حجاب عصمتوں کا محافظ

 عرشیہ شاہد

حجاب سے مراد ایک چھوٹی سی چادر ہی نہیں بلکہ یہی ذریعہ ہے جس کے ذریعے مسلمان عورت اپنی عصمت کی حفاظت کر سکتی ہے۔اور یہ مکمل نظام

اخلاق ہے۔حجاب ہمارا فخر ،ہمارا وقار ہمارا اسلحہ اور ہمارا حق ہے۔یہ ایک ایسی تکریم ہے جو ہمارےرب نے ہمیں دی ہے اوراس کا ذائقہ بے حجاب عورت کو نصیب نہیں ہے۔حجاب ہمیں حق کی راہ میں جدوجہد کے لیے اپنے رب کے حکم کی پابندی کا اعزاز بخشتا ہے ۔اصل بات تو یہ ہے کہ جس نے پردے کے فلسفے کو سمجھ لیا۔ وہ جان گیا کہ یہ محض کپڑے کا ٹکڑا ہی نہیں بلکہ حیا کے رنگوں میں مزین زندگی کا ایک طرزِ عمل ہے ۔

قرآن مجید میں مختلف سورتوں میں پردےکےمطابق احکام نازل ہوئے ہیں اورسورت نور کی آیت نمبر 31میں نازل ہوا:"اور اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مومن عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی نظریں بچا کر رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں اور اپنا بناؤسنگھار نہ دکھائے سوائے اس کے جو خود ظاہر ہو جائے اور اپنے سینوں پر اپنی چادروں کے آنچل ڈالے رکھیں ۔"

اسی طرح احادیث کا حکم دیا گیا ہے ۔"ایک دفعہ حضرت ام سلمہ اور حضرت میمونہ سید عالم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر تھیں ۔حضرت عبد الرحمن ابنِ مکتوم نابینا آگئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پردہ کا حکم دیا تو انھوں نے کہا کہ وہ تو نابینا ہیں ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم تو نابینا نہیں ہو نا۔"(ترمذی)

تمام ذہنوں میں یہ بات گردش کرتی ہے کہ 4ستمبر ہی کو کیوں عالمی یوم حجاب منایا جاتا ہے ؟

اس سوال کا پس منظر یوں ہے جولائی 2004ء میں لندن میں"اسمبلی فاردی پروٹیکشن آف حجاب "کے زیرِ اہتمام ایک اجلاس منعقد کیا گیا اور اس امتیازی سلوک کے خلاف مشترکہ پلیٹ فارم سے آواز بلند کرنے کے لیے باقاعدہ جدوجہد کا فیصلہ کیا گیا چونکہ 2ستمبر 2003ءمیں فرانس میں ہیڈ اسکارف پر پابندی کا قانون منظور کیا گیا تھا اورمسلمانوں کو اس بات پر بڑےغم کا سامنا کرنا پڑا۔اس لیے لندن میں امت مسلمہ کی طرف سے علماء اور تحاریک اسلامی کے ساتھ ایک کانفرنس رکھی گئی ۔اس میں 300لوگ شریک تھے ۔اس کانفرنس کی صدارت علامہ یوسف القرضاوی نے کی اور انہوں نے کانفرنس کے اعلامیے میں 4ستمبر کو عالمی طور پر یوم حجاب منا نے کا اعلان کیا اور اس طرح 4ستمبر عالمی طور پر یوم حجاب قرار پایا اور ستمبر 2004ء سے ہی  پوری دنیا میں اسے منایا جانے  لگا۔اس دن سے حجاب کرنے والی ہر عورت اس بات کا اعلان کرتی ہے کہ حجاب معیار اور عزت و عظمت ہے۔یہ کوئی پابندی یا جبر کی علامت نہیں ہے بلکہ حکم خدا ہے اور حجاب کا دہشت گردی سےکوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ ہماری زینت کو چھپانے کا سبب ہے ۔

