قلبی سکون

افروز عنایت

 ریحانہ ؛؛ بہنوں اس مبارک مہینےمیں دوسری نیکیوں کےساتھ ساتھ جتنا ہو سکے اللہ کے بندوں پر خرچ کیا کروصدقہ،خیرات زکوٰۃ  اورہدیہ  ان

سب کا اجر وثواب بہت ہےاورسبحان اللہ جیسا کہ ہم نے احادیث کی روشنی میں پڑھا کہ اس معتبرمہینے میں ہر نیکی کا درجہ سترگنا بڑھ جاتا ہے۔ماشاءاللہ آپ سب صاحب حیثیت ہیں ، اس لیے اللہ کی راہ میں دینے سے ہاتھ نہیں روکنا چاہیے۔ اس خرچ کے پہلے حق دار آپکے رشتےدار ہیں پھراس پاس والے۔

امبرین۔۔۔۔ باجی میرے پاس زکوٰۃ کی کچھ رقم بچ گئی ہے۔ میں اسےکسی حق دارکو دینا چاہتی ہوں۔ ماسی کو دے چکی ہوں۔۔۔  اب کسے دوں۔

ریحانہ۔۔۔۔ ہمارے اس پڑوس میں ایسے بہت سے سفید پوش ہیں اب یہ سامنے والی بستی کودیکھو بیچارے محنت کش ہیں، کم آمدنی ۔۔۔  اوپر سے مہنگائی۔۔۔ انہیں تونہ اچھی خوراک او نہ ہی نئے کپڑے پہننے کو مل رہے ہیں جبکہ اس عید پران کا بھی بڑا دل نئےکپڑوں کے لیے مچل رہا ہوگا۔

 

امبرین۔۔۔۔ تو باجی میں وہ رقم انہیں دے سکتی ہوں۔  اس میں سے کسی گھرکے دو بچوں کے کپڑے توبن ہی سکتے ہیں۔ریحانہ۔۔۔۔ نیکی کے کاموں میں دیر کیوں۔

اگلے دن امبرین ہی نہیں بلکہ دس اورخواتین بھی زکوٰۃ و صدقات کے سلسلےمیں رقم لے کرآئیں۔۔۔۔ یہ ایک خوش آنند بات تھی۔۔۔ تقریباً ستر، اسی ہزار کی اس رقم سے  بستی کے پندرہ بیس بچوں کے کپڑوں کا انتظام ہوگیا۔

باجی ریحانہ نے کسی کی مدد سے سامنےوالی رہائشی کالونی سے سا ت اٹھ ایسےگھرانوں کےبارے میں معلومات حاصل کرلیں جو نہایت خستہ حالی کی زندگی گزاررہے تھے۔۔۔۔  اگلے دن وہ ان دوخواتین اور ان کےڈرائیوراوردو ملازمین کے ساتھ اس رہائشی علاقےمیں پہنچیں ۔ ابھی وہ دروازے پر دستک دے ہی رہیں تھیں کہ اندرسے.خاتون کی رندھائی  آواز آئی جو شاید اپنے بچوں کو ڈانٹ رہی تھی۔۔۔  نئے کپڑے۔۔۔  پہلے پیٹ کا دوزخ تو بھرے تمہارے ابا سارا دن مزدوری کرکے جولاتا ہے وہ اس مہنگائی کے نذر ہوجاتا ہے۔۔ چند لقمے مشکل سے سب کے پیٹ میں پڑتے ہیں۔۔۔۔۔   میری طبیعت ذرا صحیح ہوتو میں  بھی کہیں ماسی لگ جاؤں۔

دروازے کے باہر کھڑی تینوں خواتین کی مزید ہمت نہ تھی کہ وہ اس گھرانے کے دکھوں کو سن سکیں۔ دستک دینے پر وہ بچہ بھی ماں کے پیچھے دروازہ کھولنے کے لیے آگیا۔۔۔۔  جب اس گھرانے کو دونوں بچوں کے کپڑوں کے ساتھ راشن کا ایک تھیلا  دیا گیا۔ تو ان کی آنکھیں ڈبڈبا گئیں بچے نے توچھپٹ کر اپنے کپڑوں کا تھیلا ریحانہ سے لےلیا اور چیختا ہوا اندرکی طرف بھاگا۔۔  ان گھر والوں کی خوشی و جذبات دیکھ کر ان تینوں خواتین کا وہاں مزید رکنا محال تھا لیکن اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ اس گھرانے کی خوشی نے  سب کو قلبی سکون عطا کیا، جس نے ان کی عید کا مزا بھی دوبالا کردیا۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے