بائیکاٹ کریں

صبا احمد

سوشل میڈیا پرباربارغزہ کی  ایک  بچی کی ریل آتی ہے کہ بائیکاٹ جاری رکھیں ۔یہود نےجنگ بندی کی ہے مگر آپ ہماراساتھ نہ چھوڑیں ۔ایک خبر کے

مطابق لیز، کوکا کولا، میڈیکڈونلڈ ،کے ایف سی اوردوسری دیگرمصنوعات کے بائیکاٹ نے اسرائیل کی معیشت کو بھاری نقصان پہنچایا ہے ۔

پاکستان میں کا کولا چیمپئن ٹرافی کو اسپانسر کو کر رہا ہے ۔سعودی عرب قطر اور دوسرے مشرق وسطی کے ممالک کا فلسطینیوں کو غزہ سے دستبردار کرنے کیخلاف پہلے اور پاکستان نے سب سے آخر میں بیان دیا ۔اپنے گھروں کے ملبے کے ڈھیر پر  بیٹھے  بھوکے پیاسےلوگ غزہ  چھوڑنے کو تیار نہیں ۔

ملبے  پر بیٹھی خاتون ابھی بھی کیمپ میں رہنے کو تیار ہے۔ملبےمیں سونے کو گدا تلاش کر رہی ہے ۔اولاد شہید ہوگئی ۔بچے یتیم  ہو گئے ،تن تنہا ملبے کے ڈھیروں پر رہ رہے ہیں ۔وہ بچے جنہیں بولنا بھی نہیں آتا ،چلنے کے قابل بھی ہیں ۔چھوٹے بہن بھائیوں کو پال رہے ہیں ۔

 ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کے جنگ بندی کے بعد بیان کہ مصر اردن سعودی عرب کے پاس اتنی زمین ہے، وہ انہیں وہاں آباد کرلیں غزہ کی سرزمین چھوڑ دیں ۔اوروہ وہاں  ہم ریزورٹ بنائیں گے ۔ تو قطر اور سعودی عرب نےکہا  کے شمالی فلسطین کے زیتون کے باغوں کی سر زمین انہیں دیں جس پر اسرائیل نے قبضہ کیا ہے فلسطین اور اقصیٰ ان کے ہیں ۔

 اس پر ایک بچے نے اپنی ریل میں کہا کہ اپنےدورکا فرعون جوخود کا خداکہتا تھا،وہ پانی میں ڈوب کرمرگیا ۔اسے تیرنا نہیں آتا تھا تو تمہارے لیے اللہ کا حساب شدید نہیں  ہوگا ؟ ۔

امریکا کو  اپنی چارریاستوں میں سمندری طوفان ہوا پانی آگ وبجلی اور برف باری سےسبق لینا چاہیےکہ اللہ تعالی کی نعمتیں جودکائنات میں ہے جن وانس ہوا نباتات وحیوانات پانی پہاڑ اس کائنات کی ہر چیز اللہ تعالی کا لشکر ہیں ۔ یہ اگرانسان کو فائدہ پہنچاتے ہیں تو نافرمان و کفار کی ہڈ دھرمی پر یہ لشکر انہیں نیست ونابود بھی کرتا ہے جیسے سورۃ الفیل میں ابرہ کا ذکر ہے کہ خانہ کعبہ  کی حفاظت کے لیے اللہ تعالی نےابابیلوںکا لشکر بھیجا ۔ انہوں نےلشکر پر پکی ہوئی مٹی کی کنکریاں پھینکیں وہ جہنم کےپتھر تھے ۔یہ فلسطین کی جنگ بندی یہودی اپنی کسی بڑی جنگ کی تیاری ظاہر کر رہا ہے۔غزہ  مسلمانوں کے خلاف تو اس کی غلطی ہے اوپر بیٹھا قادر مطلق اس سے بڑی چال چلنے والا ہے ۔

بس ہمیں وقت کے فرعون کو ہرانے کےلیےان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہے،اس کی معشیت کو نقصان اورجنگ خیبر کی طرح ان کےدرخت کاٹنے ہیں  اور صحابہ کے پوچھنے پر کہ قبلہ اول نہیں جاسکتے تو کیا کریں۔تو نبی کریم صہ کا جواب تھا کہ دیوں کے لیے تیل بھیج دیں ۔

ابھی بھی مسلم ممالک میں اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ نہیں کیا کچھ ہماری لوکل انڈسریز کی پیداوار کم ہے،  ابھی صنعتکار اسرائیلی مصنوعات  دنیاوی  منافع   کے لیے بیچ رہے ہیں ۔آخرت کا فائدہ بھول رہے ہیں۔

 ۔اگر بچے بھی اسرائیلی بسکٹ چاکلیٹ اور چپس کا بائیکاٹ کر رہے ہیں تو ہم باشعور لوگ کیوں پہل نہیں کرسکتے ۔

ابھی بھی غزہ کے لوگوںکے لیے  رفح باڈر سے خوراک کے چند ٹرک گزرنے دیے جاتے  ہیں۔ اسرائیلی فوج جو ان کی خوراک و پیاس کی ضرورت کو پورا نہیں کر رہی  تو ہمارے پاس واحد ہتھیار اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ہے۔ تو عہد کریں کہ ہم   اسرائیلی پراڈکٹ کا  ہرطرح سے بائیکاٹ کریں گے  اور اس کے لیے لوگوں میں شعور بیدار کریں ۔

 

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے