داستان اقصیٰ

ماریہ حسان/ اورنگی کراچی

رات کسی پہر اس کی آنکھ کھلی تو اس نے اپنے آپ کو ایک انجان جگہ پر دیکھ کر بہت زور سے

چیخ ماری۔ مجھے یہاں نہیں رہنا ۔ مجھے یہاں سے لے جاؤ۔ یہاں کیوں آئے ہو موسی؟۔ یہ لوگ مجھے بھی مار دیں گے ، ہمیں بھی جلا دیں گے۔۔ بھاگو یہاں سے،وہ تیزی سے کیمپ کی چادر کھینچتے ہوئے بھاگی اس کا شوہر گہری نیند میں تھا، اسے بھاگتا دیکھ کر اس کے پیچھے دوڑا،آس پاس کے کیمپوں سے لوگ بھی جاگ گئے اور اپنے اپنے ٹھکانوں سے ہاجرہ کی بے بسی کو تکتے رہے۔

اس کے شوہر نے بھاگتے ہوئے اسے مضبوطی سے پکڑا اور کیمپ میں لے آیا ،وہ اب بھی چیخے جارہی تھی جلدی سے پانی کی چند بوندیں چہرے پر پھینکی اور اسے پھر سے دلاسے دینے لگا کہ اسے کچھ نہیں ہوگا وہ محفوظ ہے اب.۔مگر وہ روئے جارہی تھی اور ایک ہی بات دہرا رہی تھی ہم یہاں کیوں آئے ہیں، یہاں سے بھاگ نکلو، ہمارے بچے مر جائیں گے ۔ میرا انس کہاں ہے؟ اسے بلاؤ میری فاطمہ، بلال بلال۔۔ بلال بچے کہاں ہو اندر آؤ تمہیں گولی لگ جائے گی ۔۔

اس کے شوہر نے جلدی سے ایک دوا کی ایک گولی اس کی زبان پر رکھی اور پانی پلایا کچھ منٹ بعد وہ نیند کی وادی میں چلی گئی۔۔ کچھ دن ہوئے تھے انہیں مصر کے اس کیمپ میں مقیم ہوئے ۔۔ غزہ کے اندر رہتے ہوئے جو اذیتیں اور تکلیف اس کے خاندان نے سہی اس کے بعد کسی بھی انسان کی ذہنی حالت یقینی ہے۔ وہ ایک کمزور عورت بالکل بھی نہ تھی ، طوفان الاقصی سےپہلے مضبوط چٹان جیسا حوصلہ تھا اس کا۔۔اس کے والد مزاحمتی تحریک کے پیش پیش ساتھیوں میں سے تھے ، اس نے اپنے والد کو اپنی آنکھوں کے سامنے شہید ہوتا دیکھا تھا، جب وہ 6 سال کی تھی مکتب سے واپسی پر ان کے ہجرے کے سامنے ہی قابض فوجیوں نے کیسے بے دردی سے انہیں شہید کیا تھا، تب اس کی ماں ام کلثوم کا صبر مثالی تھا۔

انہوں نے اس کے 7 بہن بھائیوں کو بڑے ہمت و حوصلے سے سنبھالا تھا یہی وجہ تھی کہ ہاجرہ کا حوصلہ بھی چٹانوں جیسا تھا، اس نے اپنے تین بچوں کی بہترین انداز میں پرورش کی تھی جہاد فلسطین کے لیے تیار کرنے والی ایک باہمت باحوصلہ خاتون تھی ۔۔ اس کا سب سے بڑا بیٹا بلال جو 18 سال کا تھا جرنلزم کی تعلیم حاصل کر رہا تھا، بیٹی فاطمہ 16 سال کی حافظہ جس نے میڈیکل میں داخلہ لیا تھا اور سب سے چھوٹا بیٹا انس جو صرف 9 سال کا تھا۔۔ اس نے سب کے ذہنوں کو ہر طرح کی آزمائش اور حالات کے لیے تیار کیا ہوا تھا راہ حق میں بنیان مرصوص بننے کی تلقین کیا کرتی تھی ۔

دو سال سے مسلط جنگی جرائم میں اس کے خاندان کےکئی افراد شہید ہوچکے تھے سب کی لاشوں پر نوحا پڑھتے اسے نہیں معلوم تھا کہ کب ان کے لخت جگر بھی ان سے یوں بچھڑ جائیں گے ۔ دو کمروں کے خستہ حال فلیٹ میں جسے کئی بار اسرائیلی فوجیوں نے نشانہ بنایا مگر بلڈنگ کے چند اطراف کے سوا کسی کو نقصان نہیں پہنچا تھا، ہاجرہ اور اس کا شوہر منہ اندھیرے آ ٹے کی لائن میں لگنے اور پانی کی بوتلیں بھرنے کے لیے نکلے تھے۔۔(ان کے نلکوں میں پانی یا چلہوں میں گیس تو اب خواب ہوچکے تھے) دو چار گھنٹوں کی مشقت کے بعد وہ دونوں اپنی مطلوبہ خوراک حاصل کر کے گھر کی طرف روانہ ہورہے تھے کے اچانک زوردار آواز اور پھر چاروں طرف دھوئیں کے بادل آواز اتنی زوردار تھی کہ سب لوگ زمین پر گرے ۔

اچانک لمحہ بھر میں آگ پھیل گئی، اس کے شوہر موسی کو بچوں کی فکر ستانے لگی، وہ تیزی سے بلڈنگ کی طرف دوڑا ہاجرہ بھی چیختی چلاتی اپنے بچوں کو صدائیں لگاتی بھاگی۔ مگر بہت دیر ہوچکی تھی آگ اتنی پرزور تھی کہ بادلوں کو چھو رہی تھی، لوگ چاہ کر بھی اپنے پیاروں کو بچانے سے قاصر تھے محلے کے لوگ اپنے گھروں سے جمع کیے ہوئے پانی پھینک رہے تھے مگر وہ آگ ایسی نہ تھی جو چند بوتلوں سے بجھتی وہ تو ایک الاؤ تھا جو مزید بڑھتا جا رہا تھا۔۔
ہاجرہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکی اور تیزی سے بلڈنگ کی طرف آگ میں کودنے ہی والی تھی کے کسی نے اس کو برقعےسے پکڑ کر زور سے پیچھے دھکیلا وہ بے ہوش ہوگئی ۔آ نکھ کھلنے پر اس نے اپنے آپ کو ایک انجان ڈسپینسری کے بستر پر پایا۔ اسے سمجھ نہیں آیا وہ کہاں پر ہے کچھ یاد آنے پر وہ ایک دم سے اٹھ پڑی اور چیخنے لگی میرے بچے انس ۔۔۔کہاں گئے میرے بچے ، بلال فاطمہ کہاں ہو؟؟ کوئی ہے۔۔

مجھے میرے بچے لادو کوئ انکے زندہ ہونے کی نوید سنا دو یا مجھے ان کے پاس بھیج دو۔ اس کا شوہر موسی اس کے لیے کچھ دوا لینے کے لیے گیا ہوا تھا،کچھ نرسوں نے بمشکل اسے قابو کیا اور نیند کا انجکشن دیا،تو وہ پھر سے سوگئی ۔۔ ڈاکٹر کے مشورے سے موسی ٰہاجرہ کو مصر کے اس کیمپ میں لے آیا، یہاں فلسطین سے آئے ہوئے ہزاروں بے گھر خاندان اپنے بچ جانے والے پیاروں کو علاج کی غرض سے لے کر آئے تھے اور پناہ بھی لیے ہوئے تھے ، موسیٰ بھی اپنے بچوں کے صدمے اور ہاجرہ کی اس حالت سے بہت مضطرب رہتا،جبھی اس کے غم کو ہلکا کرنے اور علاج کی خاطر کئی دنوں کی مشقت و مصافت طے کر کے یہاں دو دن پہلے ہی پہنچا تھا ۔

حالات نے اسے بہت مایوس کردیا تھا ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ ہاجرہ جیسے مریض جس ذہنی کیفیت کا شکار ہیں انہیں اس ٹراما سے نکلنے میں مسلسل تھراپی اور مہینوں درکار ہوتے ہیں مگر امید ہمیشہ قائم رہنی چاہیے ۔ اسی امید پر موسی ایک نئے حوصلے کے ساتھ زندگی تنہا زندگی جی رہا ہے ۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے