
لندن :عالمی کرکٹ کپ کے معرکہ کیلئے میدان سج گیا،افتتاحی ٹکراؤمیزبان ٹیم انگلینڈ اورجنوبہ افریقہ کے درمیان آج جمعرات
کو ہورہا ہے۔
افتتاحی میچ اوول لندن کے گراؤنڈ پر ہوگا ،دنوں ٹیمیں کھیل اور جیت کیلئے پرجوش ہیں اور دنوں نے پھر پور عزم کا اظہار کیا ہے،شائقین کرکٹ بھی ان میچز کیلئے پرجوش ہیں اور اپنت اپنے ملکوں کی ٹیموں کو سپورٹ کررہے ہیں ۔




































