ہم رب سے محبت کا دم بھرنے والے

بنت خلیل

ایک عورت اپنے گھر والوں کی محبت میں دن رات کچن میں گزار سکتی ہے  اپنےبچوں کی خاطر اپنا سکھ ، چین ، نیند سب کچھ وار دیتی ہے ۔۔۔

کیوں کرتی ہے وہ اتنی مشقتیں ؟؟؟

 کیوں برداشت کرتی ہےاتنےبوجھ ؟؟؟

کیا وہ لالچ میں کرتی ہے میری اولاد بڑھاپےمئں میرا سہارا ہوگی۔؟؟

مجھے نہیں لگتا کہ کسی بھی ماں کو کوئی غرض ہوگی بلکہ وہ تو یہ سب محبت میں جھیلتی ہے۔۔۔وہ محبت جو اللہ نے ایک عورت کے اندر اپنی اولاد کے لیے انڈیل دی ہے ۔۔۔

ایک مرد اپنے گھر والوں کی محبت میں دن رات کھپتا ہے۔۔۔ ان کے سکھ چین کی خاطر اپنا سکھ ، چین ، اپنا وقت ، اپنی صحت سب داؤ پر لگا دیتا ہے ۔۔۔ بیوی کی ضروریات پوری کرنی ہیں ۔۔۔ بچوں کی فیس بھرنی ہے۔ماں کی دوائی لینی ہے بلکہ ضرویات کے علاوہ گھر والوں کی ناجائر و جائز خواہشات کی خاطر بغیر کسی لالچ کے وقت کی چکی میں پس کر رہ جاتا ہے۔۔۔

 آخر کیوں ؟؟؟

مرد اظہار کرے نا کرے مگر وہ یہ سب گھر والوں کی محبت میں کرتا ہے ۔۔۔اب سوچنے والی بات یہ ہے ہم جورب سے محبت کے دم بھرتے نہیں تھکتے ہم اللہ کی محبت میں کیا قربان کرتے ہیں؟؟؟

کیا ہم نے اپنی انا قربان کی؟؟؟

کیا ہم نے  رب کو راضی کرنے کی خاطر اپنا آپ مارا؟؟؟

 کیوں  ہم اللہ کی محبت میں اپنی تھوڑی سی نیند کی قربانی نہیں دے سکتے؟؟؟

ہمیں کچھ رکعات نماز بوجھل کیوں محسوس ہوتی ہیں ؟؟؟

کیا ہمیں رب سے محبت نہیں ؟؟؟

نہیں نہیں یہ کیا سوچ رہی ہوں میں اللہ اکبر ?

اللہ سے محبت ہے ہمیں مگر اتنی نہیں جتنی ہونی چاہیے دراصل ہم اللہ سے محبت کا حق ادا نہیں کر پا رہے ۔۔۔ابھی ہم بہت پیچھے ہیں ایمان کے درجے میں ان شاءاللہ ایک وقت آئے گا جب ہم اللہ کو راضی کرنے کی خاطر خوب محنت و مشقت کرنے والے بن جائیں گے ۔۔۔ ان شاءاللہ تب ہم صالحین کی فہرست میں لکھے جائیں گے ۔۔۔

مگر  زبانی کلامی محبت کے دم بھرنے سے کچھ نہیں ہوگا ہمیں عمل سے اپنے آپ کو منوانا ہوگا رب کی بارگاہ میں ۔۔

 عمل سے علامہ اقبال کا ایک خوبصورت شعر یاد آگیا

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی

یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے

اور رہی دنیاوی محبتوں کی بات تو جب ہم رب سے محبت کے بلند درجے پر فائض ہو جائیں گے ہماری محبتیں خالصتاً رب کی خاطر ہو جائیں گی پھر ہمیں اپنے رشتوں کی  دنیا و دونوں کی فکر ہوگی ۔۔۔

دنیا والوں سے محبت کرنا غلط نہیں ہے بلکہ یہ محبتیں بھی تو اللہ ہی کی دین ہیں اور ان سے محبت کرنے اور ان کی خاطر محنت و مشقت پر بھی اجر و ثواب ہے ۔۔۔

مگر یاد رہے ان محبتوں کی خاطر رب کی محبت میں کمی نہ آئے بلکہ ہم ایک دوسرے کو اللہ کے قریب کرنے والے بن جائیں تاکہ آخرت میں بھی ایک دوسرے کا ساتھ نصیب ہو۔۔۔

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے