ٹھنڈی چھاؤں

 افروز عنایت

 بانو۔۔۔ حاجرہ کچھ پریشان لگ رہی ہو؟ کیا بات ہے گھر میں تو سب ٹھیک ہے؟

حاجرہ؛( ہچکچاتے ہوئے) مجھے لگتا ہے چاچا نےنجیب سے میری شادی زبردستی کروائی ہے وہ۔۔۔۔۔  میرا مطلب ہے کہ نجیب مجھ ان پڑھ لڑکی۔۔۔۔۔ اس میں میرا کیا قصور ہے۔

بانو۔۔۔ اچھا۔۔۔۔  کیا نجیب نے تم سے کوئی ایسی بات کی ہے؟

حاجرہ- - اس کا رویہ؛ شادی کو تین مہینے گزر گئے ہیں اس نے کبھی مجھ سےسیدھے منہ بات تک نہیں کی۔  

بانوکی والدہ (جو دوسرے کمرے سے اسکی بات سنتی ہوئی باہر آئی)حاجرہ تمہاراچچازاد ایک پڑھا لکھا اور سلجھا ہوا نوجوان ہے۔۔۔ وہ تم سے جیسا چاہتا ہے تم ویسی بن جاو۔۔۔  وہ تمہیں کبھی برائی کی طرف نہیں لےجائے گا اس کا بچپن ہمارے سامنے گزرا ہے حاجرہ ۔۔۔۔۔ ویسی بن جاوں؟؟

بانو کی والدہ ۔۔۔۔۔ ہان بیٹا تمہارا شوہر ایک پڑھا لکھا شریف جوان ہے لیکن اس کی بھی کچھ خواہشات ہوں گی کہ اس کی بیوی پڑھی لکھی اس کی ہم خیال ہو۔ ہو،

حاجرہ ۔۔۔۔ لیکن خالہ آپ بتائیں اس میں میرا کیا قصور؛؛مجھےکچھ سمجھ میں نہیں آرہا۔  

خالہ۔۔۔ تم اپنے آپ کو بدلنے کی کوشش کرو۔

حاجرہ۔۔۔۔  میں کیسے بدلوں۔۔۔۔  نجیب کی دونوں بڑی بہنیں جب آتیں ہیں تو میری اتنی بےعزتی کرتی ہیں میرے ہاتھ کا بنایا ہوا کھانا تک نہیں کھاتیں ؛؛ میں تو اسی گھر میں پلی بڑی ہوں؛؛پھر یہ سب میرے ساتھ ایساکیوں ہورہا ہے

بانو کی والدہ۔۔۔۔  بیٹا اپنے آپ کو مضبوط کرو ایک مضبوط عورت ہی ایک مستحکم گھرانے کی بنیاد رکھ سکتی ہے ۔۔۔  شوہر کی خواہش کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالنے کی کوشش کرو اپنے آپ کو بنا سنوار کر رکھو گی تو ضرور شوہر کی توجہ بھی حاصل کر سکو گی۔۔  کل سے میں تمہیں قرآن پڑھانے اون گی تم نے صرف ایک سپارہ پڑھ کر چھوڑ دیا تھا کوئی بات نہیں اب بھی تم پڑھ سکتی ہو قرآن پڑھوگی تو اردو پڑھنا تمہیں مشکل نہیں لگے گا۔

نجیب اپنے کاروباری سلسلے میں دوسرے شہر سے ایک مہینے کے بعد گھر لوٹا تھا؛ سب کےساتھ سلام دعا کے بعد کمرے داخل ہوا تو حیران رہ گیا آج سے پہلے اسنے اپنے کمرے کو. اس طرح سجا سنورا نہیں دیکھا تھا ابھی وہ اس حیرانی سے نکلا بھی نہیں تھا کہ حاجرہ کمرے سلام کرتی داخل ہوئی؛؛آپ نیا دھوکر کپڑے بدل لیں اسنے ایک سرسری نظر بیوی پر ڈالی؛ صاف ستھرے لباس میں ہلکا سا میک اپ۔۔ اسے یقین نہیں ارہا تھا کہ یہ وہی لڑکی ہے جسے وہ بچپن سے برے حلیہ میں دیکھتا ارہا تھا۔

دسترخوان پر اسنے اپنا پسندیدہ لذیذ کھانا دیکھا تو بے اختیار کہا یقیناً یہ ساجدہ آپا آپ.نے بنایا ہوگا۔۔۔۔  بڑی پھوپھو بھی وہاں موجود تھیں۔ انہوں نے جب یہ کہا کہ کھانا حاجرہ نے بنایا ہے تو اسے یقین ہی نہیں آیا آج اسے حاجرہ بالکل ایک نئے روپ میں نظر آئی ۔

حاجرہ کا اپنے آپ کو بدلنا اس گھر کی بقا اور تحفظ کے لیے ہی ضروری نہیں ہوا بلکہ اسکے اپنے تحفظ کے لئے بھی نہایت ضروری   ٹھا  شوہر کی توجہ  ملی تو اسے سکون ملا اسنے شوہر کے ساتھ ساتھ تمام گھر اور گھروالوں کی خوشیوں کا خیال بھی رکھنا شروع کیا. کل تک سسرال میں جو اسکی مخالفت پر کمر بستہ تھے اسکے دوست بن گئے۔۔۔۔

نجیب خود تعلیم یافتہ تھا اسکی خواہش کے مطابق حاجرہ نے بچوں کی تعلیم و تربیت پر خاص توجہ دی انپڑھ ہونےکے باوجود اسنے اپنا تمام وقت اپنے بچوں کی تربیت میں وقف کردیا  خود بھی صوم و الصلوۃ کی طرف راغب ہوگئی۔  نجیب کی سب سے بڑی پریشانی کی وجہ بھی یہی تھی کہ انپڑھ اور گنوار سی لڑکی اسکی اولاد کا نہ جانے کیا حال کردے گی لیکن اب وہ اس طرف سے بالکل مطمئن تھا لہٰذا اسنے اپنے کاروبار کی طرف مکمل توجہ دینی شروع کی رب العالمین نے اس چھوٹے سے کاروبار میں برکت دی۔

کاروبار میں ترقی ہوتی گئی اورنجیب کے دل میں  انسانیت کی خدمت کا جذبہ بھی بڑھتا گیا ان کاموں میں بھی حاجرہ شوہرکے ساتھ کھڑی تھی غرض کہ اس ان پڑھ کمزور عورت نے اپنے آپ کو مضبوط کرکے اپنے کنبے کو استحکام بخشا جس کی وجہ سے اس کا شوہر بھی اس پر فخر کرنے لگا اسے دیکھ کر یقیناً ہرایک کی یہی رائے ہوگی کہ عورت مضبوط ہوکراپنےماحول میں نہ صرف تبدیلی لا سکتی ہے بلکہ اپنے تحفظ کے لئے بھی سازگار ماحول استوار کرسکتی ہے ٹھنڈی چھاؤں بھی بن سکتی ہے۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے