"حریم ادب " کی افتتاحی تقریب

سنیہ عمران / نگران حریم ادب بہاولپور

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر

لوگ ساتھ رہے اور کارواں بنتا گیا

قرآن ہاؤس بہاولپورمیں ادبی اصلاحی انجمن "حریم ادب " کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔کسی بھی شعبےکی بنیاد مختلف افراد کےتعاون سے رکھی

جاتی ہے۔

 میری پہلی تحریر "یہ زندگی" کے عنوان سے تھی جو کہ پکار میگزین میں شائع ہوئی۔ وہ تحریر ناظمہ ضلع عظمیٰ نعیم کی نظرسے گزری تو انہوں نے کہا کہ آ پ کی یہ صلاحیت امانت ہےاور اس کا مثبت استعمال آ پ پر فرض ہے، پھرانہوں نےشعبہ نشرواشاعت سے میرارابطہ کروایا  یوں یہ سلسلہ چل نکلا ۔ اس شعبے کو شروع کرنے کے لیے ہماری ناظمہ پی پی 253 صائمہ معید نے بہت موٹیویشن  دی ،ہماری صوبائی شوری کی نگران سعدیہ ذیشان نے بھی حریم کےحوالے سےاس شعبے کو شروع کرنے ک حوالے سے بہت موٹیویشن دی۔  سب سے زیادہ میں نائب صوبائی نگران عصمت اسامہ کی مشکور ہوں کہ انہوں نے ہمیں ورکشاپس کروائیں ۔ کورس کروائے موٹیویشنل لیکچرزدیے۔

مصروفیات کےباوجودوہ "حریم ادب" کے ممبران کے لیے ہروقت دستیاب رہتی ہیں۔وہ ایک بہترین رائٹرہیں۔ کچھ عرصہ قبل ان کی کتاب "سنہرے حروف" آ ئی ہے جو کہ اپنے نام کےعین مطابق ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ سےدعا ہے کہ سب نے مل کر جو پودا لگایا ہےوہ پھلتا پھولتا رہے۔   قرآن ہاؤس میں داخل ہوتے ہی خوبصورت غباروں سےبنا گیٹ بڑے جاندار اندازمیں خوش آمدید کہ رہا تھا جیسے ہی ہال میں داخل ہوئے تو ہال  زبردست آرائش کی وجہ سےاپنے پروگرام کےعین مطابق لگ رہا تھا اور خوبصورت پینا فلیکس پہ لکھےخوب صورت الفاظ "حریم ادب" پروگرام میں شوق  شرکت کو بڑھا رہے تھے۔

 پروگرام کا باقاعدہ آغازسورہ قلم کی تلاوت سے ہوا،خوبصورت نعت کےبعد ناظمہ ضلع عظمٰی نعیم نےحریم ادب کا تعارف بہت خوب صورت الفاظ میں پیش کیا۔  انہوں نے قلم کی حرمت اور معاشرے میں مثبت سوچ کو پروان چڑھانے پرزور دیا انہوں نے کہاکہ صلاحیت امانت ہےاس کامثبت استعمال اللہ تعالیٰ کا حق ہے۔

انہوں نے حریمِ ادب کے تمام ممبرز کو تاکید کی کہ وہ اپنے قلم کے ذریعے معاشرے میں مثبت سوچ اور محبت کو پروان چڑھائیں۔ پروگرام میں حریمِ ادب کے افراد نےاپنی لکھی ہوئی تحریر یں پڑھیں۔ نظمیں پڑھیں۔  سب کی تحریر وں اور نظموں نےماحول کو بڑا دلچسپ بنا دیا۔ حریم ادب کی صوبائی نگران عالیہ شمیم نے بھی حریم ادب بہاولپور کےنام آ ڈیو پیغام بھیجا ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا آ ج کی محفل" اہل قلم"کےنام ہے۔ آپ سےگفتگواعزازہے۔ اس لیے کہ آ پ "حریم ادب" پاکستان کی نمائندہ ہیں اوراہل قلم ہی ادبی دنیا کے مہتاب ستارے تمام اہل قلم ہمارے لیےہراول دستہ ہیں "

