اللہ کی مدد ہو تو سبب آسان ہے

افروز عنایت

تسنیم(روتے ہوئے)میں بہت کمزورعورت ہوں۔دوچھوٹی معصوم بچیوں کاساتھ ہے بس میرے رب کی بڑی آزمائش ہے۔۔۔ شوہر نےمرتے وقت بھی

اپنےبھائی سے کہا میری یہ رقم اب میرے بچوں کومہربانی کر کےدے دینا لیکن ابھی تک وہ ٹال مٹول سے کام لےرہا ہے۔ لگتا ہےاس کا ارادہ نہیں ہے رقم واپس کرنے کا۔۔اس کی آنکھوں سےبہتے آنسو اس جوان بیوہ کےدل کےکرب کو بیان کر رہے تھے۔ سوائے تسلیوں کے کوئی کیا کرسکتا تھا۔  

الله رب العزت بڑامنصف ہے۔ وہ اپنےبندوں کو ایک طرف بڑی آزمائش میں مبتلا کرتا ہےتو دوسری طرف اس کے لئے کوئی نہ کوئی راستہ نکال ہی لیتا ہے ۔تسنیم کے ساتھ بھی یہی ہوارب العزت نے نہ صرف اس کے لئے بہترین ملازمت کا بندوبست کر دیا بلکہ اس کی رہائش کابندوبست بھی کردیا گیا۔ بیوہ ماں کووہ اپنےساتھ لےآئی۔اس کمزور عورت میں نہ جانے کہاں سےاتنی ہمت آئی۔  

اس کے شوہر کےانتقال کے بعد سب یہ سوچ رہےتھےکہ جواں عمرخاتون دو بچیوں کا ساتھ گھر بھی کرائےکا۔باپ کا بھی انتقال ہوچکا ہے۔ اکلوتا بھائی جو اپنی بیوی بچوں کی کفالت مشکل سےکرتا ہے، اس کا کیا یوگا۔ وہ اکثر تنہائی میں اپنےرب کو پکارتی ۔ اے میرے اللہ میری مدد کر۔  کبھی وہ اپنی بچیوں کو دیکھتی اور کہتی کہ ہم دونوں میاں بیوی نے ان دونوں بچیوں کے لیے کتنے سپنے بنے تھے۔ اب ان کا مستقبل؟؟؟ پرائيويٹ اسکول کی اس تنخواه میں سے مشکل سے گھر کا کرایہ ہی دے سکوں گی۔ اس نے ایک مرتبہ پھرجیٹھ سے التجا کی کہ میرے شوہر کی رقم مجھے دیں تو مجھ غریب کے ٹھکانے کا بندوبست ہوجائے۔

ابھی تسنیم کی بات بھی مکمل نہیں ہوئی تھی کہ اس کا جیٹھ چیخ پڑا۔ کون سی رقم؟ میرے پاس تم لوگوں کی کوئی رقم نہیں ۔البتہ عاقب کی بیماری پر میری کافی رقم لگ چکی ہے، وہ میرا بھائی تھااس لیے میں نے معاف کیا ۔

 

اورجب اسے نئی ملازمت کے آرڈرآئے تو خوشی سے چیخ  پڑی۔ اماں یہ۔۔۔۔یہ دیکھیں میں نےجس ملازمت کے لئے اپلائی کیا تھا،انہوں نے مجھے اس مہینےسے جوائن کرنے کے لیے کہا ہے۔ اماں تنخواہ بھی دگنی ہوگی اور مجھے رہائش بھی دیں گے۔  

اماں۔۔ شکر الحمد للہ۔۔ دیکھا اللہ کس طرح اپنے بندوں کی غیب سےمدد کرتا ہے۔ وہ لڑکی جو کل تک آپنی پریشانیوں پر آنسوبہاتی نظر آتی تھی ۔ آج وہ ایک مضبوط عورت ہے۔ اس کےچہرے پر سکون اوراطمینان ہے۔ اگرچہ ابھی بھی راستےمشکل ہیں۔ بچیوں کی تعلیم وتربیت اورسب سے بڑی بات یہ کہ ان بچیوں کے مستقبل کے لیے پریشان اوردعاگو ہےکہ یا اللہ مجھے تونے جو دیا اور جو نہ دیا اس میں تیری ہی مصلحت پوشیدہ ہے،لیکن میری ان بچیوں کانصیب اچھا کرنا۔۔۔۔اس مذکورہ بالا خاتون سےجب بھی میری بات ہوتی ہے اس کی زبان پر رب سے شکوہ نہیں بلکہ شکر کے الفاظ ہوتے ہیں۔۔  الله رب العالمين اس کی مشکلات کوآسان فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے