ماہ صیام اور تزکیہ نفس

ندااسلام

ماہ صیام کی بابرکت اور رحمت بھری فضاءہی ہے کہ ہم نیکی کی طرف راغب ہو جاتے ہیں۔ براسوچنے ،برا چاہنے اوربرا کرنے سے صرف اس لئے

بازرہتے ہیں کہ نفس گناہ سے آلودہ نہ ہو جائے۔ یہی تزکیہ نفس ہے۔ جب ہم ماہ صیام کے تقدس کا خیال کرتے ہوئےدوسرے کو حقیرجاننے سے بازرہتے ہیں، گھریلو سطح پرہوں یا کاروباری، دفتری امور ہوں یا ملکی۔۔۔جب ہم دوسرے کے لئے آسانی پیدا کررہے ہوتے ہیں اورنہ خود کسی کی ترقی، کامیابی،خوشی کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں ، نہ ہی دوسرے کو بننے دیتے ہیں تو دراصل ہم اپنے نفس کو شر سے بچانے کی قصداً کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔

ماہ صیام ہمارے لئے رحمت ہے،مغفرت ہے،جہنم سے آزادی کا پروانہ ہے اور ایک پر تقدس ماحول ہے جس میں نفس عمارہ کمزور پڑجاتا ہے،نفس ملامہ متحرک ہو جاتا ہے اوریوں نفس مطمئنہ تک کا سفر سہل ہو جاتا ہے۔

بے شک اللہ نے کوئی ذی روح خیر سے خالی پیدا نہیں کی مگر نفس تو شرپراکساتا ہی ہے، لہٰذا جو انسان نفس کی اکساہٹ کے آگے بےبس ہو جاتا ہے،مختلف حیلوں کے ساتھ نفس کی سنتا ہے۔۔۔کبھی اولاد کی آزمائش میں ناکامی کا ثبوت دیتے ہوئے نفس کی پوجا کرنے لگتا ہے تو کبھی مال کی آزمائش اسے نفس کا غلام بنا دیتی ہے تو دراصل وہ بندھی رب نہیں بندگی نفس کررہا ہوتا ہے،خواہ وہ کتنی ہی نمازیں پڑھتا ہو،روزے رکھتا ہو۔

یہ روحانی امراض ہی ہیں جو جسمانی اور ذہنی بیماریوں کی وجہ بنتےہیں۔ نفس اور نفسانی اکساہٹیں ذی روحوں کو روحانی بیماریوں میں مبتلاء کرتی ہیں تو دوسری طرف بے ضررانسان جن سے کسی کو نقصان کا اندیشہ نہیں ہوتا اوریہ خیر پھیلانے کا ہی سبب ہوتے ہیں۔۔۔یہ بھی اکثراوقات روحانی بیمار مثلاً حاسد،مغرور،متکبر،بڑائی کے طلب گار،غصیلے،جھگڑالو،بد اخلاق،انا پرست، گھمنڈی اور بغض سے بھرے انسانوں کے آگے بے بس ہو جاتے ہیں اور یا تو انہی جیسے ہو جاتے ہیں یا سرد مہری کا شکار ہو جاتے ہیں،خول میں بند ہو جاتے ہیں،خود ساختہ قیود کا اپنے آپ کو پابند بنا لیتے ہیں،اپنا حق چھوڑتے چھوڑتے اپنے سے وابستہ رشتوں،ماتحتوں سے بھی اسی طرح حق چھوڑ دینے کی توقع رکھتے ہیں۔حق پر ہوتے ہوئے حق کو چھوڑ دینا بلند خیالی ہے مگر دوسرے کو اس کے لئے مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ گویا نفس صرف ایک فرد ہی کو بیمار نہیں کرتا بلکہ کئی انسانوں کی روحانی صحت کو نقصان پہنچاتا ہے۔ رمضان وہ مہینہ ہے جو ان بیماریوں کے لئے مرہم کا کام دیتا ہے۔اگر ہم اس ماہ میں اپنا تصور بندگی درست کر لیں اور صرف نماز کی ورزش اور جسم پر فاقہ طاری کرنے کی بجائے ضمیر کی آواز پر توجہ دیتے ہوئے ہر کھٹک پیدا کرنے روئیے،عمل،سوچ،ارادے سے پرہیز کریں،فحش گوئی سےبازرہیں،منکرات یعنی وہ تمام افعال جن کو کرنے سے روک دیا گیا ہے،ان سے باز رہیں تو پھر ہی ہم نفس کے تزکیے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔

یاد رہے،تزکیےکے لئے صرف ذکرلسان ہی کافی نہیں بلکہ عملی ذکر بھی ضروری ہے۔آئیےعہد کریں کہ اس رمضان میں ہم اپنی کم از کم ایک بری خصلت کو اللہ کی خاطر چھوڑ دیں گے اور کم از کم ایک نیک عادت کو شعوری طور پر اپنائیں گے۔ مثلا بڑائی کا طلبگار ہونا چھوڑ دیجئے کہ بڑائی اللہ کے لئے ہے اور اس میں شریک ہونے والے کو اللہ کبھی بھی عزت نہیں دیتا تا وقت یہ کہ وہ اسے ترک کر دے اور عفو کا پلو تھام لیجئے تا کہ دل کی گہرائیوں سے ہم اللہ کے عفو کو طلب کر سکیں۔ اگر ہم ایسا کرلیتے ہیں اور پورا سال اس روش پر قائم رہتے ہیں تو یہ اس بات کی نشانی ہے کہ ہم رمضان کی عظمت کوپا گئے،نفس کے تزکیے میں کامیاب ہو گئے۔اللہ اس رمضان کو ہمارے لئے تزکیہ نفس کا سبب بنا دے ۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے