* خواتین کا عالمی دن*

نگہت پروین

  آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہےخواتین خاتون کامجموعہ ہےاوربہت ساری عورتیں جمع ہو جائیں تو خواتین کہلاتی  ہیں۔کیا یہ ایک دن خواتین

کے لیے کافی ہوتا ہے؟ خواتین جو ایک نسل کی علمبردار ہوتی ہیں ۔خاندانی نظام کے تحفظ کی ذمہ داراور گھریلو  ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی مثال ہیں کیونکہ ہمارا دین ہمہ گیر ہے۔ اللہ نےہرچیز کا جوڑابنایا ہے۔ اس طرح مرد مرد کے ساتھ عورت کا جوڑا ہے قرآن پاک مرد کو* قوی* قرار دیتا ہے لیکن ساتھ میں یہ سبق بھی بتا دیا کہ حوا کو آدم کی پسلی سے پیدا کیا اس کی  بہت حفاظت کرنا، اس کے ساتھ نرمی اختیار کرنا، سختی سے کہیں ٹوٹ نہ جائے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارا دین اور ہمارا قرآن جگہ جگہ عورتوں کے حقوق کی بات کرتا ہے اور عورت کو حقوق کی پہچان ہونی چاہیے اس کے لئے اسے قرآن کو تفصیل سے پڑھنا چاہیے تاکہ وہ اپنے مقام کا تعین کر سکیں عورت کی نزاکت، وقار، عزت، احترام قرآن میں واضح کردیا ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ وہ سمجھے کہ اس کا رب اس سے کیسا اور کہاں مقام دے رہا ہے* سورہ بقرہ آیت 229 ترجمہ،، طلاق دو بار ہے پھر عورت کو سیدھی طرح روک لیا جائے یا بھلے طریقے سے اس کو رخصت کر دیا جائے یہ اللہ کی مقرر کردہ حدود ہیں حدود الٰہی سے تجاوز نہ کریں۔

** سورہ بقرہ  آیت 237اور240 اور سورہ نساء آیت 4 آیت 7 آیت 19 یہ تو چند آیات کے حوالےہیں جس میں قرآن عورت کےحقوق اور تحفظ کی بات کرتا ہے پورے قرآن میں اور بھی کئی آیات اس سلسلے کی ہیں لیکن آج کی عورت اپنی نمائش  اپنے خواہشات واغراض  اورمرد کی برابری کی دوڑ میں اپنے حقوق اور فرائض سے غافل اور حالات حاضرہ سے باخبر کردیا ہے۔

 آج عورت اپنی  بقا کی جنگ لڑرہی ہے اور اپنی ذہنی خلفشار میں مبتلا ہوکر اپنے ہی گھر اور خاندان کو نظر انداز کر رہی ہیں ماں کی حیثیت سے بچوں کی پرورش اسلامی خطوط پر کیسے کریں اسے موبائل کی رنگینیوں،، ٹک ٹوک اور ٹی وی پر محرم رشتوں کو رسوا ہوتے ہوئے دیکھنے سے فرصت نہیں آج آزادی نسواں  کے نام سے عورتوں کو بے وقوف بنا کر اشتہاروں کی زینت بنا رہے ہیں گھر اور خاندان سے نکال کر فیکٹریوں اور مارکیٹ کی زینت بنا دیا ہے اسے تمام رشتوں سے بدگمان کرکے مرد کے مد مقابل لا کھڑا کیا کہ میں بھی کما سکتی ہوں میں بھی گھر چلا سکتی ہو ۔ وہ یہ بھول گئی کہ اللہ اس کے قرآن نے اس کے حقوق مقرر کردیئے تحفظ  کا ایک جال  محرم رشتوں میں بچھایا ہے ماں، بہن، بیٹی، بیوی کی صورت میں سے، باپ، بھائی ، بیٹا اور شوہر کی صورت میں سائبان نصیب کیے ہیں ۔ خواتین کے عالمی دن پر ہم پاکستانی خواتین پیغام دینا چاہتی ہیں کہ مرد  *قوام*ضرورہیں مگر اللہ نے عورت کو تحفظ اور حقوق دونوں قرآن میں عطا کیے ہیں لہذا اس ایک دن ہی کیوں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے خواتین ہمیشہ سے محترم  رہی ہے اور رہیں گی  عالم دین تو صرف چند اجلاس ختم ہو جائے گا چند مذاکرے ہونگے تصویریں  کھینچی جائیں گی اور بس۔

ہم خواتین کے عالمی دن پر اقتدار میں بیٹھے لوگوں سے یہ بھی مطالبہ کرتےہیں کہ گاؤں کی دہقان عورت، فیکٹریوں میں پیکنگ کرتی ہوئی  عورت انڈسٹریل ہوم میں سلائی کرتی عورت ان کے تنخواہوں میں اضافے کے ساتھ میڈیکل اور ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی دی جائے یہ ان کا حق ہے مگر یہ اصلاحات تو ہو نہیں رہی جن کی سخت ضرورت ہے خواتین کو خواتین معاشرے کی ریڑھ  کی ہڈی کی حیثیت سے ہمیشہ خاندانی نظام کو مضبوط بنا کر معاشرے کو مضبوط اور ایماندار نسلی عطا کرتی ہے

تو خواتین کے عالمی دن پر مزا کرے اور اجلاس اور تصویروں سے ہٹ کر خواتین کی فلاح و بہبود کی طرف توجہ کی ضرورت ہے باقی تو یہ اونچی سوسائٹی کا دکھاوا ہے۔

شہر شہر کی خبریں

جے آئی یوتھ (وومن)ضلع غربی کے تحت "بنو قابل " کی طالبات کیلئے "عید ملن گالا " کا انعقاد

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) جے آئی یوتھ (وومن)ضلع غربی کے تحت "بنو قابل " کی طالبات کے لیے ایک دلچسپ تقریب "عید ملن

... مزید پڑھیے

ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

کراچی(نمائندہ رنگ نو) ہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو

... مزید پڑھیے

جے آئی یوتھ ویمن ونگ کا دارارقم سکول گارڈن ٹاؤن برانچ سےاظہار تشکر

بہاولپور (رپورٹ : سنیہ عمران)جے آئی  یوتھ ویمن ونگ بہاولپور  نے دار ارقم سکول کی انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا ہے اور کہا

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول، مزید مالی تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےتصدیق کی ہےکہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز کے فنڈز

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

لیڈیزلاؤنج اینڈ کیفےماڈل ٹاؤن اے بہاولپور (بلاک)

بنت یعقوب

آج لیڈیز لاونج میں نوجوان بچیوں کا ایک پروقاراجتماع منعقد کیا گیا، جس کا عنوان

... مزید پڑھیے

آج کا انسان (بلاک)

  غزالہ آصف       

آج ہر بندہ دوسروں کو گرانے کے چکر میں ہے۔کوئی  جھوٹ بول رہا ہے۔کوئی دھوکا دے رہا ہے تو کوئی  دوغلا پن دکھا رہا

... مزید پڑھیے

روح قربانی ( بنت اسماعیل)

 بنت اسماعیل

ذوالحجہ کا مبارک مہینہ قریب آ رہا ہے، جس میں روحانیت اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ تمام عالم اسلام کے مسلمان مکہ مکرمہ اور

... مزید پڑھیے