شہادت حق

قدسیہ ملک

مملکت خداداد پاکستان اپنے دور کی سب سے مشکل ترین حالات کا سامنا کررہاہے۔۔۔ملک کو دیوالیہ بنانے کے لئے سیاسی حکمران جوڑتوڑمیں لگے ہیں تو وہیں ایک طرف

غربت میں پسی ہوئی عوام ایک آٹےکی بوری کی خاطر قربان ہوری ہے۔ ملک کے تمام وسائل بیرون ممالک کو فروخت کئے جارہے ہیں تو وہیں چند مٹھی بھر الخدمت کو مشن سمجھتے ہوئے ہر انسان کی مدد کیلئے سر دھڑکی بازی لگارہےہیں۔۔۔

مہنگائی بلند ترین سطح کو چھورہی ہے۔۔۔ایسے میں اللہ تعالٰی کو اپنے پیارے بندوں پر رحم آگیا اورملک کے بڑے شہر کراچی میں 15 جنوری کو الیکشن منعقد ہورہے ہیں۔۔۔الیکشن ہویا کوئی عام دن یہ کارکنان رضائے الٰہی کے لئے اپنی ناظمہ اور ناظم کی پکار پر لبیک کہتےہوئے تمام ترجیحات کو پس پشت ڈالتےہوئے امربالمعروف کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں۔۔۔

ہاں بھئی لوگو ان افرادکوپہچان لو۔ یہی ہیں ہائیلی پیڈ ورکرز اورمعاوضہ بھی ایسا وصول کرتےہیں کہ سن کر آپ کےہی ہوش اڑ جائیں۔کوئی ایسا ویسا معاوضہ نہیں کہ دن کے چھ آٹھ ہزارسے انکا کام چل جائے۔یی تو اس سے بھی زیادہ کئی زیادہ کئی سو گنا زیادہ بلکہ سات سو گناہ زیادہ لینے کے عادی ہیں۔ ان کی ایک اور خصوصیت جو آپکو ان افراد کی پہچان کراسکتی ہے کہ ان میں کوئی سڑک چھاپ میٹرک یا انٹر پاس نہیں ۔ان میں سے کوئی تحقیق کار ہے تو کوئی ڈاکٹر کوئی سوشل مارکیٹنگ اور بزنس میں کئی دہائیوں کا تجربہ رکھتاہے تو کوئی مشہور پرفیشلز جامعہ کا انجینئر کوئی سینوں میں قرآن کو محفوظ رکھے ہوئے ہے تو کوئی فقہ کاماہر کوئی طبیبہ ہےتوکوئی مشہور حکیم۔کوئی درس نظامی کا مشہور معلم ہے تو کوئی بہترین موٹیویشنل اسپیکر۔ اسی پر بس نہیں کوئی کئی کتب کی مصنفہ ہیں تو کہیں دلوں کو اپنے سحر میں کردینے والی شاعرہ کوئی بہترین سرجیکل ڈاکٹر ہے تو کوئی بغیر موسیقی کےاپنی آواز سےسحرانگیز کردینے والا بہترین انسان۔کسی کے پاس بہترین اور سب سے محبت کرنے والا دل ہے تو کوئی صرف اللہ کی خاطر لوگوں سے محبت کرنے کا فن جا تاہے۔کوئی اپنی دولت بے تحاشہ راہ خدا میں خرچ کرکے راتوں میں پرسکون سوتاہے تو کوئی دن کے اجالوں میں اپنے بھرے پرے خوب صورت پرسکون گھروں کو چھوڑ کر دور افتادہ جگہوں خداکی بستی،لیاری،ملیر،خمیسو گوٹھ اور دوسری بہت سی کچی بستیوں میں جاکر وہاں خلق خدا کی خدمت کرکے سکون پاتاہے۔ کوئی نظم کی اطاعت میں اپنے اسٹیٹس اپنے مرتبے کو یکسر فراموش کرکے اسلام کے پیغام کو عام کرنے کا خواہاں ہے تو کوئی اس سے بڑھ کر اس طلب کا خواہش مند۔

