ڈھول پیٹو ڈھول

  نگہت  سلطانہ 

مبارک ہوتمہیں مبارک ہو

ڈھول پیٹوبھنگڑے ڈالوناچو کودو کراچی کی میئرشپ تمہیں مل گئی۔

ڈھول باجے،تاشےتمہی کوجچتےہیں۔ کامیابی ملنےپہ سجدے تووہ لوگ کرتے ہیں جوخدمت ومخنت کاتجربہ رکھتے ہیں۔

تمہیں کیا پڑی کہ تم یہ راستہ اپناؤ۔ جاگیریں یوں بھی تمہاری ہیںٓ۔غریب ہاریوں کی بہو،بیٹیاں تک تمہارے حکم کی غلام،زر بھی تم  زرداری  بھی۔۔لوشروع  کردوپھر اپنا کام۔

چوس ڈالو رہاسہا خون بھی ان لانڈھی والوں کا ملیروالوں کاگلشن والوں کا۔

اوقات یاد دلا دوان کو۔۔۔۔۔ یہی  جو گرما کی تپتی دوپہرمیں پانی کی اک بالٹی کے لیے  قطار میں کھڑے ہیں۔۔۔یہ بیس  بایئس سال کے چھوکرے جو ڈگریاں تھامے روزگارکی تلاش  میں مارے مارے پھر رہے ہیں۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔اورچھٹی  کادودھ  یاد دلادو ان کوجو حافظ نعیم کے  سنگ کراچی کی تقدیر بدلنے چلے  تھے۔۔۔۔

 ہونہہ۔۔۔۔۔سرپھرے۔۔۔ دیوانے۔۔۔۔ آئے بڑے ،بنوقابل پروگرام لےکر۔۔۔ آئے بڑے،الخدمت کاانفرااسٹرکچرلےکے۔۔۔ کراچی کو طوفانوں سےبچانے چلے ہیں۔۔۔سرٹکراؤ اس آہنی چٹان حافظ  نعیم الرحمان  سے شکستہ  کیوں نہیں  ہوی  اب  تک۔۔۔اورہاں  حیرت و تعجب کوچھپاکے ہی رکھنا کہ وہ  فیکٹری آخر کونسی  ہے،کب قائم ہوئی ،کس نے قائم کی  کہ جہاں  گوشت پوست کے عام مڈل کلاس لوگ  ہمالیہ سی  قامت پالیتے ہیں۔۔۔آپس کی بات ہے۔۔۔۔دھونس ،دھاندلی ،تشدد، ظلم کے ساتھ  جیتنےوالو ! آج تمہیں بتاتےہیں۔۔۔۔یہ فیکٹری اک رخ زیبا والے نے۔۔۔ سیاہ گھنیری زلف والے نے۔۔۔ گلاب چہرے دراز قدو فخر انسانیت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نے قائم کی تھی وہاں حبشی پہنچا توسیدنا بلال (رض) بن کے نکلا۔۔۔

وہاں غلام پہنچا تو حباب بن الارت(رض)جیسا ہیرو بن کے نکلا۔وہاں۔۔۔۔

ارے کس کس کانام بتلایئں۔۔۔اس فیکٹری کا خام مال بھی  کندن ہے۔ دھن کےپجاری منصف نےانہیں کوئی درجہ نہ دیا مگر دیکھ لو کھلی آنکھوں سے۔۔۔۔ تاریخ  نےانہیں روشن مینارے کالقب دیا۔۔۔ہاں وہ  فیکٹری بند نہیں ہوئی۔۔۔۔ماہ وسال زمان ومکان بدلےمگر خاک کے پتلے  کا نوری بننے کاعمل۔۔۔ دھرتی کے بیٹوں کاچٹان بننے کاسلسلہ  جاری  وساری ہے۔ سنا ہے یہ خاک کے پتلے یہ آہنی چٹان سے آدمی  ہارکربھی جیت جاتے ہیں۔۔۔روح جھومتی ہے ان کی۔۔۔ نغمہء حق  ان کےلبوں پہ جاری  رہتاہے۔ ۔۔۔۔۔ حیران کیوں ہوتم  حافظ اوراس کے ساتھیوں کو نعرہ تکبیر لگاتےدیکھ کر؟؟ یوں بھی تمہاری ساز وآواز کی دنیا کیا جانےاس نغمہ کی اثرانگیزی۔۔۔

تم  ڈھول پیٹو

بھنگڑے  ڈالو

ناچو

ہٹوبچو تمہارے سنگ

میڈیاتمہارے سنگ

منصف کا،انصاف،تمہارے  سنگ

ڈھول پیٹو

پیٹو

اور پیٹو

 

 

نوٹ : ایڈیٹر کا بلاگرکےخیالات سےمتفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو ) 

 

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے