دوسروں کی خوشی میں خوش رہو

افروز عنایت

تبسم نےاپنی بہن کی طرف دیکھا جس کے چہرے پر سکون کی لہرتھی روشن چہرہ۔۔ وہ

دو گھنٹےسےبہن کے گھرآئی ہوئی تھی ۔ان دو گھنٹوں میں اس نےسارے رنگ دیکھے تھےآپا کے۔  شوہر اسےبار بارمعمولی معمولی بات پر جھڑک رہے تھےجبکہ آپا بہت پڑھی لکھی سگھڑ اور خوش شکل بھی ہیں ۔ گھر کے تمام کاموں کی ذمہ داری آپا کے اوپرہے گھرکی صفائی ستھرائی سے لے کرکھانا بنانا اپنے بچوں کے ساتھ محلے کے دس بچوں کوٹیوشن دینا ۔ غرض کہ اس نے آپا کو ایک منٹ بھی سکھ کا سانس لیتے نہیں دیکھا۔ بڑی ہمت والی ہیں آپا اتنے بڑے گھرانے میں سکھ کی زندگی گزارنے والی آپا میری آنکھوں میں نمی آگئی۔

اب تو آپا کی اگلےمہینےسے ملازمت بھی شروع ہونےوالی تھی۔  کیسےیہ سب کچھ کر پائیں گی وہ۔ اگرچہ مجھے زندگی کا ہرسکھ حاصل ہے لیکن معمولی سی تکلیف پر میں پریشان ہو جاتی ہوں اور وہ پریشانی میرے چہرے پر عیاں ہو جاتی ہے۔

آج میں نے نئی گاڑی لی۔  میں بہت خوش تھی ۔ آپا کے گھر میں اسی گاڑی پر گئی۔ آپا مجھے نئی  گاڑی میں دیکھ کر بہت خوش ہوئی بلکہ اماں کی طرح ہی مجھے دعائیں بھی دینے لگیں ۔ میرے شوہر کو بھی دل سے نئی گاڑی کی مبارک دی۔  میری اس خوشی میں تو میرے کسی عزیز نے بھی اس طرح دل کھول کر خوشی کا اظہار نہیں کیا تھا ۔ جس طرح آپا نےکیا۔  تھا اس وقت میرے دل سے آپا کے لیےدعائیں نکلیں۔ آپا صرف میری خوشی پرہی اس طرح خوش نہیں ہوتی ہیں اوردعائیں دیتی ہیں بلکہ ہرایک کو خوش دیکھ کراسی طرح خوش ہوتی ہیں  کہ شاید اسی عادت کی وجہ سے آپا ہمیشہ خوش اور پرسکون رہتی ہیں ۔ میں نے اپنی آپا جیسے لوگ اپنے اس پاس بہت کم دیکھے ہیں جو اتنی شدید تکلیف دہ زندگی گزارنے کےباوجود مطمئین زندگی گزاریں۔

 ایک مرتبہ میری ایک سہیلی جو سسرال والوں کی طرف سےمعمولی تکلیف پرلڑ جھگڑکرعلیحدہ گھرمیں رہ رہی تھی لیکن ہروقت سسرالی رشتہ داروں کا رونا روتی ہر وقت اس کےچہرےپراداسیوں کا راج ہوتاجب میری آپاسےاس کی ملاقات ہوئی۔ان کے چہرے پر سکون اورمحبت کی چاشنی دیکھ کرکہنے لگی ناممکن ہے کہ یہ خاتون آتنی پریشانیوں کےباوجود اتنی پرسکون زندگی گزارےاوردوسروں کوخوش دیکھ کر اس طرح خوش ہومیں نے اپنی دوست کو بتایا کہ اپا کے پرسکون اورمطمئن رہنے کی وجه ہی یہ کہ وہ دوسروں کی خوشی دیکھ کرحسد نہیں کرتی بلکہ خوش ہوتی ہےاورشکرادا کرتی ہے کہ اللہ رب العزت نے مجھے بھی بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے۔

تبسم کی آپا کی زندگی کے ورق مجھے معلوم ہوئےتومیں نے آپ سب سے بھی شیئر کیےکہ ایسے لوگوں کو اللہ رب العزت نوازتا بھی اوراطمينان قلب بھی نصیب کرتاہے جو دوسروں کو خوش دیکھ کرخوش ہوتے ہیں ان سے حسد نہیں کرتے ہیں۔  

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے