فیفا ورلڈ کپ میں اسلامی تہذیب اجاگر

مریم آصف

کیسے با برکت لوگ ہیں جن کے تھنک ٹینکس دین اسلام کے بارے میں سوچتے ہیں صد مبارکباد قطرکی حکومت کےلئے جس نے اپنی دینی ،تہذیبی اور ثقافتی اقدار کو اجاگر

کیا ہے۔

قطر مشرق وسطی کا وہ پہلا اسلامی ملک جس نے فیفا ورلڈکپ 2022 کا کامیاب انعقاد اپنےملک میں کیا۔یہ بلاشبہ حیران کن بھی ہے اور باعث حیرت بھی۔ آج جبکہ پوری دنیا میں اسلام کا چہرہ بری طرح مسخ کر دیا گیا ہے۔ قطر نے کس طرح ایک عالمی ایونٹ کے لئے دنیا کو اپنے ملک میں آنے پر راضی کیا بلا شبہ یہ ان کی ایک بہت بڑی سفارتی کامیابی ہے لیکن دوسری طرف انہوں نے جس طرح اس ایونٹ کو اسلام کی تبلیغ و ترویج کا ذریعہ بنایا ہے۔ اس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل موہ لئے ہیں۔اس نے کھیل کے نام پر اپنا پیسہ اسلام کے لئے انویسٹ کر دیا ہے۔

ان کا کہنا ہے:فیفا ورلڈ کپ اسلامی تعلیمات متعارف کرانے کا سنہری موقع ہے۔ان کا مقصد غیر مسلم شائقین کو اسلام کا اصل چہرہ دکھانا اورمغربی معاشرے میں پائی جانےوالی بے شمارغلط فہمیاں کو دورکرنا ہے۔عام طور پر ایسے بڑے ایونٹ جس ملک میں بھی منعقد ہوتے ہیں وہاں اخلاقی بے راہ روی کے تمام دروازے کھول دیےجاتے ہیں۔یہاں سے ہی وہ تہذیبی فرق نمایاں ہوتا ہے جو اسلام اورکفر کی پہچان بنتا ہے۔ قطر نے دنیا کو باور کرایا ہے کہ قومیں اپنی تہذیبی یلغار سے زندہ اور اس کی پامالی ہی سے مردہ ہوتی ہیں۔اقبال نے کیا خوب کہا ہے

خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولِ ہاشمی

قطرورلڈ کپ کے سیکیورٹی چیئر مین کا کہنا ہے کہ ہم محض اٹھائیس دن کے لئے اپنامذہب نہیں بدل سکتے ۔ ہم اپنے ملک میں آنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں لیکن آنے والوں کو ہماری روایات کا احترام کرنا ہو گا۔

فیفا ورلڈ کپ کےآغاز سے پہلے سٹیڈیم کا افتتاح سو حافظ بچوں سے کرایا گیا اور با جماعت نماز ادا کی گئی۔ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جو انسانی وحدت اور حسن سلوک سے متعلق تھی۔

اسلام کا پیغام عام کرنے کے لئے قطر نے ملک بھر کے معروف سینکڑوں علمائے کرام کو اپنے ملک میں بلایا تا کہ ایونٹ کے دوران غیر ملکی شائقین کے سامنے اسلام کا روشن چہرہ پیش کیا جا سکے۔ مساجد میں خوبصورت اور سحر انگیز آوازوں والے مؤذن مقرر کیے گئے۔تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا گیا   اور ایونٹ دیکھنے کے لئے آنے والے لاکھوں شائقین کے لئے اسلام سے متعلق منفی تصورات تبدیل کرنے کا ذریعہ بنا دیا۔

قطر نے ثابت کر دیا ہے کہ کھیل کے کامیاب انعقاد کے لیے شراب و موسیقی،حرام فوڈ کی دستیابی،بس ہم جنس پرستی کا فروغ ضروری نہیں بلکہ اسے اپنی روایات کی عکاسی کرتے ہوئے بھی کامیاب بنایا جا سکتا ہے۔الحمد للہ قطر نے ثابت کیا ہے کہ غیور اقوام نہ صرف اپنے روایات کا احترام کرتی ہیں بلکہ احترام کروانا بھی جانتی ہیں۔

 

 

 

 

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے