میں پاکستان کیلئے کیا کر سکتی ہوں

شگفتہ وسیم

سب سے پہلے مجھے اپنی سوچ کو بہترین بنانا ہےکہ یہ ملک ہمیں بے شمار قربانیوں کے بعد ملا۔  اس کے لٸےمجھے مخلص ہونا ہے ۔ صرف اپنا نہیں

سوچنا بلکہ سب کا فاٸدہ  سوچنا ہے۔ پرامیدرہنا ہےنا امیدی نہیں کرنی۔امید افزا بات کرنی ہے۔منفی حالات سےنکلنا ہے، یعنی بری خبروں کی تشہیر نہ کروں ۔ دوسروں میں بھی اس کا شعور پیدار کروں ۔جلد بازی کبھی بھی کرنی ۔آم یا کھجور کا درخت فوراً نہیں نکلتا جبکہ دھنیا، ٹماٹر فوراً نکل اتےہیں۔ یعنی محنت کے بعد نتیجہ میں جلدی نہیں کرنی۔ قوم میں شعور پیدارکرنا ہے۔

 تعلیم کو ڈگری کے بجائے اچھی صلاحیت کے لیے حاصل کیا جائے۔ 12 کروڑنوجوانوں کی بہترین تعلیمی  صلاحیتیں ہوں۔ ہم ایمان  وتبلیغ والے ہونے کے ساتھ ایمان داربھی ہوں۔ اج عبادات تو بہت ہیں مگر عمل نہیں ہے۔شکر گزار ہوں گے تو ہم پاکستان کی قدر بھی کریں گےاورمحبت بھی۔ جب ہم میں سے انفرادی طور پر ہر کوئی اپنے اندریہ خصوصیات پیداکر لے تو پوری قوم صالح تیار ہوگی اورپھر پورے ملک پر اس کےأثرات مرتب ہوں گے۔ پاکستان کو آزاد ہوئے ستر سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے۔اس طویل عرصے میں ہم اپنی تاریخ کے کتنے ہی گوشوں سے ناواقف رہے۔

پاکستان کی بنیاد لا الہ الا اللہ ہے ، ہمیں اپنے ملک میں وہ نظام قائم کرناہےجس مقصد کے لئےیہ ملک بنایا گیا تھا جس مقصد کےلئے قائداعظم نے اتنی محنت اور جدوجہد کی اور اس ملک کو بنانے کے لئے کتنے نوجوان شہید ہوئے کتنے لاکھوں اور اربوں روپے کا نقصان ہوا ۔پھر اس کے بعد ہمیں اپنی قوم میں اتحاد قائم کرنا ہوگا اور تعصب کو ختم کرنا ہوگا ۔رنگ نسل ، زبان  کے تعصب میں جو ہم پڑے ہوئے ہیں اس کو ختم کرنا ہوگا ۔

تب ہی  یہ قوم ترقی کرسکے گی ،اگر ہم اپنی قوم میں اتحاد قائم کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں سب سے پہلےاپنامحاسبہ کرنا ہوگا اپنے اندر سے تمام اخلاقی برائیوں کوختم کرنا ہوگا اور اللہ کی زمین میں اللہ کا نظام کو قائم کرنا ہوگا۔  اس کے لیے ہمیں اجتماعیت سے جڑنا ہوگا اور اپنے ملک کے لیے اگر ہم کچھ کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ہمیں اپنے ملک کے حالات کو دیکھنا ہوگا کہ ہم کن حالات سے گزر رہے ہیں۔ آج کے حالات اور پہلے  جو حالات گزر چکے ہیں ان دونوں میں کتنا فرق ہے۔اگر ہم اپنے ملک سے  سچے دل سے محبت کرتے ہیں تو ہمیں اس ملک میں سب سے پہلے دہشت گردی کو ختم کرنا ہوگا۔ اس ملک سے انتشار کو ختم کرنے کی جدوجہد کرنا ہوگی اور یہ  موقع ہمیں  الیکشن کے وقت ملتا ہے۔  ہم اپنے ایک  ووٹ سے اس ملک کے حالات کو بدل سکتے ہیں اور اس ملک میں امن قائم کر سکتے ہیں۔  ہمارا ایک ووٹ اس ملک کو بدل سکتا ہے۔

پاکستان کو عظیم بنانے کے لئے ہمیں اپنی ترجیحات کوبدلنا ہوگا۔ ملک کی ترقی کے لئےقوم کی سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ ہم اداروں کے استحکام کی بات کرتے ہیں لیکن اداروں کو مستحکم کرنے کے لئے عوام کی سوچ میں بیداری لانا ضروری ۔ انسانی شعور میں بدلاؤ کے لئے علم و ادب اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ پاکستان14اگست 1947 کو بڑی جدو جہد کے بعد وجود میں آیا۔ اس وطن کے حصول میں ہمارے بڑوں کی بہت سی قربانیاں ہیں جنہیں ہم بھلا نہیں سکتے۔

پاکستان کو بہتر بنانے کے لئے ہمیں سب سے پہلے اپنےتعلیمی اداروں کو بہتربناناہوگا کیونکہ ’پڑھے گا پاکستان تبھی بڑھے گا پاکستان۔ پڑھنے سے ہی انسان میں اچھے اوربُرے کی تمیز اُجاگر ہوتی ہے۔ اس کے اندر شعور آتا ہے اور وہ عوام کے دُکھ درد کو سمجھ سکتا ہے۔پھر وہ ایک اچھااورایماندارلیڈر بن کرملک کو بخوبی چلاسکتا ہے-

پاکستان ایک ایساعظیم ملک ہے جس کو ﷲ تعالیٰ نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے لیکن صد افسوس یہاں پر رہنے والے لوگوں کو اس کی قدر نہیں۔ اگر ہم اس ملک کی قدرکریں اور اپنے وسائل کا صحیح استعمال کریں تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں ترقی کرنے سے روک نہیں سکتی۔ اگر یہاں پر رہنے والا ہر فرد اپنی ذمہ داری کماحقہ‘ نبھائےہر شخص دوسروں کا حق مارنے کے بجائے دوسروں کی مدد کرے۔ ہر فرد غلط کے خلاف ہو اور سچ کا ساتھ دے اور وقت کی قدر جانے تو ہمیں کامیاب قوم بننے سے کوئی نہیں روک سکتا-

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے