
احسن اختر
حکومت اس طریقہ پر چلے جو پیارے نبی کا طریقہ ہے
حضرت امام حسین رضہ کا یہ کہنا تھا
کربلا کا میدان تھا
سب عالم ایک طرف
72 لوگ ایک طرف
دشمن کا ایک سردار تھا
بنو تمیم سے تعلق تھا
دو ہزار سپاہ اس کے ماتحت
"حضرت نے اسےا" حر " کا نام دیا.
یعنی قیامت تک کے آزاد
جب حر نے دیکھا
پوری فوج گمراہی کی طرف ہے
تو اس نے حق کا ساتھ دیا
وہ منصب چھوڑ کر کمزور کے ساتھ آن ملا
لڑا اور شہید ہوا
ابد تک کامیاب ہوا
آ ج بھی میدان جنگ ہے
ناہل ، غلام کشکول لیے حکام
یہود کے ایجنڈے پر چلتی جماعتیں
اللّہ اور رسول سے جنگ پر آمادہ
کون بنے گا " حربن یزید تمیمی
کیا میں ؟ کیا آ پ ؟ کیا وہ ؟
حق ہمیشہ ہے/ باطل ہمیشہ ہے
کون کہاں ہے اس کی اہمیت ہے



































