رمضان ختم ،پھروہی چال بے ڈھنگی

قدسیہ  ملک

رمضان کی مبارک ساعتیں جیسے پل بھر میں گزر گئیں۔ عید بھی آئی اور گزر گئی۔پھر وہی مصروف شیڈول سے زندگی کی گاڑی رواں دواں ہوگئی۔

وہ کل اپنی ایک دوست سے ملنےگئی۔وہ شاید آفس جانے کی تیاری کررہی تهی بغیر آستین کی سفید شرٹ کهلی زلفیں کپری اور دوپٹہ غائب تها۔وہ حیران  رہ  گئی ارے یار تم  کتنی بدل گئی ابهی رمضان میں تو تمہارے سر سے اسکارف نہیں اترتاتها  اب یہ؟

اس کی بات پرسہیلی نےایک زوردارقہقہہ لگاتےہوئےکہا

یار تم کب بڑی ہوگی وہ رمضان تها رمضان میں کون پہنتا  ہےایسے کپڑے

  اوراب؟ وہ حیرت سےسوچنے لگی

 منظر بدلتا ہے دودھ لینے دکان پر گئی  دودھ والے کے پاس بڑی گاڑی دودھ  دینے آئی ہوئی تهی دودھ  والا اسےدیکهتےہی زور سےچلایایارتو نے برف کی مقدار کیو بڑهادی  پیسے تو اتنے ہی لیتا ہےجتنے رمضان میں لیتا تها  پهر دودھ  میں اتنا فرق دودھ والا بولااو  بهائی  جب رمضان تها  نا اب رمضان  ختم ہوگئے  نا....!!

منظر تبدیل ہوتا ہے گهرمیں سب موجود ہیں انڈین گانوں کی آواز سے کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی بچوں کا شورشرابہ  اور ڈیک پر  آوازیں اتنی بڑهیں  کہ پڑوس کے عابد صاحب کو مداخلت کرنی  پڑی ڈور بیل بجائی شاہ صاحب بڑبڑاتے ہوئےباہر نکلے بڑے ادب سے عابد صاحب  گویا  ہوئے شاہ صاحب تهوڑی آواز کم کرلیں محلےمیں لوگ پریشان  ہوتے ہیں شدید کوفت کے عالم میں گهر سے نکلنے والے شاہ صاحب کو عابد صاحب کی یہ بات شاید اچهی  نہیں لگی غضب کےعالم  میں  فرمایا بهائی صاحب! پورارمضان  بچوں نے سکون سے گزاردیا  اب تو انکو آزادی سے  مزے کرنے  دیں .اگر یہاں نا کریں تو کہاں جائیں...؟عابد صاحب سلام کرکے خاموشی سے کهسک  لیئےمباداکہیں  تلخ کلامی نا ہوجائے .

منظر تبدیل ہوا شام کا منظر ہے دوستوں کی محفل جمی ہے.کهانے کے بعد گانوں کا سلسلہ شروع ہوا ڈانس کرتےہوئےاچانک ایک دوست کوکیا  سوجی  چهپا کررکهی  بوتلیں اٹهالایا پیک بنانےشروع اور زور زور سے کہنے لگا یاروں رمضان  ختم ہوگئے،رمضان کے بعد کی پارٹی انجوائے کرو سب دوست متفق ہوئے اور یکےبعد دیگرے دوست موسیقی کی دهن پر ام الخبائث  کی شر انگیزیوں  سے محظوظ  ہونے لگے .

ایک  اور منظر دکان پر کپڑا لینے گئی کپڑاپسند کیا اس نےیہی سے عید کےکپڑے لیےتهے ناپ کے بعد کپڑے کی کٹائی  کا مرحلہ آیا،دکاندار اپنے ناپ سے کاٹ کر ڈهائی گز کپڑا دینےلگا..وہ بولی ڈهائی  گز کی شرٹ میں آپ ہمیشہ آدھا گز زیادہ دیتے ہیں کیونکہ آپ لوگوں نے خود مانا ہے کے یہ ناپ آپ کے پاس تهوڑا  چهوٹا ہے...دکان دار بولا باجی  آپ  لوگ تو رمضان  اور عام  دنوں  میں فرق کو نہیں  سمجهتے  ہم صرف رمضان المبارک  میں آدها  گز  زیادہ  کپڑا  دیتے  ہیں  باقی دنوں میں ناپ کے مطابق ہی دیتے ہیں آپ کو لینس ہے تو لے لیں ورنہ آپکی مرضی،وہ دکھ سے سوچتی رہی رمضان ختم ہوا ہے یا ایمان؟

 روڈ کا منظر ٹریفک کا اژدهام بری طرح روڈ  کی دونوں جانب رواں دواں ہے کان پڑی آوازسنائی نہیں دے رہی اتنےمیں منی بس والے نے پورے فل والیوم  میں گانے لگادیئے  بس مسافر اس نئی افتاد سےاور پریشان ہوگئے ایک مسافر نے ڈرائیور  کو مخاطب  کرتے ہوئے کہا  بهائی  ویسے  ہی گرمی میں حالت بری ہےتو نے اس پر گانے بهی لگادیئے..!!اسی انداز میں چیخ کر ڈرائیور بولا "اوو بائی پورارمضان آپ لوگوں کا ایترام  کیا ام نے گانے نئی لگائے اب تم امارا بی کچه سوچو...رمضان کہتم  اوگیا  اے  اب ام ضرور  گانے  لگائےگا"

تو کیا خیال ہے ساتھیوں!  رمضان ختم ہوا ہے یا مسلمان ...

اپنا جائزہ  لیں  اور رمضان کی حاصل شدہ  ٹریننگ کو ضائع نا ہونے دیں کیونکہ ہماری مہلت عمل کب تک  ہے ہم نہیں جانتے  نا جانے  کونسی سانس آخری ہو ،دنیا کی زندگی کو آخرت کے بہترین انعامات کے لیئے تیار کیجئے اس فانی دنیامیں تهوڑی مشقت اٹها لیجئےتاکہ انجام کار متقین ہی کے ساتھ  ہو۔

 

 

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے