اب دو رہائی کے ڈاکٹر عافیہ وطن کو لوٹے

سنیہ عمران

  عافیہ صدیقی ملک کی مظلوم ترین بہن ہونےکےناطےاس وقت ہم سب کی بھرپور اظہارِیک جہتی کی مستحق ہے۔اس وقت پوری قوم کوعافیہ

صدیقی کی رہائی کےلیےایک آوازہو کراپیل کرنےکی ضرورت ہے۔ پاکستان سےپہلی بارکوئی سینیٹراٹھ کرگیا ہے۔ سینیٹرمشتاق کی جرات، تدبر اورتسلسل کے ساتھ جدوجہد کوسلام۔۔۔ اللہ تعالیٰ انہیں فتح سےہم کنار کرے اوراللّٰہ تعالیٰ ان مردہ ضمیروں کوبھی زندہ کردے کیونکہ جواب خاموش رہا وہ شریکِ جرم ہی ہوگا۔

دفترخارجہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کےلیےسرگرم کرداراداکرےاورڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کےلیےامریکی دفترِخارجہ سے رابطہ میں ہے۔

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو مارچ 2003 میں پاکستان سےاغوا کرکےافغانستان کی جیل بگرام میں قید کردیا گیا تھا، لگ بگ 5 سے 7 سال انہیں اس گھٹن زدہ جیل میں رکھا گیا۔

امریکی صحافی ایوان ریڈلی نے پاکستان میں ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ انکشاف کیا کہ  امریکی جیل میں ایک پاکستان قیدی بھی موجود ہے،جس کی چیخوں کی آوازجیل کے درودیوار ہل جاتے ہیں اور یہ آواز پاکستانی خاتون ڈاکٹرعافیہ صدیقی ہے۔ ایوان ریڈلی طالبان کی قید میں رہی تھی اور ان کا حسن سلوک دکھ کر مسلمان ہو گئی تھی ۔اس کے بعد باضابطہ طور پر عافیہ صدیقی کیلئے آواز بلند ہو نا شروع ہوئی ۔

اب 2023 کو قوم کی اس بیٹی کو امریکی ریاست ٹیکساس کےشہرفورتھ کی جیل ایف ایم سی میں  تشدد کوسہتے ہوئے 13 سال ہو جائیں گے۔میری حکومت پاکستان اوراعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی جلد سےجلد یقینی بنائی جائے اور خاص طور پر پاکستانی عوام سےاپیل ہے کہ اپنی اس بہن کے لیے پرجوش ہو کرنڈر ہو کرآ واز اٹھائیں اور پوری قوت  سےنکلیں حکومت پر پریشر بلٹ کریں ۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ستم گروں کےستم سہتے کتنےبرس گزاردیے۔ اپنوں سےدورعافیہ کی آنکھیں اپنے بچوں کودیکھنے کیلئے ترستی ہیں اوربہن  کی آ وازروز چیخ چیخ کردرد کا کرب بیان کرتی ہے ۔

ڈاکٹرعافیہ آج پکاررہی ہے کہ ہے کوئی محمد بن قاسم جو بنت حواکوآزاد کرائے۔روزمحشربھی سوال ہو گا کہ کس نےکتنا حق ادا کیا اورکون کیوں خاموش رہااوربےشک  یوم حساب بہت ہی سخت ہوگا۔  اس دن اللہ تعالٰیٰ اپنے بندوں کےساتھ بال برابر بھی نا انصافی نہیں کرے گا ۔

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کوئی پنچھی نہیں انسان ہےاور اس وطن پہ اس کا حق ہے۔اس وطن میں اس کا بھی آ شیانہ ہے۔یا اللہ تو آ ئندہ بھی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کا غیرمتزلزل صبرو استقامت برقرارفرمااوران پتھر دل حکمرانوں کے دل پھیردے۔  آ مین ثمہ آمین

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ کے ارکان کو ایک دوسرے کیخلاف سیاسی بیان بازی سے گریز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کی حالیہ بیان بازی کا نوٹس لیتے ہوئے تمام وفاقی کابینہ کے ارکان کو ایک

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے

عنوان کھوئی ہوئی میں (کشف زھراء)

کشف زہرا

نہ جانے دل کس بات سے اتنا اداس ہے ۔شاید دل کو پتا ہے وہ کیوں اداس ہے لیکن اداسی سے بھاگتے بھاگتے وہ ہر چیز کو محسوس کرنا بھول گیا ہے۔ کیا تھی

... مزید پڑھیے