دوسروں کے کام آئیں

افروزعنایت

ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے

آتے ہیں جو کام  دوسروں کے

رخشندہ  حضرت عمر فاروق تواس وقت خلیفہ تھےپھر بھی وہ اتنی رات  گئےتک غریب دیہاتی اور اس کی بیوی کی مدد کے لیےان کے ساتھ رہے ۔مما آج کل تو کوئی ایسا نہیں کرتا۔

بیٹا دین اسلام بڑا پیاراہے،وہ لوگوں کی اسی طرح مدد کرنےکی تعلیم دیتا ہےاللہ رب العالمین اپنےایسے بندوں کی مشکل میں خودمدد کرتاہے (مما دور کہیں خیالوں کی دنیا میں پہنچ گئیں)

مما کو بہت دیرخاموش دیکھ کررخشندہ نےانہیں پکارا تووہ خیالوں کی دنیا سے باہرآگئی۔

مماَ۔۔۔۔۔ بیٹا۔۔۔۔۔۔ دوسروں کو اگر ہماری مدد کی ضرورت ہو توضرور آگے بڑھناچاہیے۔

رخشندہ ۔۔۔۔۔ اوراگر ہم اس قابل نہ ہوں  تو؟؟؟

مما۔۔۔۔۔۔ یہ تواورافضل مقام ہے،اچھا بیٹا بہت دیرہوگئی ہے،آپ دونوں کو صبح اسکول بھی جانا ہے۔

زینب بچوں کوخدا حافظ کہہ کر اپنے کمرے میں آئی  سلیم (اس کے شوہر) سوچکےتھے وہ بھی لیٹ گئی۔ ماضی کا وہ مختصر سا واقعہ اس کی نظروں میں آگیا۔

خالہ نعیمہ زینب کی دور پرے کی سسرالی رشتہ دارتھی شوہر کا انتقال ہوگیاتھا ویسےتو پوراسسرال خوشحال تھا لیکن آٹھ بچوں کے ساتھ اس بیوہ کی  کوئی خبریاحال چال لینےوالا نہ تھا۔وہ لاڑکانہ سےکراچی روزگارکے لئے آئی تھی ۔ اگرچہ اس کے اپنے بھی قریبی رشتہ دارکراچی میں موجود تھےلیکن وہ ان سے مایوس ہو کر زینب کے پاس آئی۔

زینب اوراس کے شوہر کے مالی حالات بھی ابترتھے دو کمروں کے اپارٹمنٹ میں روکھی سوکھی کھا کرمشکل سےبچوں کو تعلیم دلوارہےتھےلیکن اس نے خندہ پیشانی سے اس کا استقبال کیا جو کچھ کھانے پینے کو موجود تھا پیش کردیا۔

خالہ نعیمہ۔۔۔۔ بیٹا ۔۔۔۔۔۔ میں  اور میری بیٹیاں سلائی کڑھائی کا کام جانتی ہیں  ہمارے شہرمیں تو اس کام کا اتنا معاوضہ نہیں ملتا۔میں دراصل یہاں یہ کام شروع کرنا چاہتی ہوں اس کے لیے۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے کہ جب تک میں اپنا ٹھکانے کا بندوبست  کروں مجھے کچھ دن اپنے ان دونوں بچوں کے ساتھ اگر رہنے کی اجازت دو ؟؟؟ .

خالہ بیچاری کےلیےاپنا مدعا بیان کرنےکےلیے الفاظ نہیں مل رہے تھے

۔ زینب خود کسمپرسی سے گزارا کررہی تھی اسے خالہ کے حالات کا بھی احساس تھا۔

زینب ۔۔۔۔۔۔ خالہ آپ جب تک چاہیں یہاں رہ سکتی ہیں جو دال روٹی نصیب میں ہےمل کر گزارا کر لیں گے۔

زینب نےاس پڑوس میں خالہ کے لیےنہ صرف گھرڈھونڈنے میں  خالہ کی مدد کی بلکہ اپنی پڑوس کی خواتین سےاس کو سلائی کے لیے کافی کام لے کردیا۔

زینب کی کو شش سےایک پڑوسی نےاپنے دوست کا دوکمروں کا اپارٹمنٹ بہت کم کرایہ پرخالہ کولے کردیا۔  ان پندرہ بیس دن  کی   سلائی کی آمدنی  سے اپارٹمنٹ  کےایڈوانس رقم کا بھی انتظام ہوگیا۔

اس طرح خالہ کے گھراورروز گار کا مسئلہ حل ہوگیا تو اس نےاپنے.بڑے بچوں کو بھی کراچی بلوالیا۔

رب العزت  بڑا کریم ہےوہ بندے کوبندے کا وسیلہ بناتاہے۔ اللہ رب العزت کو زینب کا یہ عمل اتنا پسند آیا کہ اس کے دونوں بڑے بیٹون کوتعلیم. مکمل کرتے ہی  بڑی اچھی کمپنیوں میں ملازمت مل گئی۔ آج وہ ایک خوش گوار اور آسودہ زندگی گزارنے کےقابل ہے۔ لہٰذا اس کی اپنے بچوں کو بھی یہی نصیحت ہے کہ ہمیشہ دوسروں کے کام آئیں ۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے