خلق کا نہیں خالق کا ہوجا

 عریشہ اقبال

 دسمبر کی کھڑکی سے باہر کی جانب دیکھا تو کئی  رنگ آکر جاتے ہوۓ محسوس ہوۓ،کئی نقابوں کو اترتے ہوۓ پایا، کئی  چہروں کو بدلتا

دیکھا،مٹی سے بنی زمین پر مٹی سے بنے انسان کو زندہ دفن کرتے ہوۓ دیکھا ،جہاں احساسات کی روشنی بجھ گئی  اور وفاؤں کے وعدوں سے بنا گھر ٹوٹ گیا کیونکہ جس گھر کی بنیاد ہی ناپائیدار ہو وہ اپنی جگہ برقرار نہیں رہ سکتا۔۔۔۔

کہتے ہیں کل صرف ایک ہندسہ بدلے گا مگر جس شخص کی سسکیوں کا گواہ صرف اللہ بنا اس کے لیے ہر وابستگی ایک خواب بن گئی  اور رب کی ذات ہی حقیقت بن گئی ۔میں حیران ہوں کہ پھر بھی کہا جاتا ہے کہ کل ایک ہندسہ ہی تو بدلنا ہے،مگر پوچھیے ہر اس شخص سے جس نے اپنوں کو اپنائیت کا یقین دلانے کی خاطر اپنے آپ کو ڈھیر بنا دیا مگر نتیجتاً وہ اجنبیت کے حقدار بھی نہ نکلے،اس پگھلتی برف نے محض ہندسہ نہیں معیار بدلا۔

انداز بدلا

زاویہ بدلا

نگاہ بدلی

سوچ بدلی

خیالات بدلے

مگر سوال تو یہی ہے کہ جب سبھی کچھ بدل گیا تو اس تبدیلی کی وجہ حقیقت تھی یا خواب؟ یہ لمحہ میرے اور آپ کے لیے ایک پیغام رساں ہے، ایک ایلچی ہے جو ہمارے رب نے ہماری طرف بھیجا ہے ،وہ یہ پیغام لایا ہے کہ جب کسی کو چاہو تو اس ذات سے بڑھ کر نہ چاہنا، ورنہ توڑ دیے جاؤ گے

جب کسی پر بھروسہ کرو تو بھروسے کے آغاز کو اس کی انتہا سے تبدیل نہ کرلینا۔

 

جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھاؤ تو خیر کی تقسیم پر عزت نفس یا انا کو غالب نہ آنے دیناکیونکہ تم جو بوتے ہو وہی کاٹتے ہو جو تم کماتے ہو وہی خرچ کرتے ہو،

کہیں ایسا نہ ہو کہ ہندسہ تو بدل جاۓ مگر تمہارا دل نہ بدلے، تمہاری زندگی کا رخ اپنے اصل کی جانب متوجہ نہ ہو،تم شر کو خیر سے بدلتے رہو اور خود کو گھاٹے میں ڈالتے رہو ،جان رکھو ہر ایک اپنے عمل کا خود ذمہ دار ہے مگر تمہارا ظرف، تمہارا رویہ، تمہارا انتخاب تمہاری ذمہ داری ہے کوئی  دوسرا اس ذمہ داری کا بار نہیں اٹھا سکتا، لہٰذا ،مایوسیوں کے اندھیروں میں اللہ سے تعلق کی ضیا کو روشن کر لو ،ایک عہد کا خط اس ایلچی کے ہاتھ اپنے رب کے پاس روانہ کر دو کہ معافی کی طلب رکھو گے تو معاف کرنے کا حوصلہ بھی پیدا کرو گے،زیادتی سے بچو گے اور ظلم کا ساتھ نہ دو گے ،ہجرت کرو گے اور حق پر جم جاؤ گے ،بد نگاہی سے حفاظت اس لیے کرو گے کہ یہ  پاکیزگی اپنانے سے ملتی ہے۔اسی طرح اصولوں پر چلنے سے ہی فتح مقدر بنتی ہے،میری یہ تحریر ہر اس شخص کے لیے جو ماضی کے غم مستقبل کے خوف،امیدوں کے بوجھ،رویوں کی الجھن ،بے وفائی کے زخم اور ارادوں کے مضمحل ہوجانے سے الجھ سا گیا ہے اور ان ساری الجھنوں کو سلجھانے کے سرے کو اب تک پکڑ نہیں سکا۔

 

جان لیجیے کہ کفایت کرنے کے لیے آپ کا اور میرا رب کافی ہے اس کی بندگی کا سلیقہ ہی تو ہماری زندگی کا حسن ہے، اگر کوئی  چیز اپنا حسن کھو دے تو وہ بدنما ہوجاتی ہے، اب یہ اپ پر منحصر ہے کہ آپ اپنی زندگی کی ڈور کو الجھاۓ رکھنا چاہتے ہیں یا اس قید سے آزادی چاہتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو سلامتی خیر اور حق کی روشنی عطا فرمائے۔  آمین یا رب العالمین

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کورین فرائیڈ چکن

 اجزاء

چکن کےلیے

چکن ونگز یابون لیس چکن—ایک کلو
نمک —ایک چائےکاچمچ

... مزید پڑھیے

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

بلاگ

چاند اور آخری کہانی (بلاک)

ایمان زاہد بھٹی

بہت پہلے اس دنیا میں کہانیاں بکھری پڑی تھیں،  ہر درخت کے نیچے، ہر ندی کے کنارے، ہر بچے کی آنکھوں میں۔۔ لوگ کہانیاں سُنتے، پھر خود کہانی بن

... مزید پڑھیے

پیاری ماں ( بنت اسماعیل)

بنت اسماعیل

ماں۔۔۔جب میں یہ لفظ لکھتی ہوں تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے محبتوں اور قربانیوں کے ایک گھنے جنگل میں قدم رکھ دیا ہو۔ ہر طرف سکون ہی سکون ہوتا

... مزید پڑھیے

یقین کی دہلیز (عریشہ اقبال)

عریشہ اقبال

کہیں ڈر لگتا ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے اور کہیں اطمینان دستک دیتا ہے کہ وہ دیکھ رہا ہے مگر انہیں دو زاویوں میں موجود ایک راز ہے وہ یہ کہ شکر شک کی

... مزید پڑھیے