رمضان المبارک کی تیاری

افروز عنایت

  سیرت ویسے آپ یہ سب کیسے کرلیتی ہیں ۔ ملازمت کے ساتھ گھراور پھر گھر والوں کی ذمہ داری ۔۔۔ سچی بات پوچھو تومجھے تو تراویح پڑھنے کاوقت

بھی نہیں ملتا۔ سارادن کچن میں ہی گزر جاتا ہے

آرم (مسکراتے ہوئے) سادہ کھاؤ سادہ پیومزے اڑاؤ

(سیرت سوالیہ نظروں سے) میں سمجھی نہیں

آرم:آسان سی بات ہے کہ افطاری اور سحری میں اتنے لوازمات کی تیاری کے لیے خاتون خانہ کازیادہ وقت توکچن میں ہی گزر جائے گا اور پھر ان چٹ پٹی غذاؤں کو کھانے سے انسان اتنا سست ہو جاتا ہے اور بھاری پن محسوس کرتا ہےکہ نماز کے لیے بھی وقت نہیں نکال پاتا۔ اگر افطاری میں ایک آدھ ہلکی پھلکی چیز کے ساتھ پھلوں کا جوس وغیرہ کا استعمال کیا جائے تو نہ صرف جسم میں تقویت پیدا ہوتی ہے بلکہ چستی بھی۔

سیرت :لیکن افطاری میں اگر یہ سب چیزیں نہ ہوں تو گھر والےمنہ بناتے ہیں۔

آرم: اس لئے کہ اب سب ان لوازمات کے عادی ہوگئےہیں ۔ ایک دم  تبدیلی نہیں آتی اور سب ختم مت کرو ایک دو چیزیں افطاری  میں بنا لیا کرو اور ہاں ایک  اور بات  کچھ تیاری رمضان سے پہلے کرنی لازمی ہوتی ہے۔

سیرت: میں سمجھی نہیں؟؟

آرم:چھولے ،رول ، سموسے،  چٹنیاں ، دہی پھلکیاں وغيره رمضان سے پہلے بنا کر رکھ لیاکروتو تمہاراوقت بچ جائے گااور ہاں عید کی شاپنگ بچوں کے عید کے کپڑے وغیرہ بھی رمضان سے پہلے ہی تیار کرلیا کرو۔ اب کل تمہارا آدھا دن تو بازار میں گزرگیا تھااس کے بعد آدھا دن تم نے کچن میں گزارا۔ ماہ رمضان کی قیمتی گھڑیوں کو ضائع نہ کرو اس کا مثبت طریقے سے استعمال تمہارے حق میں بہتر ثابت ہو گا۔

مذکورہ بالا قسم کی گفتگو اکثرو بیشتررمضان میں سنائی دیتی ہےجس سےآپ بھی متفق ہوں گے سب کے ساتھ نہیں لیکن اس قسم کی صورتحال نظرضرور آتی ہے۔ اس صورت حال سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی کی شرط لازمی ہے جیسا کہ میں نے اوپر بیان کیا ہے میں چونکہ خود ملازمت پیشہ مصروف خاتون تھی لیکن مندرجہ بالا اصولوں پر عمل کرنے سے نہ صرف مجھے فائدہ حاصل ہوابلکہ میری فیملی کو بھی آپ کہیں گے کہ فیملی کو کیسے؟؟؟ فیملی کو اس طرح کہ میرے گھر والے افطار اور سحری یا رات کے کھانے میں توازن برقراررکھنے کے عادی ہوچکے ہیں۔ اس توازن کی وجہ سے سستی اور کاہلی سےبھی محفوظ رہتے ہیں۔  میں نے یہ مندرجہ بالا اصول اپنی بیٹی کو بھی سکھائے ہیں جس سے اس کی زندگی سکون سے گزر رہی ہے بلکہ وہ رمضان کی برکات سے بھی فیضاب ہو رہی ہے۔اب وہ فخر سے یہ باتیں دوسروں سے شئرکرتی ہےکہ رمضان آنے سے پہلے ہی کچن کےکتنے کام نمٹانے جا سکتے ہیں پھرماشاءاللہ.پھر اسی طرح رمضان المبارک سے پہلے اپنے لئےاور بچوں کے لیے عید کی تیاری سے بھی فارغ ہوکر یکسوئی سے ماہ رمضان کی برکات اور رحمتوں سے فیضاب ہونے کا شرف حاصل کا جاسکتا ہے۔

کیونکہ اس ماہ مبارک کا ہر لمحہ نیکیوں کے سمیٹنے کاذریعہ بن سکتا ہے۔الحمدللہ ہم سب جانتے ہیں کہ اس ماہ مبارک میں ایک نفل ادا کرنے کا ثواب فرض کے برابر ہے جبکہ ایک فرض ادا کرنےپر ستر گنا اجر وثواب سے نوازاجائے گا ۔خلوص دل سے ادا کی گئی ایک نیکی کا اجر ثواب بھی عام دنوں کے مقابلے میں سترگنا زیادہ ہے۔ اس لیے   ان برکتوں سے اپنی ذات کو محروم رکھنا اپنی ذات  پر ظلم کرنے کے مترادف ہے ،لہٰذا ہم سب کو رمضان آنے سے پہلے ہی رمضان کے لیے کمر کس لینی چاہیے۔

 

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے