حافظ نعیم کے ساتھ کھڑاہونا ضروری ہے

ثمینہ ناہید

کبھی کبھی وقت ہم سے یہ سوال نہیں کرتا کہ آپ کس جماعت کے ساتھ ہیں؟ وہ صرف یہ پوچھتا ہے کہ جب عوام مشکل میں تھی ،آپ کس کے ساتھ تھے؟ آج پاکستان کی 24کروڑ

آبادی میں صرف ایک انسان مہنگائی کیلئے پریشان ہے ۔ پٹرول کی قیمتوں، بجلی کے بھاری بلوں اور بڑھتے ہوئے اخراجات کے درمیان زندگی گزارنے کی کوشش کر رہا ہے، گھر کا بجٹ بگڑ چکا ہے- سفید پوش طبقہ اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے پریشان ہے۔

ایک عام پاکستانی یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ وہ آخر کیا کرے ، کہاں جائے ؟ ایسے وقت میں اگرآج کسی سیاسی جماعت کا رہنما عوام کے مسائل کو لے کر حکومت کے سامنے کھڑا ہوتا ہے، سڑکوں پر نکلتا ہے اور احتجاج کرتا ہے تو کم از کم اس آواز کو سننا چاہیے اور اس کا ساتھ دینا چاہیے !آج حافظ نعیم الرحمنٰ عوام کی آواز کو بلند کر رہے ہیں

کچھ لوگ نفرت اور تعصب کی عینک پہن کر حافظ نعیم الرحمن کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔ اختلاف کیجیے ضرور کیجئے ،آپ کو جماعت اسلامی کی پالیسی سے اختلاف ہو سکتا ہے ۔ان کے سیاسی فیصلوں سے بھی اختلاف ہو سکتا ہے۔ اگر وہ عوام کے کسی مسئلے پر آواز اٹھا رہے ہیں تو اس آواز کو صرف سیاسی تعصب کی وجہ سے دبانے کی کوشش کرنا افسوسناک ہے ۔

آج میری نظر میں اصل سوال یہ نہیں؟ کہ حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کس جماعت کے ہیں؟ اصل سوال یہ ہے کہ وہ جس مسئلے پر آواز اٹھا رہے ہیں کیا وہ مسئلہ میرےاور آپ کے گھر کا ہے؟ اگر ہے تو کم از کم ہم اس مسئلے پر ان کی آواز کے ساتھ اپنی آواز ملاسکتے ہیں ۔بسم اللہ کیجیے لیکن انصاف کے ساتھ ۔

جماعت اسلامی ایک منظم سیاسی اور دینی جماعت کے طور پر طویل عرصے سے پاکستان میں اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور یہ شروع سے عوامی مسائل مہنگائی پر آواز اٹھاتی آئی ہے ۔سیاست صرف تقریروں کا نام نہیں بلکہ سیاست عوام کے مسائل کو اپنے مسائل سمجھ حل کرانے کی کوششوں کو جدوجہد کا نام ہے ۔

آج مرد مجا ہد حافظ نعیم الرحمٰن صاحب یہ کام بخوبی انجام دے رہے ہیں-پٹرولیم لیوی ہو، مہنگائی ہو ، بجلی کے بل ہوں یا عام آدمی کے معاشی مسائل اگر کوئی شخص ان معاملات کو آگے حکومت تک بڑھا رہا ہے اور حکومت سے سوال کر رہا ہے تو اسے کم از کم اتنی گنجائش ضرور لی ملنی چاہیے کہ وہ اپنا موقف عوام تک پہنچا سکے اور اگر اس جدوجہد کے پیچھے جماعت اسلامی کھڑی ہے تو جماعت اسلامی کو بھی جدوجہد کا کریڈٹ ملنا چاہیے اور جہاں اختلاف ہو وہاں دلیل کے ساتھ اختلاف کیا جائے ،یہی سیاسی شعور ہے ! اوریہی جمہوری رویہ۔

آج ہمیں سیاسیی اختلافات ست بالا تر ہو کر سوچنے کی ضرورت ہے کہ مہنگائی کسی ایک جماعت کا مسئلہ نہیں، پٹرول کسی سے نہیں پوچھتا کہ آپ کس جماعت کے ووٹر ہیں۔ بجلی کا بل کسی سے نہیں پوچھتا کہ آپ کس سیاسی نظریے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آٹا ،چینی، سبزی ،دودھ اور دوائی خریدتے وقت دکاندار آپ کی سیاسی وابستی نہیں دیکھتا تو پھر عوام کے مسائل پر آواز اٹھانے والے کو بھی صرف جماعت کے نام سے کیوں دیکھا جائے؟

آج حافظ نعیم الرحمنٰ کے ساتھ کھڑا ہونا دراصل ان مسائل کے ساتھ کھڑا ہونا ہے جو وہم کو طویل عرصے سے درپیش ہیں اور جماعت کے ساتھ کھڑا ہونا اس جدوجہد کی سیاسی پشت پناہی کو تسلیم کرنا ہے،یہی وقت ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کا نہیں ،یہ وقت یہ دیکھنے کا ہے کہ کون حکومت کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے ۔ عوام کے لیے آواز کون اٹھا رہا ہے اور عام آدمی کو ریلیف کا مطالبہ کون کررہا ہے، اگر جماعت اسلامی عوام کے لیے آواز اٹھا رہی ہے تو ہمیں اس آواز کو مضبوط کرنا چاہیے۔ نہ کہ کمزور ۔

آج حافظ صاحب اس جدوجہد کی قیادت کر رہے ہیں تو ان کے موقف کو سنا جائے اور ان کی جدوجہد کو پرکھا جائے ،نہ کہ تنقید کا نشانہ بنایا جائے-میں یہ بات پورے یقین سے کہنا چاہتی ہوں کہ میں جماعت کے ساتھ اس لیے ہوں کہ یہ جماعت ہی ہے جو عوامی مسائل کو حل کرنے کے لیے نکل پڑی تھی ہے اور ہاں مجھے اس بات پر فخر ہے کہ جماعت اسلامی نے اس مسئلے کو اٹھایا ہے اور اپنے امیر حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کو عوام کی درمیان کھڑا کیا ہے- س

سوشل میڈیا پر جماعت اسلامی کے اس احتجاج اور حافظ نعیم الرحمن کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا گیا ہے ،جو افسوسناک ہے ۔ تنقید کیجئے مگر دلیل کے ساتھ! اختلاف ہو مگر شائستگی کے ساتھ! سیاست ہو مگر عوام کے مفاد کے ساتھ! کیونکہ آخر میں ہم سب کا تعلق اسی پاکستان کے ساتھ ہے اور پاکستان کی عوام کی زندگی اسان ہوگی تو فائدہ کس کو ہوگا؟ کیا جماعت اسلامی کا ہوگا؟ نہیں فائدہ ہم سب کا ہوگا- اسی لیے اج حافظ نعیم الرحمن کے ساتھ کھڑے ہونا وقت کی ضرورت ہے ۔

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

یشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت شکست دیدی

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک )ڈھاکہ میں جاری ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل

... مزید پڑھیے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 :ٹکٹوں کے حصول کیلئے ریکارڈ درخواستیں موصول

دبئی(اسپورٹس ڈیسک )آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹوں کے حصول کیلئے ریکارڈ درخواستیں موصول ہوگئی ہیں۔

... مزید پڑھیے

ویز ے کی غلط معلومات : کرکٹر حمزہ نذر کو 2 سال کی پابندی کی سز امیں معافی مل گئی

لاہور( شوبز ڈیسک )ویزے کیلئے غلط معلومات فراہم کرنے پر 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کو معافی مل گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مرد۔۔۔میرے والد میری پہچان، میرا فخر (ثمینہ ناہید )

ثمینہ عباس

مرد کی عظمت صرف اس کے مضبوط کندھوں، بلند آواز یا معاشرے میں اس کے مقام سے نہیں پہچانی جاتی بلکہ اس کی اصل پہچان اس کے کردار، ذمہ

... مزید پڑھیے

وحشتوں کے نگر میں قوس قزح سے لوگ (انیلہ عمران )

انیلا عمران

یہ دنیا امتحان گاہ ہے ۔ہر انسان کو اس دنیا میں عمل کے لیے ایک مختصر وقت ملا ہے اور اس کے بعد ہر انسان کو اپنی مہلت ختم ہونے کے بعد اس دار فانی

... مزید پڑھیے

بیٹی بنا کر رکھو (کشف زھراء)

کشف زہرہ

ہمارا معاشرہ آج جس تیزی سے بدل رہا ہے، اس میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا رشتہ ساس اور بہو کا ہے۔ ہر دوسرے گھر میں یہی شکوہ ہے، ساس تنگ

... مزید پڑھیے