قرنیوں کی سر زمین، فلسطین

 ثنا خالد/ لاہور

لکھتے لکھتے قلم رک جاتا ہے۔ فلسطین سے آنے والی ہر خبر پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔صرف لکھنا یا بولنا اس کیفیت کو ادا کر ہی نہیں

سکتاجواس وقت غزہ اور رفح  کےمسلمانوں پر بیت رہی ہے۔گزشتہ سات ماہ سےحماس کےآپریشن کے جواب میں اسرائیل اب تک  37 ہزار سے زائدفلسطنیوں کو شہید جبکہ 83 ہزار سے زائد  افرادکو زخمی کر چکا ہے۔ شہدا کی یہ تعداد اکیسویں صدی میں تنازعات کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے اور ابھی بھی غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد  میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

 حال ہی میں ماہ ذوالحج میں   صاحب استطاعت مسلمانوں نے حج اور قربانی کی ادائیگی کا فرض ادا کرتے ہوئے حضرت ابراہیم کی یاد کو تازہ کیا جبکہ  عید الاضحیٰ کے تینوں روز بھی فلسطین کےبچے، بوڑھے اور نوجوان سب اپنی  جانی اور مالی قربانی پیش کرکے قبلہ اول بیت المقدس کی حفاظت کر تے رہے۔دنیا نےزندہ بچ جانے فلسطینیوںکوتباہ شدہ عمارت سے اپنا بچا ہوا سامان جمع کر تے ہوئے دیکھا۔ ملبے پر بیٹھ کے قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھا۔  اب غزہ میں محاصرے کی وجہ سے قحط کی صورتحال درپیش ہے۔  اسرائیلی فورسز نے بلڈوزروں کے ساتھ نابلس شہر کے ملحقہ گاوں پر چھاپہ مار کرمکانات اور تنصیبات کو اس وقت مسمار کیا جہاں صرف خواتین اور بچے پناہ لیے ہوئے تھے۔

حالیہ رپورٹ کے مطابق غزہ میں اس وقت میں دو ہزاز بچے ٹانگوں سے محروم ہو چکے ہیں۔ جہاں کبھی گھر ہوا کرتے تھے ،وہاں اب صرف جھلسی ہوئی باقیات ہیں۔ آبادی والے  علاقوں کوتباہ کر دیا گیا ہے اور کثیر المنزلہ عمارتوںکو زمین بوس کر دیا گیا۔

غزہ کے قیدیوں کو عموما اسپتال کے بستروں سےباندھ کےرکھا جاتاہے۔فوجی اسپتال میں قیدی مریضوں اورزخمیوں  کوعموما درد کشا دوا دیئے بغیر طبی عمل سے گزارا جاتا ہےجس سے زخمیوں کو ناقابل درد قبول درد سے گزارنا پڑتا ہے۔

 آج فلسطینی  اپنی بے مثال قربانیوں اور لازاول شہادتوں کے سبب ہر ملک کے آداب کا حصہ ہیں۔ فلسطینی سرزمین آسمانی پیغامات اور رسالتوں کا منبع اور سر چشمہ رہی ہے۔ یہی وہ سر زمین ہے جہاں سے معراج کی ابتدا اور انتہا ہوئی۔   یہیں لوگ روز محشر جمع کئےجائیں گے۔ ۔جسےقرآن کریم میں پانچ مواقع پر بابرکت زمین سے مخاطب کیا ہے: پاک ہے وہ ذات جو رات کو اپنے بندے کوراتوں رات مسجد حرام سے مسجد اقصی تک لے گئی جس کے ارد گرد ہم نے برکتیں نازل کی ہیں تاکہ ہم انہیں اپنی کچھ نشانیاں دکھائیں،بے شک وہ ہر بات سننےوالی، ہر چیز دیکھنے والی ذات ہے، (سورہ بنی اسرائیل)

غزہ  میں حامس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق گزشتہ سات ماہ سے جاری اس جنگ میں شہید ہونے والوں تعداد 37ہزار سے تجاوز کر چکی ہےلیکن یہ صرف اسپتالوں کے ریکارڈ کے مطابق ہے۔ 13 ہزار افراد لاپتا ہیں جن کی لاشیں بھی نہیں مل سکیں وہ شاید جبری گمشیدگیوں کا شکار ہوئے ہیں۔ ماؤں کے آنسو، باپوں کی آہیں، بچوں کی سسکیاں، جیلوں کی اذیتیں، محرومیاں، مصائب، بھوک پیاس،پناہ گزینوں کے گھر، زخمیوں کی فریاد کی ایک آہ کو  ایک لمحے کے لیے بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ جہاں زندگی کی بقا ایک بڑا چیلنج بن گئی ہے۔   صیہونی بمباری کر کے خود ہلکان  ہو گئے لیکن فلسطینوں کو زیر نہیں کر سکے،جب رفح میں پناگزینوں کے کیمپوںمیں آگ لگائے  جانے کے بعد بھی آذان کی آواز گونجی  جو اس بات کا منہ  بولتا ثبوت تھی کہ اتنی اذیتوں کے باوجود بھی فسطینیو ں کے عزم و استقلال میں کمی نہیں آئی۔ فلسطینی  ایسے طاقتور مظلوم  ہیں جوتقسیم نہیں ہوئےبلکہ متحد ہیں جنہوں نے اتنےمظالم کے باوجود ہمت نہیں ہاری بلکہ آزادی اور قبلہ اوّل کی حفاظت کے لیے قربانیوں کی لازوال داستانیں رقم کی اور ثابت کیا کہ جدوجہد اور مزاحمت میں ہی زندگی ہے۔

 فلسطینیوں نے  بھی حضرت ابراہیم کی طرح قربانیوں کی تاریخ رقم کر دی۔تصور کیجئے حضرت ابراہیم کی قربانیوں کا، جب نمرود نے دہکتی آگ تیار کروائی تھی اور بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق۔ پھر تصور کیجئے فدائیت کا جب حکم ہوتا ہے کہ بیوی اور بچے کو اس سنسان وادی میں چھوڑ آیئے۔ (وہ بچہ جو اتنی  دعاؤں کے بعد بڑھاپے میں دیا گیا)۔۔ وہی بچہ جب ذرا باپ کو سہارا دینے کے قابل ہوا تو حب خدا میں اسے ذبح کرنے کو چھری چلا دی۔

اسلام جب بھی چمکا ہے قربانیوں سےچمکا ہے۔ قربانیاں دشمنوں کے گھیرےمیں چمکتی ہیں۔مسلمانوں کے لیےاس عقیدےکا اظہار ہوتا ہے کہ اللہ رب العزت کے لیے اپنی عزیز ترین چیز بھی قربان کر دیں۔ حضرت ابراہیم علیہ سلام کی طرح  فلسطینی  بھی بیت المقدس کی حفاظت  میں اپنی ہر دل عزیز چیز اور خونی  رشتےقربان کیےبیٹھے ہیں۔ فلسطین گویا قربانیوں کی سرزمین ہے۔سرزمین انبیا فلسطین کا دفاع صرف اہل فلطینم کی ذمہ داری نہیں بلکہ عالم اسلام پر فرض ہے۔ اللہ رب العزت بیت المقدس کی حفاظت فرمائے آمین۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے