تربیت اورنصیحت کیلئے وقت مقررنہیں

افروزعنایت

سلیم ۔۔۔۔ ماشاءاللہ اب ہمارے بچےجوان ہیں۔شادی شدہ ہیں ۔ اب بھی تم ان کے دوستوں وغیرہ کےبارے میں پوچھتی رہتی ہو اورفکر مند رہتی ہو۔  اب انہیں

چھوڑ دو۔

ناہید۔۔۔ (ہنس کر) جناب ہم ماں باپ ہیں ہماری ذمہ داری جب تک ہم زندہ ہیں رہےگی۔ آپ کو سعید بھائی کے بیٹےکا معلوم ہےکہ جیسے ہی جوانی میں اس نےقدم رکھا ماں باپ اس سے لاپروا ہوگئے کہ اب تو اسے ہماری رہنمائی کی کوئی ضرورت نہیں۔ وہ رات کودیر سے آئے یا کسی بھی دوست سےملے گھر والے کہتے اب وہ سمجھدار ہے۔ اپنا اچھا برا خود ہی سمجھ سکتا ہےاور پھر اس کی کتنی باتیں سامنےآرہی ہیں۔  پودے چاہیے کتنے ہی بڑے ہوجائیں ان کی دیکھ بال اورآبیاری ضروری ہے۔ پھر وہی پودے پھل دیتے ہیں۔  ہاں آپ ہر وقت اولاد کے پیچھے نہ پڑیں۔  نہ انہیں یہ احساس دلائیں کہ آپ کو ان پر اعتباریا بھروسہ نہیں ۔

مجھے نادیہ باجی کی بات اتنی اچھی لگتی ہےکہ وہ ہفتےمیں ایک آدھ باراپنےبیٹےسےصرف یہ پوچھتی ہیں کہ آج مسجدسےدیرسے لوٹے ہوقرآن کی تلاوت کر رہےہو گےاور ماشاء اللہ ماں کی یہ بات سن سن کر اب وہ ہفتے میں ایک دو مرتبہ ضرورمسجد میں نماز کے بعد قرآن کی تلاوت کرنےبیٹھ جاتا ہے۔

ناہید اورسلیم کی یہ اولاد کی تربیت کے بارے میں گفتگو میرےکانوں میں پہنچی تومجھے ناہید کی بات بہت پسند آئی کہ وہ ایک بہترین ماں ہیں ڦوراً میں چند دہائیاں پیچھے چلی گئی۔

بابا۔۔۔۔(گھڑی کی طرف دیکھتے ہوئے) یہ ریحان  ابھی نہیں آیا۔اماں۔۔۔ ہاں گلی کے کچھ لڑکوں کےساتھ دوستی ہوگئی ہے، بس ان ہی کے ساتھ اس وقت گپ شپ میں لگا رہتا ہے۔

بابا۔۔۔ میں کئی دنوں سے دیکھ رہا ہوں وہ اس وقت اپنا کافی وقت ان لڑکوں کے ساتھ گزاررہا ہے۔یہ صحیح نہیں۔۔  وہ بیوی اوٓربچے والا ہے۔ اسے اپنی فیملی کووقت دیناچاہیےاوریہ سارے لڑکےسگریٹ پیتے ہیں بلکہ کچھ دن پہلے  میں شام کو کارخانے سےآرہا تھا تو ان میں سےدوتین لڑکے بیٹھے تاش کھیل رہے تھے۔۔۔۔  اسی دن میں نے ریحان کو ان لڑکوں سے دور رہنے کو کہا تھا۔

اماں۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ ہمارے بچوں کی ہم نے بہترین تربیت کی ہے اور اب تو وہ بال بچوں والاہےخود سمجھدار ہے۔اپنی اچھائی برائی سمجھ سکتا ہے ۔

ریحان بھائی اماں کے منع کرنے کے بعد سنبھل گئےلیکن ایک دو ہفتوں کے بعد بھائی کو ان دوستوں نےرات کو پھر گپ شپ میں لگا دیا ۔ رات کے بارہ بج گئے اس دن بابا کا غصہ  دیکھنے جیسا تھا ہم نے انہیں کبھی ایسےغصے میں نہیں دیکھا تھا ۔سو ہم سب سہم گئے۔ خیر جیسے ہی بھائی گھر میں داخل ہوئے بابا نے ایک تھپڑان کے گال پر جھڑ دیا اورصرف ایک جملہ کہا کہ تم شریف خاندان کے بیٹےہو تمہاری تربیت ہم نے ایسی نہیں کی کہ تم رات گئے تک ان اوارہ لڑکوں کے ساتھ گپ شپ کرتے رہو ۔ آئندہ میں یہ سب نہ دیکھوں۔  

بابا نےاپنے بچوں پر کبھی ہاتھ نہیں اٹھایا تھا لیکن بابا کے اس ایک تھپڑ نے اپنا کام دکھایا۔ اگرچہ بعد میں اماں بابا پر تھوڑا ناراض بھی ہوئیں کہ اس طرح جوان بچے پرآپ کو ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے تھا لیکن بابا اس طرزعمل نے بھائی کو بدل دیا۔  

اس کے بعد بھائی نےنہ صرف  ان دوستوں کا ساتھ چھوڑا بلکہ رات کو صرف اپنی فیملی کے ساتھ ہی نکلتے ہیں حالانکہ اس کے بعد اماں بابا سے تھوڑا ناراض ہوئیں کہ اس عمرمیں شادی شدہ بیٹے کے ساتھ آپ نے صحیح نہیں کیا لیکن بھائی اورسب  بہن بھائی  بھی بابا کے اس وقت کے اس اقدام کو آج بھی سراہتےہیں کیونکہ نہ صرف بھائی پر بلکہ ہم سب بہن بھائیوں پر اس بات کا مثبت  اثر ہوا۔ الحمدللہ

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے