صراط مبین

مسرت جبیں/لاہور 

 سورة الشورى

 (سورۃ 42 ،آیت 45)

وَ تَرٰىہُمۡ  یُعۡرَضُوۡنَ عَلَیۡہَا خٰشِعِیۡنَ مِنَ الذُّلِّ یَنۡظُرُوۡنَ مِنۡ طَرۡفٍ خَفِیٍّ ؕ وَ قَالَ الَّذِیۡنَ  اٰمَنُوۡۤااِنَّ الۡخٰسِرِیۡنَ الَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا  اَنۡفُسَہُمۡ وَ اَہۡلِیۡہِمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ اَلَاۤ  اِنَّ 

الظّٰلِمِیۡنَ فِیۡ عَذَابٍ مُّقِیۡمٍ ﴿۴۵﴾

 اور تم دیکھو گے کہ یہ جہنم کے سامنےجب لائے جائیں گےتو ذلت کے مارے جھکے جا رہے ہوں گے اور اس کو نظربچا بچا کر کن انکھیوں سے دیکھیں گے 71 ۔ اس وقت وہ لوگ جو ایمان لائے تھے کہیں گے کہ واقعی اصل زیاں کار وہی ہیں جنہوں نےآج قیامت کے دن اپنے آپ کو اور اپنے متعلقین کو خسارے میں ڈال دیا، خبردار رہو،ظالم لوگ مستقل عذاب میں ہوں گے ۔

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

سورۃ شوریٰ کی یہ آیت بہت ہی تفکر والی ہے۔ قرآن تو ہے ہی فکرو تدبرکےلیے۔نزول قرآن سے لے کرآج تک قرآن پکارپکارکربلا رہا ہےکہ آؤ اور سنو اپنے رحیم اللّٰہ کی رحمت بھری پکار،مگر یہ آیت آج کے دور میں لمحہ فکریہ ہے ۔

روزمحشر وہ لوگ جو خود توکیا اپنے پیاروں کو بھی جہنم کا ایندھن بنانے کا سبب بنیں گے۔ کس قدرعبرت ناک منظر ہوگا ۔کیسی ہولناک منظر کشی ہے،اس آیت میں۔وہ جہنم جس کے ذکرکو آج لوگ ایک قصہ پارینہ جان کر فراموش کر رہے ہیں ۔ فرمان باری تعالیٰ کو پس پشت ڈال کرخواب غفلت میں ڈوب چکے۔وہ ایک حقیقت ہ، اٹل حقیقت ، خوفناک حقیقت ۔جہنم کی آگ دنیا کی آگ سے ستر گنا بڑھ کر ہے ۔ استغفر اللہ ۔

آج دنیا کے خسارے کا سوچ کر ہی پریشانیاں آنگن حیات میں ڈھیرے ڈال لیتی ہیں ۔ اس فانی دنیا کی کامیابی ۔اس پر تعیش زندگی کے لیے کتنے؟ کیسے ؟ اور کیا کیا جتن کیےجارہے ہیں ۔ اپنے اولاد اور اہل  خانہ کے لیے کہاں کہاں کی خاک چھاننے پہ مجبورہو رہے ہیں ۔ گویا یہ زندگی ہمیشہ کی ہو؟ اس کی ناکامی ہی اصل ناکامی نظرآتی ہے مگر آؤ میرارب العالمین آپ سب کا رب کائنات اصل ناکامی کی خبرآج دے کرہم پراحسان عظیم فرما رہا ہے۔

تخلیق آدم کےساتھ ہی مقصودحیات متعین ہوچکا۔اللّٰہ رب قدیر نےزندگی وموت کااختیاراپنےپاس رکھا۔رزق کا وعدہ خود فرمایا۔صراط مستقیم سے آگاہی دی۔انسان کو اس کا تقویٰ اوراس کا فجورسمجھا دیا۔ پھربھی انسان دنیا کی کامیابی و ناکامی کو کامیابی و ناکامی جان لےتو یہ غافل ہی نہیں منکر قرآن بھی ہے ۔

