے فعل پر اپنی ناراضی اورعذاب کےبارے میں اس طرح ارشاد فرمایا ہے کہ ہم اس بستی پر انکی بدکاری کی وجہ سےعذاب اتارنے والے ہیں،جس میں عقلمندوں کے لیے نشانی چھوڑنے والے ہیں۔جی ہاں عقلمندوں کے لیےناعاقبت اندیشوں کے لیے جنہیں آخرت کی فکر ہوگی۔ اس کے لیے یہ صرف ایک قصہ یا کہانی نہیں بلکہ سامان عبرت ہے۔

پھرجب وہ باز نہ آئے تو اللہ نےان پرعذاب نازل کیا۔پتھروں کی بارش ہوئی۔ ہرپتھر پراس شخص کا نام لکھا تھاجو اس پتھرسے ہلاک ہوا۔آج اس طاقتورقوم کے آثار ہمارے لیے۔عبرت کا نشان ہیں۔ یہ نشان سامنےہونےکے باوجود ہم غافل ہیں،جبکہ میرے نبی کا فرمان ہے کہ جس نے بھی کسی قوم کی مشابہت اختیار کی قیامت کےروز وہ انہی کےساتھ ہوگا(بخاری مسلم)

افسوس سب کچھ معلومات رکھنےکےباوجود ہم غلاظت بھری خصلتوں میں مبتلا ہو کرعذاب الہٰی کو دعوت دےرہیں ہیں ۔آج یہ سیلاب اسی عذاب کی جھلک ہے۔میرے رب کی طرف سے تنبیہ ہے،صرف مذکورہ بالا برائی نہیں بلکہ گزشتہ امتوں کی تما ۾ برائیاں اورغیر مسلموں کی مشابہت ہم میں پروان چڑھ رہی ہےجو لمحہ فکریہ ہے۔

 آئندہ نسلوں کواس تباہی سےبچانے کےلیےکسی ایک جماعت کو نہیں بلکہ پوری قوم کو بیدار ہونا ہوگا۔ہر ایک کوحصہ ڈالنا ہوگا ورنہ سب پکڑ میں آئیں گے۔اس لیے آئیں آگے بڑھیں اس جہاد کا حصہ بنیں۔ للہ رب العزت ہم سب کو ان گھناونی خصلتوں بد کاریوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔

نوٹ : ایڈیٹرکا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو )

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے