جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر جہلم ویلی میں چوتھے روز بھی مکمل شٹر ڈاؤن

چناری (ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر جہلم ویلی بھر میں چوتھے روز بھی مکمل شٹر ڈاؤن،پبلک

ٹرانسپورٹ مکمل بند،مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے،جہلم ویلی سے درجنوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر سیکڑوں افراد چھٹیاں کے مقام پر پولیس کے ساتھ ہلکی توں،تکرار اور رکاوٹیں ہٹانے کے بعد مظفرآباد روانہ،تعلیمی ادارے کھلے۔اکثریتی سٹاف،طالب علم غیر حاضر،موبائل،انٹر نیٹ سروسز پانچویں روز بھی مکمل بند،صحافیوں کو پیشہ وارانہ فرائض سر انجام دینے میں شدید مشکلات کا سامنا رہا۔عوام بھی شدید پریشانی سے دوچار،جہلم ویلی بھر میں سخت سیکورٹی،جگہ،جگہ پر پولیس تعینات،چوتھے روز بھی جہلم ویلی بھر میں کوئی نا خوشگوار واقعہ رونما ہونے کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز بھی جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر جہلم ویلی کے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا،چکار،وادی لیپہ، چناری، چکوٹھی، گوجر بانڈی، وادی کھلانہ، سراں، چھٹیاں، ساون، کچھا، لمنیاں، ریشیاں، سائیں باغ، کھٹائی اور گردونواح میں شٹر ڈاؤن رہا،چکوٹھی،چناری،ہٹیاں بالا سمیت دیگر ملحقہ علاقوں سے درجنوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر سوار سیکڑوں افراد کا قافلہ صدر انجمن تاجران فیصل گیلانی،تیمور بیگ،اویس خان،عامر روشن اعوان اور دیگر کی قیادت میں مظفرآباد روانہ ہوا تو انھیں چھٹیاں کے مقام پر انتظامیہ اور پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کر کے روک دیا۔
پولیس کے ساتھ ہلکی توں، تکرار کے بعد شرکاء خود رکاوٹیں ہٹانے کے بعد مظفرآباد روانہ ہو گئے،ضلع بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر چوتھے روز بھی جام رہی،البتہ کئی علاقوں میں پرائیویٹ گاڑیاں اور موٹر سائیکل سڑکوں پر نظر آئے،مختلف بازاروں میں پر امن احتجاجی مظاہرے منعقد کیے گئے جن میں سیکڑوں افراد نے شرکت کرتے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ آخری دم تک کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

شہر شہر کی خبریں

یوٹیوبر کی اہلیہ سے رشوت کا الزام، این سی سی آئی اے کے چھ افسران کا ریمانڈ

لاہور (ویب ڈیسک،) لاہور کی ضلع کچہری کی مقامی جوڈیشل عدالت نے یوٹیوبر کی اہلیہ سے

... مزید پڑھیے

ٹی ایل پی سے متعلق سپریم کو رٹ میں ریفرنس دائر نہیں کیا جائے گا:حکومت کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کے معاملے میں سپریم کورٹ سے کوئی

... مزید پڑھیے

حکیم محمد سعید کے یوم شہادت پر قومی اخبارات میں خصوصی اشاعت کا اہتمام

کراچی(نمائندہ رنگ نو )ہمدرد لیبارٹریز وقف پاکستان کے بانی حکیم محمد سعید شہید کےیوم شہادت پر جمعہ کو ملک کے قومی و مقامی اخبار ات نے

... مزید پڑھیے

تعلیم

ایم ڈی کیٹ 2025ء کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا (تعلیم)

سکھر (تعلیم ٖڈیسک) آئی بی اے سکھر یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ 2025ء کے حتمی نتائج جاری کر دیے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر

... مزید پڑھیے

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا بڑا اقدام، نصابی کتابیں اردو میں چھاپنےکا اعلان کردیا (تعلیم)

لاہور(تعلیم ڈیسک)پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے چھٹی، ساتویں اورآٹھویں جماعت کی سنگل نیشنل کریکولم کے تحت شائع ہونے والی

... مزید پڑھیے

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے مراکز کا اعلان کردیا گیا،ایک لاکھ، 40 ہزار امیدوار حصہ لیں گے (تعلیم)

اسلام آباد(تعلیم ڈیسک) میڈیکل کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے مراکز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس اور این ای ڈی

... مزید پڑھیے

کھیل

کوئنٹن ڈی کوک کی سنچری، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

فیصل آباد(اسپورٹس ڈیسک )فیصل آباد کے اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ نے کوئنٹن

... مزید پڑھیے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا مقابلہ آج ہوگا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا مقابلہ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور

... مزید پڑھیے

جنوبی افریقہ نے پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، سیریز برابر

راولپنڈی( اسپورٹس ڈیسک )راولپنڈی  کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں

... مزید پڑھیے

تجارت

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ مضبوط معاشی کارکردگی کا اعتراف ہے:رپورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں کہا گیا

... مزید پڑھیے

بجلی کی قیمتوں میں 3 سال کیلئے 14 روپے فی یونٹ تک کمی کا امکان :ریلیف پیکیج تیار

اسلام آباد(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)پاورڈویژن نےزرعی اورصنعتی صارفین کے لیے تین سالہ ریلیف پیکج تیار کر

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بھارتی دھمکی: افغان علاقائی سلامتی کیلئے بھارت پرعزم ہے، بھارتی وزارت خارجہ

نئی دہلی(ویب ڈیسک،خبرایجنسی،فوٹو فائل) بھارت نے افغانستان کے حوالے سےپاکستان کو کھلی دھمکی دے دی ہے۔ انڈین وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر

... مزید پڑھیے

غزہ امن معاہدہ مکمل،دستخط کرنے والوں میں امریکا،مصر،ترکیہ اورقطر شامل

شرم الشیخ(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی) مصرکے سیاحتی شہر شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدے پردستخط کردئیے گئے، امریکا، مصر، ترکیہ کے صدور

... مزید پڑھیے

ٹرمپ کی اسرائیل نوازی؟ فلسطینی ریاست کا تصور پھر نظرانداز

واشنگٹن: غزہ پر جاری تباہ کن اسرائیلی حملوں کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

علیزے شاہ اور منسا ملک کے درمیان تنازع شدید ہوگیا ،قانونی نوٹس جاری

لاہور/ شوبز ڈیسک )اداکارہ علیزے شاہ اورمنسا ملک کے درمیان جاری تنازع اب قانونی موڑاختیار کر چکا ہے۔ منسا ملک نے علیزے شاہ کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوا دیا ہے جس

... مزید پڑھیے

کراچی: فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر علی کی لاش برآمد،پوسٹ مارٹم بھی مکمل

کراچی ( شوبز ڈیسک ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں واقع ایک فلیٹ سے معروف اداکارہ حمیرا اصغر علی مردہ حالت میں پائی گئیں۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر

... مزید پڑھیے

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس،گرفتار ملزم عمر حیات نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک،خبر ایجنسی،فوٹو فائل)17سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قتل میں گرفتار نوجوان عمر حیات نے عدالت کے روبرو اپنے جرم کا

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

امن و امان دل کا سکون (افروز عنایت)

افروز عنایت

تہجد کی نماز پڑھ کر میں ٹیرس میں آکر کرسی پر بیٹھ گئی ۔ شیشے کی دیوار کے پار

... مزید پڑھیے

“آدم زاد”انسانی ذات کے حقیقی زاویوں کی کہانی (بلاک)

 اظہارِ خیال/ ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

پروفیسر خیال آفاقی کی یہ شہرہ آفاق ناول ہمارے بیسویں اور اکیسویں صدی کے سنگم پر پیدا ہونے والے اس سماجی تجربے اور

... مزید پڑھیے

بنو قابل،امید سحر (ماریہ حسان)

 ماریہ حسان

وہ مایوس بالکل بھی نہ تھا مگر پریشان ضرور رہنے لگا تھا.۔موجودہ حالات نے اسے خوف زدہ بنا دیا تھا، اس کی مجبوریاں اسے

... مزید پڑھیے