کراچی اوپن اسکولز کیڈٹس چیمپئن شپ ٹائٹل یونائیٹڈ چارٹرڈ اسکول کے نام

کراچی(رنگ نو اسپورٹس ڈیسک  )چھٹی کراچی اوپن اسکولز اور کیڈٹس نیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ 2025 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی

چھٹی کراچی اوپن اسکولز اور کیڈٹس نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 25 سے 27 جنوری تک سندھ یوتھ کلب کراچی میں ہوئی۔ اس تقریب کا اہتمام سندھ تائیکوانڈو اور تائیکوانڈو کراچی نے مشترکہ طور پر کیا اور پی ٹی ایف کی زیر نگرانی اس کو  شاندار کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا ، تین روز کے دوران حاضرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی۔

اسکولوں کی چیمپئن شپ میں 19 اسکولوں کے 700 طلباء نےنمائندگی کی۔ یونائیٹڈ چارٹرڈ اسکول نے پہلی، امریکن اسکول نے دوسری، فاطمیہ گرلز اسکول نے تیسری، دی نیکسٹ اسکول نے چوتھی اور وہاج حسین اسکولنگ سسٹم نے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ بہترین نظم و ضبط کی ٹیم کی ٹرافی بیکن ہاؤس اسکول کو دی گئی۔

اسکولوں کے ایونٹ کے ممتاز مہمانوں میں کامران قریشی صدر سندھ تائیکوانڈو ، خرم خان سکریٹری سندھ تائیکوانڈو، ایم فرازعثمان صدر ٹی کے ، ماجدہ حمید ویمن ونگ صدر ، محترمہ نزہت جمال شامل تھی ۔کیڈٹس انڈر 14 نیشنل چیمپیئن شپ میں بلوچستان 2 ٹیموں، اسلام آباد ، کے پی کے ، سندھ ، حیدرآباد ، سکھر  ، میرپور خاص ، لاڑکانہ، بینظیر آباد اور کراچی کے اضلاع سمیت مختلف علاقوں کی ٹیموں نے  حصہ لیا۔ سندھ چیمپئنز نے پہلی پوزیشن کی ٹرافی حاصل کی۔

 بلوچستان (ریڈ) دوسرے نمبر پر اور سندھ ہیروز تیسرے نمبر پر رہے۔افتتاحی تقریب کے ممتاز مہمانوں میں کاشف علی خان، سی ای او شادمان الیکٹرانکس ، سید طارق حسین نائب صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز ، منصور میمن گروپ پرچیزمنیجر آرٹسٹکس ملنرزاور نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن  شپ کے مہمان میں سید عامر علی (کمشنر ایس آر بی)،حبیب الرحمان ڈپٹی ڈائریکٹر  اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز اسماعیل شاہ شامل تھے۔

 ڈی ایس او ایسٹ حاجرا نواب (ڈی ایس او سینٹرل  اس پروگرام کےمہمان خصوصی مسٹر عبد العلیم لاشاری (سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر سندھ) اور مسٹر احمد علی راجپوت سیکریٹری ایس او اے تھے۔ کامران قریشی نے کہامنتظمین تمام شرکاء کوچز، تکنیکی عہدیداروں، رضاکاروں اور پاکستان اسٹیٹ آئل، ای سی ایس، وائٹل چائے ور اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر ڈیپارٹمنٹ  کے حامیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں نہوں نے چیمپئن شپ کو ایک یادگار اور کامیاب ایونٹ بنانے میں حصہ لیا۔

اس پروگرام میں نوجوان ایتھلیٹوں کی صلاحیتوں اور جذبے کی نمائش کی گئی،جس نے پاکستان میں تائیکوانڈو کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو اجاگر کیا۔ایونٹ آرگنائزر میں کامران قریشی ، ایم فراز عثمان ، خرم رشید ، فصیح الدین ، ثاقب اکرم ، جاوید خالد، نور احمد، ایم صدیق ، ایم طلہ خان ، منیزا اکرم ، مجیدا حمید ، خالدون راجہ و دیگر شامل تھے ۔

شہر شہر کی خبریں

جے آئی یوتھ (وومن)ضلع غربی کے تحت "بنو قابل " کی طالبات کیلئے "عید ملن گالا " کا انعقاد

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) جے آئی یوتھ (وومن)ضلع غربی کے تحت "بنو قابل " کی طالبات کے لیے ایک دلچسپ تقریب "عید ملن

... مزید پڑھیے

ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

کراچی(نمائندہ رنگ نو) ہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو

... مزید پڑھیے

جے آئی یوتھ ویمن ونگ کا دارارقم سکول گارڈن ٹاؤن برانچ سےاظہار تشکر

بہاولپور (رپورٹ : سنیہ عمران)جے آئی  یوتھ ویمن ونگ بہاولپور  نے دار ارقم سکول کی انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا ہے اور کہا

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول، مزید مالی تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےتصدیق کی ہےکہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز کے فنڈز

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

بنیادی سہولیات سے محروم محنت کش (افروز عنایت)

افروزعنایت

میں ٹیرس میں کھڑی تھی کہ اس شدید گرمی میں سامنے ایک ساتھ ستر سالہ بوڑھے کباڑیے پر نظر پڑی جو پسینےمیں شرابور اپنی

... مزید پڑھیے

عالمی یومِ مزدور (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

ہر سال یکم مئی کو دنیا بھر میں عالمی یومِ مزدور منایا جاتا ہے۔ یہ دن اُن محنت کشوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے

... مزید پڑھیے

لیڈیزلاؤنج اینڈ کیفےماڈل ٹاؤن اے بہاولپور (بلاک)

بنت یعقوب

آج لیڈیز لاونج میں نوجوان بچیوں کا ایک پروقاراجتماع منعقد کیا گیا، جس کا عنوان

... مزید پڑھیے