لیکن شروع میں کچھ ممالک میں حجاب پر پابندیاں لاحق ہوئیں اورکئی حجاب کرنے والی عورتوں پرتشدود کیا گیا،ان میں سےایک خاتون کا واقع میں آپ کے سامنے رکھنا چاہوگی جوکہ ایک مصری خاتون مروہ ہے جو کہ مغربی ممالک میں رہتی تھی اس نے حجاب کرنا شروع کیا اور اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔اسکو دہشت گرد کہا گیا اس پر الزامات لگائے گئے ۔مروہ انصاف حاصل کرنے کے لیے جرمنی کی عدالت میں گئی جہاں کے ملازمین نے یہ کہتے ہوئے مروہ پر خنجر سے حملہ کر دیا کہ "تمہیں جینے کا کوئی حق نہیں"لیکن افسوس کہ یہ سب حاضرین عدالت کے سامنے کیا گیا اور عدالت میں بیٹھا کوئی بھی اس جنونی شخص کو نہ روک سکا اور کچھ لوگوں نے اس کے شوہر کو قصوروار قرار دیے کر مار دیا ۔

ستم تو یہ کہ انصاف کے گھر میں انصاف ہی منہ دیکھتا رہ گیا۔اوراسی طرح فرانس کے سکولوں اور دوسرے اداروں میں حجاب پر بین لگایا گیا اور انڈیا میں لگنے والا حجاب بین بھی اسی سلسلہ میں لگایا گیا ۔9/11کے بعد مسلم ممالک کی علامتِ حجاب کو دہشت گردی سے جوڑا گیا اور آج اس سے بھی برے حالات سے ایک عورت جیسی نازک ذات کو گزرنا پڑرہا ہے۔ لوگوں کے نظریہ کے مطابق حجاب تعلیم اور ملازمت میں رکاوٹ کا سبب ہے ۔کتنی ہی مسلمان خواتین پریشانی کے مراحل سے گزریں اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔اگر عورت با پردہ ہوتی ہےتو اس پر انگلیاں اٹھائی جاتیں ہیں اور میں نے اپنی آنکھوں سےکئی ادارے دیکھے جو صرف حجاب کو نشانہ بناکر با حجاب عورت کو ملازمت نہیں دیتےہر جگہ بے حجابی کو فروغ حاصل ہے۔اگر آج حجاب کو عام کیا جائے تو عورت کوئی بھی جائز پیشہ حجاب کی مدد سے اختیار کر سکتی ہے ۔حجاب کی مدد سے عورت دین کی اشاعت کا کام کر سکتی ہے ۔اگر حجاب کو ختم کیا جائے تو عورت کو مختلف خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن کافی عورتوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ پردہ تو دل کا ہونا چاہیے اورحیا آنکھوں میں ہونا ضروری ہے حالانکہ یہ بات بلکل غلط ہے ۔کیونکہ جو صحابیات اپنے ربِ زولجلال کے حکم سے پردہ کرتی تھیں(نعوذباللہ)کیا وہ دل کی پاکیزہ اور حیا دارخاتون نہیں تھیں ؟ارے وہ ہی تو ہمارے لیےرول ماڈل تھیں اگر وہ نقاب کرتی تھیں تو ہمیں بھی نقاب کرنا چاہیے ۔

ہم ایسے معاشرے میں زندگی گزار رہے ہیں کہ اگر عورت یا نوجوان یوتھ مدرسے میں جانے  لگ جائے تو اس پر معاشرے میں ان باتوں کا ٹیگ لگ جاتا ہیں کہ لو اب تو یہ نقاب کر نے لگ پڑی ۔ جہاں تک لوگوں سے ہو سکے اسے گمراہ کرنے کی کوشش کرنےمیں لگ جاتے ہیں لیکن ہم جیسے نوجوان یوتھ اپنے پٌرعزام ارادے سے اپنے مقصد کو پورا کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں اور ایک روش ستارہ بن کر منظرِ عام پر آتے ہیں ۔ ہمیں حجاب کو جیتنا ممکن ہو سکے عام کرنا چاہیے اور اس طرح رول ماڈل بننا چاہیے جیسے حضرت فاطمہ ہمارے لیے رول ماڈل ہیں اور اپنی زینت کو چھپانا چاہیے نہ کہ دیکھنا چاہیے ۔

 

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے