بنیان مرصوص

 ام حسن

ان اللہ یحب الذین یقاتلون فی سبیلہ صفا کان ھم بنیان مرصوص

ہم اللہ کے بے حد مشکور ہیں کہ اس نے ہمیں اس جنگ میں کامیابی عطا کی اورہمیں فتح مبین سےنوازا۔اس کے بعد ہم افواج پاکستان کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے کمال مہارت، جرات، جذبہ جہاد اور شوق شہادت سے سرشار ہو کر یہ جنگ لڑی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق اس جنگ کے تانے بانے بنے تو پھر کامیابی کیوں نہیں ملے گی۔

ایک طرف اللہ کے نافرمان اور اسلحہ پر بھروسہ کرنےوالےاوردوسری طرف اللہ کےبندے جو اللہ پربھروسہ کرتےہیں۔ تعداد میں کم، اسلحے میں کم، لیکن اللہ پر کامل یقین اور بلند حوصلے نے اس جنگ میں کامیابی دی ۔ اللہ تعالی قرآن میں ارشاد فرماتا ہے،کتنےہی تعداد میں کم گروہ نے بڑے گروہ پر کامیابی حاصل کی ہے۔ شاعر  مشرق علامہ اقبال نے کیا خوب کہا ہے۔

کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ

 مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی

 اس جنگ کا نام ہندوؤں نےآپریشن سندوررکھاجوکہ عورتوں سےمنسوب ہے جبکہ ہماری افواج نے کیا ہی خوبصورت نام ”آپریشن بنیان  مرصوص“(آ ہنی دیوار) رکھا گویا کہ انہوں نے خود ہی عورتوں کے مقابلے میں مرد مجاہد کو للکاراتواللہ کے حکم سے نتیجہ فتح مبین کی صورت میں سامنے آیا۔ اس جنگ میں ایشیا کے ہتھیار بمقابلہ یورپ اور اسرائیل کی ٹیکنالوجی استعمال ہوئی جوپوری دنیا نے دیکھا کہ یورپ اور اسرائیل کی ٹیکنالوجی فیل ہو گئی ،را فیل جہاز جو  فرانس کا غروب تھا۔ اس نے منہ کی کھائی۔

رافیل  وہ جہاز ہے جس کو آج تک کوئی گرانہیں سکا لیکن اللہ کےفضل سےہمارے شاہینوں نے پلٹ پلٹ کرکاری ضرب لگائی اوررافیل کو فیل کر دیا الحمدللہ۔ اس موقع پر مجھے یہ شعر یاد آ رہا ہے۔

 پلٹنا  جھپٹنا  جھپٹ  کر  پلٹنا

لہو گرم رکھنے کا ہے ایک بہانہ

 دوسری جنگ عظیم کےبعد یہ پہلی فضائی جنگ تھی جو  ایک گھنٹےکےطویل وقت تک جاری رہی۔ پوری دنیا محو حیرت ہےکہ پاکستانی جو معاشی طور پر انتہائی بدحال سیاسی اور قومی لحاظ سے مشکلات کا شکار ہیں ،اس نے اتنی بڑی کامیابی کیسے حاصل کر لی؟ لیکن یہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ اپنے ملک کی دفاع کے لیے پوری قوم ایک ہے اور انہوں نے یعنی یہود اور ہنود نے ایک ایسی قوم سےپنگا لیا ہے جو بے خوف ہو کر اپنے بندوقوں سے دشمن کے ڈرون کو گرانے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کندھوں پر رکھ کر اس کے جنازے نکالتی ہے۔اس جنگ میں ہماری میڈیا کا بہت اہم کردار رہا۔ انہوں نے عوام میں بالکل سنسنی نہیں پھیلنے دی ،لہذا ہمیں ہر پلیٹ فارم پر فتح حاصل ہوئی۔  ہم نے اللہ تعالیٰ پر کامل یقین، بلند حوصلے، بے خوفی، اتحاد اور انتہائی مہارت سے اس جنگ میں فتح حاصل کی ہے۔اسی لیے کہتےہیں کہ فتح صرف دشمن کو ہرانےسےنہیں بلکہ اپنےکردار کو بلند کرنے سے ملتی ہےاور آ خر میں یہ کچھ اشعار۔۔۔

جب جب خطرہ ہو محسوس  

بنیان مرصوص

ضد پہ آئے جب ناموس

بنیان مرصوص

ہم سب وردی میں ملبوس

بنیان مرصوص 

خوف زدہ نہ ہم مایوس

 

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کورین فرائیڈ چکن

 

اجزاء
چکن کےلیے
چکن ونگز یابُون لیس چکن—ایک کلو
نمک—ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

بلاگ

میکے کی دہلیز سے شوہر کی عدالت تک( حصہ اول) (احمد شفیق )

احمد شفیق

میں نے جب بھی کسی بیٹی کو رخصت ہوتے دیکھا، میری نظریں دلہن کے بجائے اس کے باپ ، بھائی کے کانپتے ہاتھوں پر جا رکی۔ وہ ہاتھ جو بیٹی کو تھامے

... مزید پڑھیے

عفت کا قلعہ (بلاک)

 آمنہ جاوید

یہ کہانی ثمیرہ اور توقیرہ دو سہیلیوں کی ہے۔ ثمیرہ ایک باحیا اور پردے دار لڑکی تھی جو دین کی

... مزید پڑھیے

چاند اور آخری کہانی (بلاک)

ایمان زاہد بھٹی

بہت پہلے اس دنیا میں کہانیاں بکھری پڑی تھیں،  ہر درخت کے نیچے، ہر ندی کے کنارے، ہر بچے کی آنکھوں میں۔۔ لوگ کہانیاں سُنتے، پھر خود کہانی بن

... مزید پڑھیے