کراچی (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان نے انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیے دے ۔ پاکستان نے انگلینڈ کو 3رنز سے
شکست دی ۔
پاکستان اور نگلینڈ کے درمیان ہونے والی سیریز 2،2 رنز سے برابر ہوگئی ہے ۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ کو 167 رنز کا ہدف دیا تھا انگلینڈ کی ٹیم 19ویں اور میں 163 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔
پاکستان کی فتح کے بعد ٹی ٹوئنٹی سات میچز کی سیریز دو ،دو سے برابر ہوگئی۔ محمد نواز اور حارث رؤف نے تین ،تین محمد وسیم نے ایک اور محمد حسنین نے دو وکٹیں حاصل کیں ۔میچ کے دوران حارث رؤگ نے تباہ کن باؤلنگ کی ۔
رضوان نے اٹھاسی رنز کی شاندار اننگز کھیلی،بابر اعظم نے36 اور شام مسعود نے21 رنزاسکور کیے۔انگلینڈ کے ریس ٹاپلے نے دو ،ڈیوڈ ولی لیام ڈوسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