صراط مبین

 

مسرت جبیں / لاہور

سورة الأنعام -) سورۃ 6 ،آیت 17)

وَاِنۡ یَّمۡسَسۡکَ اللّٰہُ بِضُرٍّ فَلَا کَاشِفَ لَہٗۤ  اِلَّا ہُوَ ؕ وَ  اِنۡ یَّمۡسَسۡکَ بِخَیۡرٍ فَہُوَ  عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ  قَدِیۡرٌ ﴿۱۷

 اگر اللہ تمہیں کسی قسم کا نقصان پہنچائے تو اس کے سوا کوئی نہیں جو تمہیں اس نقصان سے بچا سکے ،  اور اگر وہ تمہیں کسی بھلائی سے بہرہ مند کرے تو وہ ہر چیز پر قادر ہے  ۔ 

 

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

سورۃ انعام کی اس آیت سے ملتی جلتی بہت آیات اللّٰہ رب العزت سے قرآن عظیم میں بیان فرمائی ہیں ۔ یہ دنیا ہے ۔ دکھ سکھ ،خوشی غم ،رنج والم اور راحتیں زندگی کا لازمی جزو ہیں ۔ زندگی کی دلیل ، زندگی کا حسن ہیں ۔ زندگی کی حقیقت ہیں ۔ زندگی کے رنگ ہیں ۔رب کائنات انسان کو بار بار ان مراحل سے گزار کر آزماتا ہے ۔ یہ سبق زندگی کے ہر ہر حالات میں کہ کائنات کا مالک ، کلی اختیار واحد لاشریک کا ہے ۔ زمین آسمان اورجو کچھ مابین ہےسب اس کے دائرے اختیار میں ہے ۔

انسانی زندگی پہ کوئی بھی مرحلے آئیں وہ سب حکم ربی ہے۔انسان کلی طور پہ بےبس ہے،لاچار ہے ۔ خوشحالی ،خوشیاں ، راحتیں ،عزتیں کسی انسان کی محنت کا ثمر نہیں ۔کسی انسان کا فخر نہیں ۔کسی انسان کا کمال نہیں ۔

سب اس کی عطاء ہے ۔ سب اس کا فیضان ہے ۔سب اس کی احسان ہے ۔

تنگ دستی ، غم کے پہاڑ ، اذیتیں ، ذلتیں ، دکھ تکلیف سب رب رحیم کی طرف سے ہے۔ سب اس کی مرضی و منشاء ۔ اس کے حکمت بھرے فیصلے،اس کی محبت کے رنگ ،اس کی آزمائش ہیں ۔ کسی انسان کی کمزوری نہیں ، کسی انسان برائی نہیں ، اور کسی انسان کے اعمال سؤ کا انجام نہیں ۔ اس کی مرضی اس کی حکمت کبھی ایسا بھی ہوتا ہےکہ اعمال سؤ کی سزا دنیا میں ہی گناہوں کا کفارہ بن جائے اور زندگی میں انسان کو جو بھی حالات پیش ہوئےسب کے سب ہمیشہ کے لیے نہیں ۔ کوئی رات ایسی نہیں کہ اس کے بعد دن روشن نہ ہو ۔ اور کوئی سورج ایسا طلوع نہیں ہوتا جس شام نہ ہو۔ یہ سب دھوپ چھاؤں کا کھیل صرف رب عزوجل کی منشاء ہے اور یہ بھی بہت بڑی رحمت ہے ، احسان ہے کہ یہ سب دست قدرت میں ہے ۔سو رب عظیم اول وآخر ہے ۔ ظاہر وباطن ہے ۔

