میرے خوابوں کی حسین بستی میرا وطن

افروز عنایت

ارشد۔۔ شکرتقریباً ساری رات بارش ہوتی رہی ہے لیکن لائٹ نہیں گئی۔

نازیہ۔۔۔  شکر الحمد للہ۔۔  ویسے کیاارادہ ہےآپ کا آج توآپ نے اپنے دس کاموں کے لئے دفتر کی چھٹی بھی کی ہےکیا جائیں گے؟؟؟

ارشد۔۔۔  دیکھتا ہوں اگر راستوں میں پانی بھراہوا نہیں ہوا تو۔۔ ویسے تو آج سرکاری دفاترمیں حاضری بھی کم ہوگی ۔ انہیں تو چھٹی کا بہانہ چاہیے (زورِ سے ہنستے ہوئے) لیکن چلو قسمت آزمائی کر لیتے ہیں۔

ارشد اپنےگھرکی سوسائٹی سےکار میں باہر نکلا تو حیران رہ گیا کہ صاف ستھری سڑکیں جگہ جگہ صفائی کرنےوالاعملہ بڑی مستعدی وتندہی سے سڑکوں کی اورسیورج لائینوں کی صفائی میں مصروف تھا۔  ابھی وہ چوراہے پرہی پہنچا تھا کہ ایک کانسٹیبل نے اسے گاڑی روکنے کا اشارہ کیا۔  اس نے گاڑی روکی اورجیبیں ٹٹولیں کہ چند سو دیکرجان چھڑاؤں لیکن وہ حیران رہ گیا جب کانسٹیبل نے نہایت عاجزی سے اسے سلام کیا اور مسکرا کر کہا کہ آپ اپنی سیٹ بیلٹ باندھ لیں ۔ ارشد نے سیٹ بیلٹ باندھ کرجیب سے پیسے نکالے۔ کانسٹیبل نے کہا سرآپ جاسکتے ہیں اپنا خیال رکھیے گا۔

آج سب کیا ہورہا ہےکیا میں کراچی میں نہیں ہوں۔  خیر وہ متعلقہ سرکاری دفتر میں پہنچا،وہ گھر سے ہی ذہنی طور پرتیار ہوکر نکلا تھا کہ تین چارلاکھ سے کم میں تومیرا یہ پراپرٹی کا کام ناممکن ہے اور پھر تمام رات کی بارش کے بعد معلوم نہیں کہ عملہ موجود ہوگا یا نہیں۔  انہی سوچوں میں گم وہ دفتر کے اندر پہنچا توحیران رہ گیا کہ پورا عملہ موجود تھا ایک چوکیدار نےآگے بڑھ کر اسے سلام کیا اور کرسی پر بیٹھنے کا اشارہ کیا۔

 اس نے گھڑی میں دیکھا اور دل میں کہا کہ پہلے تو سفارش والوں کی باری آئے گی پھر ہماری۔۔ لہٰذا یہ سوچ کر اس نےسیل فون نکالا اورگیم  کھیلنے کا ارادہ کیا۔ چوکیدار کی آواز اس کے کانوں سے ٹکرائی۔۔۔  سرآپ کی باری ہے آپ آجائیں صاحب آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔

ارشد۔۔۔۔ (حیرانی سے) میرا؟؟؟

وہ اٹھ کرسرکاری آفیسر کے ٹیبل کے قریب پہنچا

آفیسر۔۔۔۔  تشریف رکھیں

ارشد نےبیٹھتے ہوئے اپنی فائل افسرکےسامنے رکھ دی اور دل میں دعائیں پڑھنےلگا کہ کم میں معاملہ پٹ جائیں۔

افسر۔۔۔۔  جی میں نے آپ کی فائل چیک کرلی ہے۔ آپ کو زحمت ہوگی کیونکہ تھوڑا وقت لگے گا انشاءاللہ۔آپ سامنے والے کاونٹر پر اس کی فیس جمع کروا کررسیدلےلیجیےگا۔

ارشد ۔۔۔ اس دفتر سےنکلا تو اسے یقین ہی نہیں آرہا تھا بغیرسفارش اوربغیر رشوت کےمیرےمکان کے کاغذات وغیرہ کا تمام کام ہوگیا۔ یہ آج سب کیا ہورہا ہےمیرے ساتھ۔ اس کی اگلی منزل بچوں کےاسکول کی تھی جہاں سے دونوں بچوں کے لیے نیا کورس لینا تھا۔ وہ بڑ بڑانے لگا اب  یہ زبردستی کہیں گےکہ کتابیں بھی لینا ضروری ہے،جبکہ میرے دونوں بچوں کے پاس  اچھی حالت میں کتابوں کاتوانتظام ہےلیکن آج تو اس کے لئے حیرانی کے دروازے کھلتے جارہے تھے جب کاونٹر پربیٹھے شخص نے اس سے سوال کیا سر پورا کورس چاہیے یا صرف کاپیاں؟؟؟

اس نے حیرانی سے کہا صرف کاپیاں۔۔۔  اس نے بل ادا کیا اورجانے والا ہی تھا کہ پیچھے سےآواز آئی آپ کلاس تھری اور فور کی کوارڈینیٹر سےضرور ملتے جائیے گا۔ لہٰذا وہ کوارڈنیٹر سے ملنے ان کے کاونٹر پر پہنچا

کوارڈنیٹر سر اسکول کھلنے میں ابھی ایک مہینے سے زیادہ ہے،  ہم نےصبح دس بجےسے بارہ بجے تک ہر کلاس کے طالب علموں.کی رہنمائی  کے لئے سیشن ارینج کیا ہے تاکہ انہیں نئی کلاس میں پریشانی نہ ہو یہ فری سیشن    ہے۔ آپ کےبچے اس میں شریک ہوسکتے ہیں۔  اپنی والدہ کے ساتھ۔۔۔  پھر اس  کوارڈ ینیٹر نے ایک  فارم ارشد کو بھرنے کے لیےدیا۔  وہ حیرانی سے کوارڈینیٹر کو دیکھ رہا تھا کہ سب کچھ بغیرمعاوضہ ادا کیے بغیر

نازیہ کے چیخنے کی آواز پروہ ہڑ بڑا کراٹھ بیٹھا ۔ اس کا جسم پسینے سے شرابور تھا وہ چاروں طرف غور سے دیکھنے لگا۔

زرینہ؛؛ یارآٹھ جاو لائیٹ نہیں ہے چودہ اگست کادن بھی اندھیرےاور گرمی میں گزاریں گے 

ارشدجو ابھی تک اپنے حسین خواب کے سحر میں تھا ایک دم ہوش میں آگیا۔توجنریٹر چلا لیا ہوتا ۔۔۔۔نازیہ جناب گیس نہیں ہے۔  

ارشد مسکراتے ہوئے کاش تم مجھے کچھ دیراوراس خوابوں کی حسین بستی میں رہنے دیتیں۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے