معلم انسانیت نور مجسم سرورکائنات محمد مصطفی

                    مائدہ نوید

     خوشبو میں لپٹا نورعطائے تحفہ باکمال

سراپہ نور خدا ہیں روح حق سرکار  ﷺ ہیں

                                      "پیراں"                   

            "سورہ العمران (۱۶۴)"میں ارشاد باری تعالی ہے

واقعی حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے مومنوں پربڑا احسان کیا کہ ان کے درمیان انہیں میں سےایک رسول بھیجا جو ان کے سامنے اللہ کی آیات کی تلاوت کرے اور انہیں پاک صاف کرے اور انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دے جب کہ لوگ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔ "

اللہ رب العزت نبی کریم ﷺکو معلم و مربی کے اعلیٰ ترین منصب پرفائز کیا ہے،ان کی ذات اقدس ایک عظیم معلم ہے۔ اللہ تعالی نے آپ ﷺکی تربیت خودفرمائی اور تمام کائنات کے تمام علوم آپ کو ودیعت فرمائے جس طرح آپ ﷺکا سینہ قرآن کی تعلیمات کاخزانہ ہے،اسی طرح آپ ﷺکی ذات طیبہ قرآن کے احکام کا مکمل نمونہ ہے۔ خود نبی کریم ﷺ نے اپنی بعثت کے مقصد کو اُجاگر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا تھا ــ"مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے"۔ نبی کریم ﷺ نےمکّہ مکرمہ میں دارِارقم کواسلام کی پہلی اورمدینہ منورہ میں مسجد نبوی سے متصل چبوترے صفّہ کو دوسری باقاعدہ درس گاہ بنایا۔ ویسے تو آپ ﷺ کے کاشانۂ مبارک بھی ایک طرح سے تعلیمی ادارے ہی تھے کہ سید ہ عائشہ صدیقہ ؓ سے اُمت نے آدھا دین سیکھا ۔ اُن کی تعلیم و تربیت خود نبی کریمﷺ ہی نے فرمائی تھی اور آپ ﷺ ہی کی تعلیم وتربیت یافتہ آپ ﷺ کی صاحبزادی سیدہ فاطمۃ زہرآ ؓ نے اپنے بچوں خاص طور پر حسنین کریمین ؓ کی ایسی تعلیم و تربیت فرمائی کہ انہوں نے حق کی راہ میں اپنی جانیں قربان کرنےسےبھی دریغ نہ کیا۔

علم ربانی کے تمام معاملات میں ذات اکمل کی تعلیمات اوران کے اسوۂ حسنہ نے ایک مکمل استاد کا کردارادا کیا ہےنمازپڑھنے کاطریقہ اس کےاحکام  فرائض سنتیں نوافل  وقت اور جگہ اچھی بری عادات کی کسوٹی ،اخلاق و اطوار  پسند ناپسند مہمان نوازی عدل و احسان  انصاف کا دائرہ کار،اصول آداب زند گی اسلامی طرز زندگی کے مطابق رہن سہن وراثتی مسائل صحبت کی پہچان چھوٹوں پرشفقت بڑوں کی عزت واحترام کی تعلیم گھریلو ازدواجی معاملات میں میاں بیوی کے حقوق اولاد کی ذمہ داریاں اورحقوق وفرائض رشتوں کا تقدس مال کوخرچ کرنےاورقناعت کی حدود خوش گفتاری متانت رواداری  صبروحلم کا سبق سماحت وتواضع کی صفات اللہ رب العزت سےسچی محبت کا سبق تقوی کی منزل کا حصول قرآن کی تلاوت وتعلیمات پرعبورحقوق اللہ اور حقوق العباد کا فہم تقدیر پر ایمان کامل کا سبق کفر و باطل اور شرک جیسے رزیل گناہوں سے بچنے کی تعلیم اور پھر مثالوں سے وضاحت جہاد زکواُُُُت حج روزے کےاحکامات تفصیل سے اورتدریجاً پوری دیانت داری کے ساتھ باعمل دکھایا ۔ اس کے علاوہ جنگ وجدل  سفرو حضر صلح اور ہنگامی صورت حال کے پیش نظرآپ کےاقدامات اور احکام قرآن کی عین عکاسی کرتےہیں ۔

 آپﷺ کے خطبات میں نصوح و نصاب ایک مکمل لیکچر کی طرح ہوتا تھا ،اچھے اعمال کا ثواب بتا کراورگناہوں کی سزائیں بتا کر ایمان کی طرف ذہنوں کوموڑنے والے تھے ۔ قرآن کے مطابق پچھلی قوموں کے حالات و واقعات بیان کر کے نصیحت اور تمہید کے اعلیٰ امتزاج سے ذہنی الجھن کو سلجھا دیتے تھے۔ غرض کائنات کا کوئی مسئلہ ایسا نہ تھا جس کا حل ان کی دسترس سےباہرہو اورسب سے بڑھ کر وہ بات جو ایک معلم کازیور ہونی چاہیے ان کے لہجے کا اعتدال  خوبصورت و واضح انداز بیان آپ ﷺکا جلا ل اور زبان کی لطافت آپﷺ  کی کیمیا اثرشخصیت کےعین مطابق تھا ۔

آپ ﷺ ہمیشہ مخاطب کی سوجھ کے مطابق بات کرنے اور سمجھانے کی تمام صفات سے مزین تھے ۔ دین اور دنیا کو ساتھ لے کر چلتے اور وضاحت میں ماہر تھے، جب آپ ﷺ نے سیدنا معاذ بن جبل ؓ کو یمن کا امیر بنا کر بھیجا تو انہیں خاص ہدایت فرمائی کہ اپنے احکام و معمولات کو لوگوں کے لئے سہولت کا باعث بنانا ۔ دشواری و مشکل نہ بنانا اور انہیں خوشخبریاں دینا۔ اُنہیں نفرت نہ دلانا ۔اسی طرح ایک مرتبہ کچھ لوگوں نے اپنے پیش امام کے حوالے سے آپ ﷺ سے شکایت کی کہ یہ بہت لمبی لمبی نمازیں پڑھاتےہیں توآ پ ﷺ نے خفگی ا ظہار فر مایا اور ہدایت فرمائی کہ نماز کی مامت کراتے ہو ئے خیال رکھو ،بزرگ ،بیماراوراپنی ضرورت سے جانے والے لو گ بھی نماز میں شامل ہوتے ہیں ۔

اگر ہم آج بھی نبی پاک ﷺ کی تعلیمات کو اپنابنیادی نظریہ بنا کراپنے تعلیمی اداروں  دینی درسگاہوں اورسیاست کے تمام قوانین میں استعمال کریں تو یقینی طورپروہی معاشرہ وجود میں آئےگا جو آپﷺ  کے دور میں تھا دینی اور دنیاوی سیاست ایک اصول پرچلے گی امیری غریبی کے تنازعات ختم ہو جائیں گے۔ باشعور ہو کے مسلمان عزت و احترام سے دنیا میں سر اٹھا سکیں گے اور دنیا میں ایک مرتبہ پھر سے مسلمان ایک اعلیٰ اور با کمال معاشرے کے مالک ہوں گے۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے