ہمارا نظام تعلیم

لائبہ شفیق/ لاہور

کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصاروہاں رہنے والے لوگوں کی شرح خواندگی پر ہوتا ہے۔  تعلیم یافتہ قوم ملک کی ترقی میں اہم کردارادا کرتی ہے۔ اگردنیا کے

ترقی یافتہ ممالک کی بات کی جائے توان کی بھرپورتوجہ تعلیم کی جانب نظرآئےگی لیکن ہمارے ملک کا یہ المیہ ہےکہ آج تک یہاں نہ سیاسی حالات سنبھل سکے،نہ ہم تعلیم کے میدان میں کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل کرسکے۔ یہی وجہ ہےکہ ہم معاشی طورپربھی خستہ حالی کا شکارہیں ۔بحیثیت مسلمان ہمارا مذہب اسلام ہم پرتعلیم کی اہمیت واضح کردیتا ہے۔فرمان نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے:“علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔”

ہمارے مذہب نےتوتعلیم کےلیےعمر کی قید سےبھی آزادکردیا لیکن پھر بھی ہمارے ہاں تعلیم کی وہ وقعت اوراہمیت نہیں ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ وہ نظام تعلیم ہےجو انگریزہمیں دے گئےاورہم آزاد ہونے کے باوجود اس سےنہ نکل سکے۔

متحدہ ہندوستان کے گورنرجنرل کی قونصل کےپہلےرکن برائےقانون کےطورپرلارڈ میکالےنےبرطانوی پارلیمان میں2فروری 1835ء کو اپنےخطاب میں کہا "میں نے ہندوستان کے ہر خطے کاسفر کیا ہے"۔ مجھے وہاں کوئی بھکاری اورچور نظر نہیں آیا۔ میں نے اس ملک میں بہت خوشحالی دیکھی ہے۔لوگ اخلاقیات واقدار سے مالا مال ہیں۔ عمدہ سوچ کے مالک لوگ ہیں اورمیرے خیال میں ہم اس وقت تک اس ملک کوزیر نہیں کرسکتے جب تک ہم انہیں مذہبی اور ثقافتی طور پر توڑ نہ دیں جو کہ ان کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔اس لیے میں تجویز کرتاہوں کہ ہم ان کا قدیم نظامِ تعلیم اور تہذیب بدل دیں۔ اگر ہندوستانیوں نے یہ سمجھ لیا کہ ہر انگریزی اورغیر ملکی شے ان کی اشیا سےبہترہیں تووہ اپنا قومی وقاراورتہذیب کھودیں گے اورحقیقت میں ہماری مغلوب قوم بن جائیں گے، جیسا کہ ہم انہیں بناناچاہتے ہیں‘‘۔

لارڈ میکالے کا کہا ہوا ہر لفظ پورا ہورہا ہے۔ ہم انگریزوں کی زبان اور طور طریقے اپنانےمیں فخرمحسوس کرتے ہیں ۔ ہم نے انگریزی زبان کو ذریعہ تعلیم بنا لیا ہے کیوں کہ تمام سائنسی علوم انگریزی میں ہیں اوراس طرح ہم رٹے رٹائے  طوطے پیدا کررہے ہیں جوعملی تعلیم سےنا آشنا ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم سائنسی میدان میں پیچھے رہ چکے ہیں ۔ہمارا پڑوسی ملک چاند پرجانے کے تجربات کررہا ہے اور ہم عربی اور انگریزی کی جنگ سے باہر نہیں نکلے۔ سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے بڑھنے کے لیے جب تک ہم اپنے مضامین پر مکمل عبورحاصل نہیں کریں گے ہم نئی راہیں تلاش نہیں کرسکتے۔

دوسری بڑی وجہ ہمارے ہاں میرٹ کا قتل ہے۔ تعلیمی اداروں میں داخلےسفارش پرہورہےہیں ۔اساتذہ اپنے من پسند طلبا کا انتخاب کرتےہیں۔ صرف یہی نہیں، نمبرز کے حصول کے لیےسفارش اور رشوت بھی چل رہی ہے اوربعض غیر اخلاقی دوستیاں بھی نبھائی جارہی ہیں۔سرکاری اداروں کی بات کی  جائے تو وہ حکومت اور محکمہ تعلیم کی عدم دلچسپی کا شکار ہیں ۔اساتذہ بھرتی توکرلیےجاتےہیں لیکن وہ ادارے کاچکر کبھی کبھارہی لگاتے ہیں۔ پرائیویٹ اداروں کی فیس برداشت نہ کرنےوالےطلباسرکاری اداروں کےرحم وکرم پراپنامستقبل تباہ کربیٹھتے ہیں۔

افسوس ناک بات یہ ہےکہ ہمارانصاب تعلیم ناقص ہے۔ہم سب کوایک ہی لاٹھی سےہنکائے چلےجارہےہیں۔ کسی بچے کی دلچسپی کا میدان کوئی بھی ہو اسے تمام  ترمضامین پڑھنے ہیں ۔افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ ہم نے تعلیمی قابلیتں  جانچنے کےپیمانےمن پسند بنالیے ہیں ۔حال ہی میں لاہور کی ایک مشہور و معروف یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی اردو کے ٹیسٹ کا انعقاد ہوا۔پی ایچ ڈی کےٹیسٹ میں دئیے گئے۔ پچاس کثیرالانتخابی سوالات میں 25 ریاضی کےتھے اور 25 انگریزی کے۔

ایک شخص جومسلسل کئی سال سےاردو پڑھ اورپڑھارہاہےاور آگےاردو میں ڈاکٹریٹ کرنا چاہتا ہے۔آپ اس کی صلاحیتوں کوجانچنے کے لیے اردو کا ایک سوال بھی نہیں پوچھتے۔ مقام افسوس بھی ہے اورحیرت بھی۔ ایک ایسا ملک جہاں کی قومی زبان اردو ہو اوراس ملک کے باشندے انگریزی بولنے پرفخر کرتے ہوں ۔ جب اپنا شعارچھوڑ کر غیروں کی راہیں اپنالی جائیں تو ذلت اوررسوائی مقدربن جاتی ہے۔

ضرورت اس بات کی ہےکہ تمام ترعلوم کو صرف پڑھا نہ جائے بلکہ سیکھا جائے ، عملی میدان میں آگے بڑھنے کی کوشش کی جائے۔ اگر ہم تعلیم کو نوکری اور ڈگری سے آگے بڑھ کرتحقیق کی غرض سے حاصل کریں گےتو کامیابی خود بخود ہمارے قدم چومے گی۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے