
لاہور ( رنگ نواسپورٹس ڈیسک ) چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سےفخر زمان کےساتھ دوسرے اوپنر کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ،دوسرے اوپنر
پاکتان کے منجھے ہو ئے بلے بازبابر اعظم ہوں گے ۔
فخر زمان کے ساتھ پاکستانی اننگز کا آغاز بیٹر بابر اعظم کریں گے۔ بابراع﷽م مے مشکل ٹاسک کے لیے آؐمادگی ظاہر کردی ہے ۔
قومی ٹیم انتظامیہ نےبابراعظم کو بڑے ایونٹ اور اس کے بعد پاکستان ٹیم میں وہ کردارادا کیلئے کہا گیا ہےجو بھارتی ٹیم میں سچن ٹنڈولکرادا کرتے رہے ہیں۔ یاد رہے کہ۔پاکستان نے گزشتہ روز جس 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے ۔




