انہوں نے کہا کہ حریم ادب کا نظریہ " ادب برائےزندگی زندگی بے بندگی شرمندگی"جب تک نظریہ باقی ہوقوم بھی باقی رہتی ہے۔ انہوں نے حریمِ ادب کی ٹیم کو مبارکباد اور دعاؤں سے نوازا اورانہوں نے  نائب نگران عصمت اسامہ کو بھی مبارک باد دی  اور دعاؤں سے نوازا کہ یہ ان کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے" حریم ادب "کا ایک پودا اور لگ گیا ۔

انہوں نےجہاد بالقلم کے بارے میں  بہت موثراندازمیں بریفننگ دی اورتمام افراد کو جہاد بالقلم کےذریعے معاشرے کی اصلاح کی تاکید کی۔

 مہمان خصوصی میڈی سن سپیشلسٹ" ڈاکٹر قدسیہ انور"نے بھی" حریمِ ادب بہاولپور" کی ٹیم کو مبارکباد دی اور دعاؤں سے نوازا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی پیدائش سےہی ان کا رشتہ تحریک سے جڑگیا تھا۔

 انہوں نے کہا کہ تحریک کے لوگ خالص اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کام کرتے ہیں۔  انہوں نے اپنے بھرپورتعاون کی یقین دہانی کروائی اور تمام افراد کو اپنی صلاحیتوں کا حصہ حریم ادب میں ڈالنے کی تلقین کی ۔انہوں نے کہا کہ میں نے آکےحریم میں حصہ شامل کیا ہے۔ یہ ایک بہترین پلیٹ فارم  ہے جو آ پ کومہیا کیا گیا ہے۔ آ پ میں سے جس کے پاس جو صلاحیت ہےوہ استعمال کرتے ہوئے اپنا حصہ شامل کریں ۔

آخرمیں ناظمہ پی پی 253  صائمہ معید  نے"محبت "کے موضوع پرنظم پڑھ کرمحفل لوٹ لی ۔ان کا پیغام شرکاء کے دل میں اتر گیا ۔ بہت ہی خوبصورت الفاظ اور بہترین اندازبیاں  تھا ۔اس پروگرام میں بھی انہوں نے بھرپور تعاون دیا۔ اللّٰہ تعالیٰ انہیں بہترین جزادے ۔ آمین ثمہ آمین

 صائمہ معید کی پرخلوص دعا سےاس رنگ اور خوشبوؤں سے سجی خوبصورت تقریب کا اختتام ہوا۔یہ شام حریم ادب کےشرکا کے لیے یادگار شام تھی ۔ بڑے خوبصورت اندازمیں انہوں نے حوصلہ افزائی کی ۔ مبارکباد دی اور دعاؤں سےنوازا۔

 پروگرام میں مختلف شعبہء  ہائےزندگی سے تعلقات رکھنےوالےافراد نے شرکت کی ۔ شرکا کی تعداد چالیس  تھی افراد میں حریمِ ادب کی پرنٹ شدہ بال پوائنٹ اورڈائریزتقسیم کی گئیں ۔خوبصورت سی پیکنگ میں لپٹا یہ چھوٹا سا تحفہ ادبی پروگرام کاعکاس تھا ۔ مہمانوں میں ا بھی تقسیم کیا گیا ۔

بقول میری عزیز دوست حمیرا مظفرکےجو واپڈا کے بلنگ ڈیپارٹمنٹ کی ہیڈ ہیں

۔

تتلیاں پکڑنے کو

کتنا سہل جانا تھا

اے نظر کی خوش فہمی  

اس طرح نہیں ہوتا

تتلیاں پکڑنے کو دور جانا

پڑتا ہے

سنیہ

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ کے ارکان کو ایک دوسرے کیخلاف سیاسی بیان بازی سے گریز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کی حالیہ بیان بازی کا نوٹس لیتے ہوئے تمام وفاقی کابینہ کے ارکان کو ایک

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے

عنوان کھوئی ہوئی میں (کشف زھراء)

کشف زہرا

نہ جانے دل کس بات سے اتنا اداس ہے ۔شاید دل کو پتا ہے وہ کیوں اداس ہے لیکن اداسی سے بھاگتے بھاگتے وہ ہر چیز کو محسوس کرنا بھول گیا ہے۔ کیا تھی

... مزید پڑھیے