
سنیہ عمران/ بہاول پور
کبھی آپ نے سوچا ہے کہ
یہ ایڈمنز
بغیرکسی اجرت کے
بغیر کسی مطلب کے
اپنے قیمتی وقت کوصرف کرکے
طرح طرح کی مصروفیات کے باوجود
صرف آپ کیلئے
حسین لفظوں کے گلدستے
بنا کر
کیوں پیش کرتے ہیں ۔۔۔؟؟
کیوں جڑے رہتے ہیں آپ لوگوں سے ۔۔۔۔۔۔
تاکہ آپ اکیلے میں تھوڑا مسکرا سکیں، کچھ اچھے لفظوں سےاپنے اندر کی فیلنگزکو جانچ سکیں۔ کسی کو یاد کر سکیں۔ کسی کودعا دے سکیں اوراپنا کچھ وقت اچھا گزار سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اس دنیا میں کوئی کسی کوکچھ نہیں دےسکتا،سواۓ پیارعزت واحترام اوردعا کے
کوئی کسی کےلیے اہم نہیں ہوتا۔ سب اپنے اپنے مفاد کی خاطر اچھے ہونےکا احساس دلا کراپنا کچھ وقت سنوارتے ہیں ۔۔۔
ہمیں بھی آپ سےکوئی غرض نہیں ، بس انسانیت کےناطےسےتھوڑا بہت آپ تک پہنچاتے ہیں تاکہ کوئی بہت کچھ نہیں تو تھوڑا سا توسیکھ لے ۔۔۔اور آپ اپنی دنیا کے ساتھ ساتھ اپنی آخرت بھی سنوار سکیں ۔۔۔۔
اس کےعوض آپ اپنےایڈمنز کو بس عزت دے دیا کریں
دعائيں دے دیا کریں اور گروپ میں اپنی موجودگی کا احساس دلا دیا کریں ۔
یہی آپ کی اعلیٰ ظرفی کا ثبوت ہوگا ۔۔۔۔ری ایکٹ کیا کریں ۔



