ا لا یعلم من خلق  (کیا وہ نہیں جانے گا جس نے پیدا فرمایا) ۔

قسم ہے رب رحیم کریم کی جتنا رب انسان کو جانتا ہے،جتنا رب انسان کا خیرخواہ ہے۔اتنا توانسان خود اپنا نہیں ۔ اس لیے کیسے بھی حالات ہوں ۔ پناہ صرف اللّٰہ کے دامن رحمت میں ملے گی ۔ یہ تو اس کی پرکھ کے پیمانے ہیں ۔ ایمان کی کسوٹی ہے ۔ بندے کا اپنے رب پہ یقین کا امتحان ہے ۔ کون کتنا کیسے خوشیوں میں رب کائنات کے سامنے جھکتا ہے ۔ اس کا شکر گزار بندہ ہونے کا ثبوت دیتا ہے ۔ اور محبت و اطاعت کا رنگ بھی خوشحالی ۔ خوشیوں ، کامیابیوں میں نظر آتا ہے کہ کتنا گہرا ہے کتنا کچا ہے ۔ غرور وتکبر کی گرانی ، اپنی طاقت وقوت کا زعم ، اپنی محنت کا مان کا بخار چڑھا تو ناشکری کی دلدل میں دھنستا چلا گیا ۔ اور رب کائنات کو رب العالمین کو بھول گیا ۔ یاد رکھیں جب انسان اپنے رب کو خوشیوں میں نہیں بھولتا تو پھر اللّٰہ بھی اسے دکھوں میں تنہا نہیں کرتا ۔

جب چاروں طرف غم کے بادل چھا چکے، جب دکھ کی چکی پسنےلگی۔ جب تنگی وافلاس نےزندگی میں ڈیرے ڈال لےجب زندگی کی ناؤ منجدھار میں ڈولنے لگی تو تب سوائے خدائے واحد کی کچھ نظر نہیں آتا ۔ بےشک وہ اپنے دکھی بندوں کی پکار سنتا ہے مگر محبت کا تقاضا ہے۔  ایمان کی معراج ہے کہ انسان ہر حال میں اپنے رب کریم کے ساتھ تعلق گہرا رکھے۔مضبوط رکھے اور مسلسل رکھے ۔ ہمیشہ اللّٰہ کے در پہ جھکا رہے اور پھر یہ بھی انسان بندہ مومن کا ایمان ہے،ہونا چاہیے کہ ہر نفع ونقصان۔خوشی وغم اللّٰہ کی طرف سے ہے ۔ دنیا کی کوئی طاقت کسی انسان کو نفع ،خود ،خوشحالی ،کامیابی نہیں دےسکتی اورپوری دنیامل کر بھی کوئی کسی کو نقصان دکھ تکلیف نہیں دے سکتی۔ یہی ایمان کی پرکھ ہے ۔امتحان ہو سب کا ۔ لہذا کسی پہ الزام رکھنا ۔ بدگمانی پیدا کر لینا۔ تلخیاں پال کر زندگی خود اجیرن بنا لینا۔ قطع تعلق ہونا ۔اپنی ہی زندگی کو خود ہی عذاب میں ڈالنا ہے ۔ اللّٰہ ہی ہر چیز پہ قادر ہے تو کیوں نہ اللّٰہ واحد کا دامن ہی مضبوطی سے پکڑ لیں ۔

اللّٰہ راحتوں میں شکر اور دکھوں غموں میں صبر کا امتحان لیتا ہے ۔ ضروری نہیں غم رب کی ناراضگی کا سبب ہے ۔ بلکہ اکثررب اپنے پیاروں کو امتحان میں ڈال کر آزماتا ہے ۔ نکھار دیتا ہے ۔ چن لیتا ہے ۔ اسی لیے عظیم ہستی اپنے محبوب نبی مہربان صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ آزمائشوں سے بھری پڑی ہے ۔ یہی آزمائش گناہوں کا کفارہ ہوتی ہیں درجات کی بلندی کا ذریعہ ۔

فرمان مصطفیٰ کامفہوم ہے کہ اپنے لیےکبھی غم ، تنگ دستی بیماری نہ مانگو ۔ اور اگرایسی صورتحال ہو صبر کا دامن پکڑلو ۔

اللّٰہ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔پیارےنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ سب سے بہترین دعا عافیت کی دعا ہے۔عافیت طلب کیا کریں ۔ اللّٰہ ہم پہ اپنے فضل وکرم اور عافیت کے در وا فرما دے۔ آمین

 

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے