
بغداد :بغداد میں امریکی سفات خانے پر تین راکٹ حملے کیے گئے ،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہو۔ا
راکٹ حملے عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے ریڈ زون میں کیے گئے،تین راکٹ فائر ہوئے جن میں سے دو راکٹ سفارت خانے کے پاس گرے ۔
راکٹ گرنے سے دھماکے ہوئے اورہنگامی سائرن بجائے گئے ۔دوسری جانب امریکی صدرڈانلڈ ٹرمپ کانے کہا کہ حملے میں کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا ،نہ کسی عراقی فوجی کی ہلاکت ہوئی ،انہوں نے کہا کہ فوجی اڈے کو معمولی نقصان پہنچا ہے ۔





