یا خدا یہ کس بستی کے باشندے ہیں کہ جب پورا معاشرہ زر و زمین کی خاطر اپنی خونی رشتوں کی حرمت تک کو فراموش کرچکا ہے۔ یہ خلوص نیت سے دنیاوی لذتوں کی چاہ سے ،ہر موسم سے بے پروا ہوکر سردی گرمی بہار بارش خزاں اور سخت دھوپ میں اپنے امیر کی ایک آواز پر لبیک کہتے ہوئے دیوانہ وار کبھی حکومت کے ظلم کے خلاف کئی دنوں کا دھرنا دیئےبیٹھے رہتےہیں تو کبھی بجلی کے دفتر کے سامنے اپنے شہر کے باسیوں کا مقدمہ لڑتے ہیں کبھی انہی مظلوم شہریوں کی خاطر واٹر بورڈ میں جاکر ٹینکر مافیا کے خلاف احتجاج بلند کرتے ہین تو کبھی الیکشن کی تاخیری پر الیکشن کمیشن آفس کےسامنے دھرنے کی صورت میں آ موجود ہوتےہیں۔۔یہ اتنے ہائیلی پیڈ ورکرز ہیں کہ انہیں اس وقت صرف اپنے صلے کی تمنا ہوتی ہے ۔ اس سات سو گناہ صلے کی خاطر وہ اپنے نظم کی اطاعت میں بڑے بڑے طوفانوں سے ٹکڑاجاتے ہیں۔۔۔یہ مٹھی بھر افراد جن میں ہر عمر کے اور ہر طرح کے لوگ شامل ہیں چاہے وہ خواتین ہوں یا مرد وہ نوجون لڑکے لڑکیاں ہوں یا کم عمر بچے۔

ان کی باہمت خواتین ایسا نہیں ہے کہ اپنی ذمہ داریاں کسی اور کے حوالے کردیتی ہیں اپنے گھریلو امور کی بااحسن خوبی انجام دہی کے بعد ٹویئٹر ٹرینڈ چلاتی ہیں اور ایسا کام کرتی ہیں کہ وہ ٹاپ ٹرینڈ بن جاتاہے۔ فیس بک پر بڑے احسن انداز میں بڑے بڑے پیجز چلاتی ہیں، واٹس اپ پر براڈ کاسٹ گروپوں کے ذریعے پوری دنیاتک اپنا پیغام پہنچارہی ہیں۔وہ ایسے دروس دیتی ہیں کہ سامعین پر لرزہ طاری ہوجاتاہے۔وہ شہادت حق کی ایسی چلتی پھرتی گواہ ہیں کہ انکے کام سے روز ایک نئی تاریخ رقم ہوتی ہے۔یہ مٹھی بھر مجاہدین کی فوج نے آج فریق مخالف کے کیمپوں میں موجود پیڈ ورکرز کی طبعیت صاف کردی ہے ۔وہ بھی حیران ہیں کہ خدایا یہ کس طرح کا سوداہے جو یہ کرکے آئے ہیں جو انہیں ہر طرح کے ڈر و خوف سے بےپروا کررہاہے۔مخالفین کے اوچھے ہتھکنڈوں اور بے وقعت الزامات سے بے پروا یہ لوگ خدا کے دین کے غازی ہیں انکا یہ کہناہے کہ

یہ  بازی  عشق  کی  بازی  ہے جو چاہو لگادوڈر کیسا

گر جیت گئے تو کیا کہنے ہارے بھی تو بازی مات نہیں

یہ تمام الزامات ذاتی رنجشوں سے بے پروا ہوکر خالص اللہ کے دین کی سربلندی کے کئے کوشاں ہیں اور سمجھتے ہیں کہ

آج بھی ہو جو براہیم کا ایماں پیدا

آگ کرسکتی ہے انداز گلستاں پیدا

وہ اس مادیت پرستی کی آگ کو گلزار بنانے کے لئے سرتن کی بازی لگائے ہوئے ہیں۔ یہ ورکرز آپکو کہیں ملیں تو ضروران میں شامل ہوجائیے اوراس یقین سے شامل ہوں کہ یہی تو جنت کا راستہ ہےاور یہ اس کے راہی سربکف۔۔اس لئے تو یہ ہائیلی پیڈ ورکرز ہیں ۔

یاد رکھئے دنیا نیک لوگوں سے خالی ہوتی جارہی ہے۔۔۔اچھوں کی کمی کی وجہ سے نہیں،برائی بڑھ رہی ہے صرف اچھے لوگوں کی خاموشیوں کی وجہ سے۔۔۔

ہم سب کی گواہی دینے کا وقت آگیاہے اور احادیث سے یہ بات عیاں ہےکہ جھوٹی گواہی دینے والےپر اللہ تعالٰی جہنم واجب کردیتا ہے۔۔۔اپنے آپ کو ظاہر کیجئے۔ سچوں کا ساتھ دیجئے۔۔دین و دنیا میں سرخرو پوجایئے۔۔۔یہی ہے ہائیلی پیڈ ورکرز کا اور ہمارا مشن ۔۔۔کیا آپ کا بھی۔۔؟؟؟

 

نوٹ : ایڈیٹر کا پلاگرکے ٰخیالات سےمتفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو ) 

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے