
کرکٹ بورڈ نے دسمبر کاآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ شیڈول سری لنکا کو بھیج دیا
میچوں سے پہلے پریکٹس میچ تجویز نہیں کیا گیا، پہلے ٹیسٹ کی میزبانی راولپنڈی اسٹیڈیم کرے گا
اور اس میچ کے لیے 9 یا 10 دسمبر کی تاریخ فائنل ہوسکتی ہے۔ دوسرا میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں رکھا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انتظامات کی تفصیل شییر کی ہے، سری لنکن بورڈ کی جانب سے میچوں کے مقامات پر اور تاریخوں پر اتفاق کے بعد شیڈول کا فائنل کیا جاے گا۔ پی سی سی بورڈ حکام کو یقین ہے کہ اکتوبر میں پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد سری لنکن کھلاڑی ٹیسٹ میچوں کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے پر تیارہوں گے۔




