ہادی اعظم نبی مہربان صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد ہےکہ ہر کوئی راعی ہےاوراپنی رعایت کےبارےسوال کیا جائے گا۔اس طرح والدین اولاد کے راعی ہیں ۔ سربراہ اہل خانہ کا راعی ہے ۔

آج ہم اپنے گھر والوں کےلیے زندگی کی ہرعیش وعشرت مہیا کرنےکی فکرمیں حلال وحرام کی تمیز بھول چکے ۔زندگی کے معیارات بدل گئے ۔ ہماری زندگی اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین ۔ سلف صالحین کی سیرت وکردار کی ذرا برابر جھلک ہمارے معیار زندگی میں نظر نہیں آتی ۔ زندگی میں ساری تگ ودو زندگی کو خوشحال، خوبصورت اورساری برادری میں اعلیٰ وارفع بنانے کی ہے۔کہیں بھی فکر آخرت ،اخروی زندگی کی فوز ؑعظیم کی تڑپ نظر نہیں آتی ۔ 

یاد رکھیں اگرآج اپنے بچوں کی دنیوی خواہشات پوری نہ ہوئیں ۔خوشحالی اورثروت کا معیارگراوٹ کا شکارہوا۔ عزت و وقار میں کمی رھ گئی ۔نام نامی گمنامی بن گئی تو کچھ غم نہیں ۔ کوئی گھاٹے کا سودا نہیں مگر اگر آپ نے ان کی آخرت کی کامیابی کو اصل کامیابی نہ مانا نہ جانا ۔ نہ اس کے لیے فکر کی اور نہ ہی اس فوزعظیم کو فوزعظیم جانا۔نہ کوئی تعلیم وتربیت کی ،نہ کوئی اسباب پیدا کیے۔نہ ان صراط مستقیم کی راہوں پر چلنا سکھایا ، نہ رب کی رضا کی تڑپ پیدا کی ،نہ ہی رب سے جڑے رہنے کا اور اسوہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اتباع و اطاعت کا شوق و ذوق دیا ۔ نہ دینی تعلیم کے لیے انتظامات کیے ۔نہ نمازی اور بے نمازی کی تمیز دی ۔ نہ نور قرآن سے نور ایمان نور حیا سے آشنائی دی ۔ نہ ان کی زندگیوں کو منور کیا۔ نہ سجدوں کی لذت سے لذت پانا ۔ نہ رب کا ہی ہوجانا ۔ نہ فکر آخرت ، نہ جنت کی طلب نہ جہنم کا خوف ، نہ روز محشر جواب دہی کا ڈر سکھایا تھا تو جان لو یہ ہی اصل خسارہ ہے۔ خسارہ ہی خسارہ  کہ اس خسارے کے بعد کوئی اور خسارہ نہیں ۔ یہی اصل زیاں ہے۔ یہی اصل ناکامی ہے۔ خبردار یہ ہی اولاد دشمنی ہے ۔ یہ قتل اولاد سے بڑھ کر ظلم ہے ۔ فرمان باری تعالیٰ پہ غور کریں کہ ظالم لوگ مستقل ،دائمی عذاب میں ہوں گے اور روز محشر اپنے متعلقین کے بارے سوال ہو گا ۔ اپنا ہی نہیں متعلقین کی تربیت آخرت نہ کرنے کا عذاب سہنا ہو گا ۔

دعا ہےاللّٰہ رب رحیم رحم فرمائے اور ہم اپنی ذات کی فکر کے ساتھ ساتھ اپنے زیرسایہ متعلقین اورخاص کر موجودہ حالات میں اپنی اولاد اپنی نسلوں کی فکر آخرت پہ ہمیشہ متفکر ہوں ۔ زندگی کے قطرہ قطرہ پگھلتے لمحے قطرہ قطرہ اللّٰہ اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی محبت و اطاعت میں بسر کریں اور بسر کرنے کی تڑپ پیدا کریں ۔ اللّٰہ ہمیں ہماری نسلوں کو نور قرآن سے منور فرمائے ۔آمین ثم آمین ۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے