حل صرف جماعتِ اسلامی

طیبہ شبیر

"السلام علیکم امی جان !!! آپ کہاں ہیں ؟؟؟"

کرن نےگھرآتے ہی امی جان کوتلاش کرتے ہوئےآوازلگائی وعلیکم السلام ۔۔یہاں ۔۔۔ میرے کمرے میں آجاؤ ۔۔"امی جان نے ہاتھ میں پکڑے کپڑے پر سوئی سےٹانکا لگاتے ہوئے جواب دیا ۔

"آپ یہاں ہیں ۔۔میں کچن میں آپ کو تلاش کر رہی تھی ۔۔۔" کرن نے آتے ہی عبایا اتارا اور پلنگ پر امی جان کے ساتھ آلتی پالتی مار کر بیٹھ گئی۔

"کچھ کام کر رہی تھی ۔۔ بھوک لگی ہے کیا ۔۔۔ روٹی بنا دوں؟"

"نہیں امی جان ابھی نہیں ۔۔۔" یہ کہہ کر کرن خاموش ہو گئی

"کیاہوا آج میرا سر نہیں کھا رہی ۔۔" امی جان نےمسکراتےہوئے کہا

"امی جان یونیورسٹی کاماحول بہت ہی خراب ہے لڑکے لڑکیاں منشیات بھی استعمال کرتےہیں اور ۔۔۔۔۔ اب آپ کو کیا بتاؤں ۔۔" 

ماں نے کچھ پریشانی سے کرن کو دیکھا

"ہمارا میڈیا نوجوانوں کو کیاسکھاتا ہےوہ تو آپ جانتی ہیں اوپرسےیہ موبائل انٹرنیٹ کی سہولت نےایسے بیمار ذہنوں کو اورتقویت دی ہے،ہرغلط چیز کو بہت آسان بنا دیا۔ یونیورسٹی میں ہرلڑکی کاکسی نہ کسی کے ساتھ افیئرہے۔ سب کےسامنے کھلےعام استغفرُلله" کرن بولی۔

"دیکھوبیٹا! ہرجگہ کا ماحول ہم خودبناتےہیں ،ایک لڑکی اتنی مضبوط اورطاقتورہوتی ہے کہ اگر وہ کسی کو موقع نہ دے تو کوئی آنکھ اٹھا کربھی اسےنہیں دیکھ سکتا۔  لوگوں کےپاس سوائے اسے عزت دینے کے اور کوئی چارہ نہیں رہتا"امی جان نے سمجھاتے ہوئے کہا۔

"آئی نو۔۔۔ہزاربارآپ مجھے یہ سب بتاچکی ہیں ، اب تو باتیں میرے اندررچ بس چکی ہیں لیکن باقی سب لوگ ۔۔۔ یہ سب بہت غلط ہےامی جان ۔۔۔۔ تعلیمی اداروں کو اس سب سے پاک ہوناچاہیے۔پریشانی یہ ہے صرف " کرن واقعی پریشان تھی۔

"ہاں بالکل صحیح۔ بیٹا جی یہ سب حکومتی لیول پرہوتا ہے۔اگرحکومت چاہےتو سب کچھ ٹھیک کرسکتی ہے"امی جان بولیں۔

"حکومت ۔۔۔ ہا ۔۔ یہ آپ نے خوب کہی ۔۔۔مجھےتو لگتا ہے کہ یہاں توحکومتیں بھی اپنے اپنے پیکجز لے کر آتی ہیں جو جتنا بے ضمیر و بے غیرت ہوگااپنے آقاؤں کے کہنے پر اتنی ہی بےحیائی پھیلانےکے کام کرے گا۔"

کرن کو کسی پر بھی اعتبار نہیں رہا تھا۔"ہاں لیکن کوئی تو ہوگا نا جو اس سب سے بیزارہےاوراس سارے نظام کو بدلنا چاہتا ہے ۔۔۔" امی جان نے کہا۔

"اچھا ایسا کون ہےجس کا مجھے علم نہیں جو ایمانداری کےساتھ ملک کےتمام مسائل کو حل کرےجن میں بے حیائی کا کلچرسرے فہرست ہے"

"میری ایک دوست مجھے جماعت اسلامی کےنظریات سےآگاہ کرتی رہتی ہےمجھے یہ جماعت بہت پسند آئی فلاحی کاموں میں توویسےبھی آگے آگے ہیں ۔ پچھلے دنوں جماعت کا منشور بھی منظرعام پر آیا جو کافی متاثر کن ہے۔ سب کو آزما لیا الله اور اسلام کے غلبے کے لئے اب ان کو ووٹ دیں گے۔" امی جان نے پختہ ارادہ کرتے ہوئے کہا

"ویسے تو ملک میں اتنے تماشے ہونےکےبعد مجھےسیاست پرکوئی اعتبار نہیں رہا لیکن پھر بھی چلیں اب کی بار ان کو بھی آزما لیتے ہیں،  شاید کہ یہی حکومت میں آکر ایسے اقدامات کریں کہ یوتھ اور ملک کا مستقبل محفوظ ہوجائے۔"

"ان شاءالله ۔۔اللہ ہمیشہ اچھی امید رکھنی چاہیے۔۔چلواب اٹھ کرمنہ ہاتھ دھولوکھاناکھاتےہیں،میں نے تمہارا پسندیدہ کھانابنایا ہے"امی جان نے کپڑے کوایک طرف رکھ کر اٹھتے ہوئے کہا۔

"اچھا ۔۔ وہ کیا ؟؟" کرن نے تجسس سے پوچھا

"آلو پالک" ماں نے مسکرا کر جواب دیا

واؤ ۔۔۔ اورساتھ آپ کے ہاتھ کا مزیدار پراٹھا ۔۔۔آپ بنائیں میں دومنٹ میں فریش ہو کر آتی ہوں ۔۔ کرن نے خوشی سے اٹھتے ہوئے کہا

امی جان نے مسکرا کر اسے دیکھا

اتنی سادہ سی ہے میری گڑیا چھوٹی سی بات پرخوش ہوجانےوالی۔ یا الله اب کی بار اس ملک کی قسمت بدل دے تاکہ ہمارے بچوں کا مستقبل بھی محفوظ ہو جائے اوروہ ہمیشہ خوش وخرم زندگی گزاریں ۔آمین

دل ہی دل میں دعا مانگتے ہوئےوہ باورچی خانے کی طرف بڑھ گئیں۔

 

 

نوٹ : ایڈیٹر کا بلاگرکے خیالات سےمتفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو )

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے