زندگی اور مقصدِ حیات سے بے رغبتی

شہر بانو داؤد پوٹو

زندگی اللہ تعالی کا دلفریب تحفہ ہے. کائنات کا وجود زندگی ایک نعمت ہے جسے اللہ تعالیٰ اور اس کے حبیب کے بتائے ہوئے طریقے سے گزارنا ہمارا فرضِ اول ہے. کسی نے

زندگی کو عیش و نشاط سمجھا تو کوئی زندگی کو حسین خواب خیال کرتا ہے کسی کے نزدیک زندگی بے معنیٰ کھیل ہے تو کسی کے لیے زندگی غموں کا دریا ہے درحقیقت زندگی خوشیوں اور غموں کا مجموعہ ہے. زندگی ایک خوبصورت احساس اور عمل کا نام ہے. زندگی کی رونقیں میں آگے بڑھنے اور فتح پانے کی طرف مائل کرتی ہیں.

سمجھۓ زندگی جہد مسلسل کا نام ہے اور یہ جہد مسلسل ہی تو زندگی کے اصل معنیٰ سمجھاتی ہے.
دنیا دارالامتحان ہے یہاں سب کچھ
پرفیکٹ نہیں ملتا جو اللہ تعالی نے ہمارے مقدر میں لکھا ہے اُسے برداشت سے اور خوبصورتی سے نبھانا ہے، یہی زندگی کا حُسن ہے.

اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ :-
" میں نے انسانوں اور جنوں کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے "
تو مقصدِ زندگی اللہ تعالی نے خود قرآن پاک میں بتا دیا کہ ہمیں صرف اسُی کا حکم ماننا ہے اور اسُی کی اطاعت کرنی ہے. ہمیں اس دنیا میں اصل مقصد یہی ہے درِحقیقت تو ہم سب یہاں مہمان ہیں

میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازضی
میں اسی لئے مسلماں میں اسی لیے نمازی

اور قرآن پاک تو سرخرو ہونے کی کنجی ہے.
قرآن کہتا ہے

فرصت اگر ملے تو پڑھنا مجھے ضرور
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں

انسان کی زندگی کا مقصد صرف کھانا پینا نہیں یہ کام تو حیوان بھی کرتے ہیں. انسان کی زندگی کا مقصد اپنے خالق و مالک کی عبادت کرنا ہے مگر موجودہ دور میں انسان دنیا کی عیش و عشرت میں گم ہوکر کو خالقِ کا ئنات کو بُھلا بیٹھا ہے اس لیے وہ پریشانی میں مبتلا ہے ہر کوئی اپنی دنیا اپنی دکان اور اپنے گھر میں مصروف ہے کبھی موقع ملا تو اللہ تعالیٰ کو یاد کرلیا ورنہ اللہ کی طرف تو کوئی خیال ہی نہیں ہے. نوجوان کہتے ہیں زندگی تنگ پڑ گئی ہے زندگی میں سکون نہیں ہے رات کو دیر تک نیند نہیں آتی اور اس جیسی ہزار باتیں... مگر جواب صرف اور صرف ایک
"جان لو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے"
حالات کے پیش نظر لوگ ڈپریشن کا شکار ہو چکے ہیں اور ڈپریشن کی انتہائی شکل خودکشی ہےآج کل ٹی وی پہ اورانٹرنیٹ پر روزانہ خودکشی کے واقعات سننے اور دیکھنے کو ملتے ہیں. خودکشی کا رجحان بہت زیادہ بڑھ چکا ہے

زندگی کی بعض کٹھن راہیں انسانوں کے حوصلے پست کر دیتی ہیں تو وہ اس سے فرار حاصل کرنے لگتے ہیں اس میں قصور زندگی کا نہیں بلکہ آُن کے اپنے حوصلوں کی ناپختگی کا ہے. لوگوں میں ناامیدی ، مایوسی اور اداسی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ وہ زندگی کی تلخ حقیقتوں کو قبول نہیں کر پاتےاور چھوٹی سے چھوٹی ناکامی پر زندگی سے شکایت کرنے لگتے ہیں اور ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں زندگی اتنی سستی نہیں ہے کہ ایسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دیا جائے

مسکرائیے۔۔۔۔۔ کہ یہ زندگی صرف اُس رب کی امانت ہے جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں بنایا. شکر ادا کریں کہ آپ سے محبت کرنے والا کوئی عام نہیں بلکہ اس کائنات کا رب ہے رحیم ہے کریم ہے.

آجکل نوجوانوں نے ہر بات کو خود پر حاوی کیا ہوا ہے والدین اور استاد کی ڈانٹ برداشت نہیں کر پاتے. امتحان میں ناکامی یا پسند کی شادی نہ ہونے پر زندگی کو بُرا بھلا کہنا شروع کر دیتے ہیں اور نشے میں مبتلا ہو جاتے ہیں یقین جانیں ہم کبھی بھی کسی کے بغیر نہیں مرتے جب ہم اللہ تعالی کے بغیر نہیں مر سکتے تو کسی انسان کی بغیر بھی نہیں مر سکتے .
موت برحق ہے اور اللہ کے حکم سے ہی آئے گی سمجھ جائیں گے زندگی کسی کے ہونے یا نہ ہونے کا نام نہیں ہے.

زندگی ایک بار ملتی ہے سراسر
غلط تصور.
زندگی تو ہر روز ملتی ہے. ہر صبح ہمیں نئی زندگی ملتی ہے دراصل موت صرف ایک بار ملتی ہے.اُسکی تیاری کرنی چاہیے.

زندگی تو ہر دن نئے چیلنجز لے کر آتی ہے اور ہم اپنی پریشانیوں میں اتنا مصروف ہوجاتے ہیں کہ اصل مقصد کو بھول جاتے ہیں اور جب جب ہم اپنا مقصد بھولیں گے زندگی بھر رنگ اور مشکل ہوتی جائے گی اور دنیا کی مصیبتیں کمزور کرتی جائیں گی جبکہ مصیبت, خوشی اور کامیابی تو زندگی کا حصہ ہیں.

اور جب جب ہم اپنی موت کو اور اللہ سے ملنے کو یاد رکھیں گے یقین کریں زندگی آسان ہوتی جائے گی ہوتا یہ ہیکہ چیلنجز تو وہی رہتے ہیں نس ہمارا اُنھيں ڈیل کرنے کا نظریہ بدل جاتا ہے جب نظریہ بدل جاتا ہے تو ذہن پر سکون ہو جاتا ہے.

یاد رکھیں

لوگ آپ کی نفع اورنقصان کے مالک نہیں ہیں جو بھی ہو اللہ کی مرضی سے ہوا اللہ نے لوگوں کو آپ کے لیےآزمائش بنایا ہوا ہے. اِسے قبول کریں!! جب آپ اللہ سے راضی ہو جائینگے تو اللہ تعالی آپ کو اپنی حکمتیں بھی سکھا دے گا.


آپ کو پتا ہے نہ....
ہمارا رب بہت مہربان ہے وہ ہر بات سنتا ہے ہر بار سنتا ہے اور بار بار سنتا ہے .
وہ کہتا ہے!!
"مجھ سے مانگو میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا جب آزمائش آتی ہے ہم سوچتے ہیں اللہ تعالی کہاں ہےسن کیوں نہیں رہے یاد رکھیں امتحان میں استاد خاموش رہتا ہے آزمائش میں ثابت قدم رہنے کی دعا مانگیں اللہ سے شکوہ نہ کریں بلکہ وہ نعمتیں یاد رکھیں جو اس نے آپ کو عطا کی ہیں.


یاد رکھیں
زندگی خوبصورت ہے لیکن غم کے بادل بھی آئیں گے تبھی تو اِسےزندگی کہتے ہیں ورنہ تو آپ جنت میں ہوتے نہ..... جہاں کوئی غم نہ ہوتا کوئی دکھ نہ ہوتا...

جیسے بادلوں کے پیچھے سورج چمک رہا ہے ایک دن آپ کا سورج بھی پریشانیوں کے پیچھے ضرور چمکے گا.

توکل رکھیں !!

اللہ پر یقین کا سفر بہت خوبصورت ہے اسے طے کرنا سیکھیں

بے شک! منزل دیکھ کر آپ کا دل باغ باغ ہو جائے گا.

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے